وقت پر کھانا کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے: تحقیق
ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے کے صحیح اوقات دلی کیفیت یا قلبی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس لیے صحیح وقت پر کھانا کھانا ضروری ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی ویجیلوس کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز نیویارک کی جانب سے کیے گئے ایک تحقیقی مطالعے میں کہا گیا ہے کہ کھانے کے صحیح اوقات نہ … Read more