مغربی بنگال: اسکول انتظامیہ کی جانب سے لڑکی کی لیگننس اتار دی گئی، سرپرستوں کا احتجاج 

  بولپور(مغربی بنگال): ایک انگریزی میڈیم اسکول کی ایک چھ سا ت سالہ لڑکی نے سخت سردی کی وجہ سے لیگننس پہن کر اسکول گئی لیکن اسکول انتظامیہ نے لیگننس نکال دیا ہے کیونکہ اس لیگننس کا رنگ ان کے اسکول یونیفارم کے رنگ سے میل نہیں کھا رہا تھا۔اس واقعہ کے بعد طلبہ کے … Read more

کے سی آر سر! ہمیں پانی کی ضرورت ہے، ہم پانچ سالوں سے انتظار کررہے ہیں: الکاپور گاؤں کے معصوم بچوں کی اپیل

حیدرآباد: تلنگانہ وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کا دعوی ہے کہ ان کی حکومت نے ریاست کے ہرگھر کو فراہم کیا ہے۔ لیکن کے سی آر کا یہ دعوی اس وقت کھوکھلا ثابت ہوا جب ریاست کے ایک ٹاؤن شپ الاکا پور میں پچھلے پانچ سال سے پانی نہیں پہنچایا جارہا ہے۔ جس سے … Read more

زیورات کے بجائے تلواریں خریدیں: بی جے پی لیڈر گجراج رانا کی ہندوؤں سے اپیل

لکھنؤ: دیوبند کے بی جے پی صدر گجراج رانا نے آج ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے ہندو طبقہ سے کہا کہ وہ دیوالی کے موقع پر زیورات اور مہنگے برتن خریدنے کے بجائے تلو ریں خریدیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا ہے او رآج کہتا ہوں کہ دیوالی اور … Read more

سعودی عرب میں گاندھی جینتی پر گاندھی جی کو خراج تحسین، سعودی سنگر نے بھجن گایا۔

ریاض: بابائے قوم کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر سعودی عرب کے ریاض میں گاندھی جی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ایک سعودی گلوکار نے گاندھی جی کے مشہور بھجن وشنواجنا بہترین انداز میں گایا۔ سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو گشت کررہی ہے۔ ٹوئٹر صارفین اس کو بیحد پسند … Read more

آپسی تعلقات ختم کردینے پر لڑکے نے لڑکی پر جان لیوا حملہ کردیا۔ لڑکا دسویں منزل سے کود کر فرار، مقدمہ درج

ممبئی: کرور پولیس نے ایک 24 سالہ لڑکے پر مبینہ طور پر اس کی معاشقہ پر حملہ کرنے کے الزام میں ایک کیس درج کردیا ہے جب معاشقہ نے آپسی عشقیہ تعلقات ختم کرنے کافیصلہ کیا۔اس کے بعد ملزم نے لڑکی کے فلیٹ جو دسویں منزل پر واقع ہے کود کر فرار ہوگیا۔ لڑکی تشویشناک … Read more

بابائے قوم مہاتما گاندھی کو بالی ووڈ کا خراج عقیدت

ممبئی: بابائے قوم مہاتماگاندھی کی 150ویں یوم پیدائش پر بالی ووڈکے کئی ادکاروں نے گاندھی جی کو سوشل میڈیا پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان نے ٹوئٹر پر پیغام ارسال کی او ر کہا کہ ”2اکٹوبر کو گاندھی جینتی ہے۔ گاندھی جینتی دھوم دھام سے منائیں۔ آخر کار گاندھی … Read more

ہیمامالینی نے امیتابھ بچن کو داد صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔

نئی دہلی: بالی ووڈمیگااسٹار امیتابھ بچن کو باوقار ایوارڈ ”دادا صاحب پھالکے“ ایوارڈ ملنے پر بالی ووڈ ڈریم گرل و رکن پارلیمنٹ ہیمامالینی نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ مالینی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ امیتابھ جی کو داداصاحب پھالکے ایوارڈ ملنے انہیں بہت خوشی ہوئی ہے۔ امیت جی آپ کوبہت مبارک۔“ واضح رہے کہ مرکزی … Read more

جمعیۃ اہل حدیث نے تنسیخ دفعہ 370 او راین آر سی کے مودی حکومت کے فیصلو ں کی تائید کا اعلان کیا۔ امیت شاہ سے ملنے کے بعد کیا اعلان

نئی دہلی: بی جے پی حکومت کو بعض مسلم جماعتوں کی جانب سے ان کے فیصلے جن میں کشمیر سے دفعہ 370منسوخ کرنے اور این آر سی جیسے فیصلوں کی تائید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی جمعیۃ اہل حدیث کے جنرل سکریٹری مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے مودی حکومت کے فیصلے کشمیر … Read more

کرناٹک: خصوصی پوجا کے بہانے پجاری نے خاتون کی عصمت ریزی کی کوشش۔

بنگلور: پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ وہ خصوصی پوجا کے لئے آئی تھی پجاری نے ان کی عصمت ریزی کی کوشش کی۔ پولیس نے بتایا کہ پجاری کے خلاف تعزیرات ہند کے دفعہ 354اور 345B کے تحت ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ڈپٹی کمشنرآف پولیس راہل کمار نے … Read more

اترپردیش: جنم اشٹمی کے موقع پر میوزک کی آواز کم درخواست پر ایک شخص کی شدید پٹائی، ایک شخص ہلاک

ڈیوریا(اترپردیش): جنم اشٹمی کے موقع پر آواز سے میوزک لگاکر اکثریتی طبقہ کے لوگ جشن منارہے تھے اسی دوران اسی طبقہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے میوزک کرنے کے لئے کہا جس پر اس آدمی کی شدید پٹائی کردی۔ اس کی بیوی بچے اسے بچاؤ کے لئے آنے پر انہیں بھی شدید مارا … Read more

مہاراشٹرا: خاتون کی دوست کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کرنے کی کوشش، گرفتار

واسائی (مہارشٹرا): ایک خاتون اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی شوہر کو جان سے ماردینے کی کوشش کررہی تھی لیکن پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ واسائی ضلع کے مانک پور علاقہ میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون اپنے شوہر کو برقی وائر سے شاک دینے کے بعد اسے … Read more

موہالی: فلائنگ کس کرنے پر ایک شخص کو تین سال کی جیل

موہالی: موہالی پولیس نے بتایا کہ پڑوسن کو فلائنگ کس کرنے پر ایک شخص کو تین سال جیل کی سزا سنائی گئی۔ انڈیا ٹوڈے رپورٹ کے مطابق ملزم کی شناخت ونود نام کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اسے ایک مقامی عدالت نے تین سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ متاثرہ خاتون نے پولیس میں … Read more

وشاکھاپٹنم: حاملہ خاتون کو 4کیلو میٹر ڈولی میں ڈال کر ایمبولنس تک لایاگیا۔

وشاکھا پٹنم: وشاکھاپٹنم کے قبائلی علاقہ میں ایک حاملہ خاتون کو ڈولی کے ذریعہ ایمبولنس تک لیجایا گیا۔ کیونکہ اس گاؤں میں خرابی سڑک کی وجہ سے ایمبولنس کا پہنچنا ناممکن ہے۔ یہ گاؤں وشاکھاپٹنم سٹی سے 100کیلو میٹر دوری پر واقع ہے۔ یہاں پر بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے۔ او ر نہ یہاں پر … Read more

اترپردیش: گرل فرینڈ سے ملاقات کرنے پر گاؤں والوں نے باپ بیٹے کو درخت سے باندھ کر پٹائی کردی۔

پریاگراج (اترپردیش): اترپردیش کے اوٹا گاؤں میں ایک باپ اوربیٹے کو درخت سے باندھ کر پیٹا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ یہ لڑکا اس گاؤں میں اس کی معشوقہ سے ملنے آیا تھا۔ گاؤں والو ں کو جب پتہ چلا تو ان لوگوں نے بیٹے سمیت باپ کو بھی مارا۔ اور ان پر طعنے … Read more

مہارشٹرا: جے شری رام نعرہ نہ لگانے پر زدو کوب

اورنگ آباد: جئے شری رام نعرہ نہ لگانے کے پر ایک گروپ نے ایک آدمی کو مبینہ طورپر شدید زد وکوب کیا۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ ذرائع کے مطابق ایک ہوٹل ملاز م عمران اسماعیل پٹیل نے اپنی شکایت میں کہا کہ دس آدمیوں پر مشتمل ایک گروپ نے انہیں بیگم پورہ علاقہ کے … Read more

عراق میں انتقال کرجانے والے نظام آباد کے شخص کی نعش ہندوستان واپس بھیجنے کی تیاری: وزارت خارجہ

حیدرآباد: وزارت مملکت خارجہ نے کہا کہ عراق میں قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہونے والے تلنگانہ ریاست کے نظام آباد کے رہنے والے ایک شخص کی نعش کو نظام آباد روانہ کرنے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ انہیں بہت جلد ہندوستان لایاجائے گا۔ محکمہ وزارت خارجہ نظام آباد رکن پارلیمنٹ دھرم پوری کا … Read more

دہلی: چوری کے جھوٹے الزام میں ایک آدمی کی بے دردی سے پٹائی سے موت

نئی دہلی: دہلی کے پریم نگر میں ایک آدمی کو چوری کے جھوٹے الزام مار مار کر ہلاک کردیا گیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں امیت نامی ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ امیت پریم نگر میں ایک آٹو گیراج ایک دکان چلاتا ہے۔ امیت نے مہلوک پر الزام عائد کیا کہ وہ میری گیراج سے … Read more