ملک جاننا چاہتا ہے نتیا نند کا ملک کونسا ہے۔

بنگلورو۔مذکورہ بیدادی آشرم جہاں پر خود ساختہ سوامی نتیا نند جس کے خلاف بچوں کو غیرقانونی محروس رکھنے کاالزام ہے اور عصمت ریزی کا ایک معاملے میں اس پر چارج شیٹ بھی داخل کی گئی ہے‘ اس کا بیدادی آشرم مجموعی طور پر خالی رہا اور ہم لوگ جو یومیہ امور انجام دیتے ہیں وہ … Read more

وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ تنقیدوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آج ایرم منزل میں سکریٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

حیدرآباد: وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ تمام تنقیدوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایرم منزل میں سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہاں سکریٹریٹ کی ایک شان عمارت تعمیر کی جائے گی او رایک قانون ساز اسمبلی کی بھی عمارت تعمیر ہوگی۔ سنگ بنیاد سے قبل کے سی آر ایک خصوصی پوجا ”بھومی پوجا“ کی … Read more

بھارت پی کمپنی کی جانب سے 2500ملازمین کا تقرر

حیدرآباد۔بھارت پی ایک نیا تجارتی ادارہ جو اف لائن ریٹیلرس اور کاروباریوں کے لئے کام کرتا ہے‘نے آج اعلان کیاکہ وہ جنوبی ہندوستان میں تیزی کے ساتھ اپنی حکمت عملی کی توسیع کو یقینی بنانے کے لئے اگلے چھ ماہ میں 2500نئے ملازمین کی بھرتی کا منصوبہ بنایاہے۔ ان کی توجہہ حیدرآباد او ربنگلورو میں … Read more