حیدرآباد: ہوم ورک نہ کر نے پر 7ویں جماعت کے طالب علم کو شدید زد وکوب، لکڑی اور بیلٹ سے پیٹا گیا۔
حیدرآباد: ایک خانگی اسکول کے ساتویں جماعت کے طالب علم کو ہوم ورک نہ کرنے پر اسکول پرنسپل نے شدید زدوکوب کیا۔ اسے بیلٹ او رلکڑی سے مارا گیا جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگیا۔ متاثرہ لڑکے کی والدہ نے بتایا کہ میرے بیٹے کو ہوم ورک نہ کرنے پر سخت سزا دی گئی۔ … Read more