जान पर खेलकर प्रेमकांत ने मुस्लिम परिवार को बचाया, पत्रकार बोले- ऐसे लोग ही इस देश की शान हैं

दिल्ली के नॉर्थ ईस्ट इलाके में एक ओर जहाँ सांप्रदायिक दंगे में 40 से ज्यादा लोगों की दंगाइयों ने जान ले ली। वहीं उस इलाके से हिन्दू-मुस्लिम भाईचारे की एक अच्छी खबर सामने आ रही है। जहां प्रेमकांत बघेल ने अपने मुस्लिम दोस्त के परिवार को जलते हुए घर से बाहर निकाला लेकिन खुद जलती … Read more

ہندوستان میں 99فیصدمسلمان پہلے ہندو تھے۔رام دیو

نئی دہلی۔ یوگا گرو بابا رام دیو نے یہ کہتے ہوئے ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا ہے کہ ”99فیصد جو مسلم ہندوستان میں ہیں انہوں نے اپنا مذہب تبدیل کیا ہے“۔ انڈیاٹوڈے ٹی وی کو دئے گئے ایک انٹرویو میں رام دیو نے ایودھیامتنازعہ معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر رام مندر … Read more

ہندوستان میں مسلمان کافی خوش ہیں‘ آر ایس ایس چیف موہن بھگوات کا بیان

دنیا میں سب سے زیادہ خوش مسلمان ہندوستان میں ملیں گے‘اس کے لئے ہندو تہذیب کا شکریہ ادا کرتاہوں‘‘ آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوات نے یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ”ہندو“ کوئی مذہب یا لسانیت نہیں ہے۔ دانشواروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں یہ بات کہی ہے۔ او رنہ … Read more

ہندوستان ایک ہندو ملک ہے آر ایس ایس اس پر منجمد۔ بھاگوت

نئی دہلی۔ راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت نے منگل کے روز کہاکہ ملک کی شناخت کے متعلق ان کی سونچ اور ادعا مستحکم ہے اور وہ اس بات پر قائم ہے کہ ”بھارت ایک ہندو راشٹر ہے“۔ مہارشٹرا کے ناگپور میں تاسیسی یوم تقریب سے خطاب کے دوران بھاگوت نے … Read more

ہندو مسلم ہم آہنگی کو فروغ دینے پر ہندو قوم پرستوں نے ریڈلیبل کے بائیکاٹ کی سوشیل میڈیا پر مہم چھیڑ دی

حیدرآباد۔ دائیں بازو تنظیموں کی جانب سے ادارے کی قدیم ویڈیوکو ٹوئٹر پر پوسٹ کئے جانے کے بعد جس میں امن او راتحاد کو فروغ دیاگیا ہے ٹوئٹر پر ریڈ لیبل کے بائیکاٹ کی مہم گشت کررہی ہے۔ کچھ لوگوں نے2018کا اشتہار سوشیل میڈیا پر پوسٹ کیاجس میں ہندو مسلم اتحاد اور ہم آہنگی کو … Read more

ہندو تنظیموں نے چیف منسٹر ہریانہ کو بین مذہبی جوڑے کے معاملے میں مکتوب روانہ کیا

گرگاؤں۔جھرکہ کے فیروز پور میں واقع نوح میں تین دن قبل ایک 18سالہ عورت اور28سالہ مرد میں پیش ائی بین مذہبی شادی کے پیش نظر پیدا ہوئی کشیدگی کے تین روز بعد گرگاؤں میں ہندو تنظیموں کے ایک مشترکہ پلیٹ فارم ہندوسنگھرش سمیتی نے چیف منسٹر ہریانہ‘ ڈپٹی کمشنر گرگاؤں کوایک مکتوب پیش کرتے ہوئے … Read more

ہندوپارٹیوں سے سپریم کورٹ نے کہا’مندر پر بابری مسجد کی تعمیر ثابت کریں‘۔

ایودھیا مورتی رام للا ویراجمان کی جانب سے عدالت میں پیش ہونے والے ایس ویدیاناتھ نے ارکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی جانب سے کی گئی کھدائی پر مشتمل رپورٹ حوالے کے طور پر پیش کی۔ نئی دہلی۔ایک قدیم مندر یا پھر کسی ہندو مذہبی ڈھانچہ کے باقیات پر بابری مسجد تعمیر کے دعوی کے ثبوت … Read more

مغربی بنگال: برقع پہن کر ہندو مذہبی تقریب میں شرکت کرنے پر عشرت جہاں کی دھمکی

ہورا(مغربی بنگال): بی جے پی لیڈر عشرت جہاں نے برقع پہن ہندو مذہبی تقریب میں شرکت کرنے پر مقامی لوگوں میں شدید غصہ پایا جارہا ہے۔اوران سے محلہ سے گھر خالی کر کے چلے جانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ عشرت جہاں نے اپنی شکایت میں بتایا کہ وہ اے … Read more

نصرت نے علماؤں کے فتوی پر ردعمل کے اظہار میں کہا’میں سکیولر ہندوستان کی شہری ہوں‘

میرٹھ/کلکتہ۔ مغربی بنگال کے بشیرت سے ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے ہفتہ کے روز مسلم علماء کی جانب سے پارلیمنٹ میں سندرو‘ بندی اور منگل سوتر پہننے پر جاری کئے گئے فتوی کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ ان کا دل جو کہے گا وہ وہی کریں گی۔ جامعہ شیخ الہند مدرسہ‘ … Read more

کیا کنہیا کمار نے لوگوں سے اسلام قبول کرنے کہا تھا؟ ناندیڑ میں دی تقریر سوشل میڈیا میں وائرل

مہاراشٹر کے ناندیڑ میں، اگست میں منعقد ہوئے ایک پروگرام ‘کنہیا کے ساتھ گفتگو’ میں کنہیا کمار کی تقریر کی ویڈیو کلپ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے اسے سوشل میڈیا پر کچھ شرپسند کی جانب سے وائرل کرکے یہ بتایا جارہا ہے کہ کنہیا نے ہندو مذہب کی توہین کی اور اسلام کو بہتر … Read more