دوہزار روپے کے نوٹ بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں

حیدرآباد: ان دنوں سوشل میڈیا پر دو ہزارر وپے کے نوٹ بند ہونے کی جھوٹی خبریں گشت کررہی ہیں۔ غلط خبر کے مطابق یکم جنوری2020ء سے 2000روپے کے نوٹس بند ہوجائیں گے اور ایک ہزارو روپے کے نئے نوٹ کو جاری کیا جائیگا اوردوہزارکے نوٹوں کو اکتوبر 2020ء ماہ سے قبل تبدیل کروالیں۔ مملکتی وزیر … Read more

راجستھان: نیکوٹین، تمباکو، پان و دیگر مضر صحت پر مکمل پابندی، وزیر صحت کا بیان

جے پور: راجستھان میں گاندھی جینتی کے موقع وزیر صحت ڈاکٹر رگھو شرما نے اعلان کیا کہ پان مسالہ، پان، نیکوٹین، تمباکو او ردیگر مضر صحت اشیاء پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ اب ان اشیاء کی تیاری، اس کی بیچنا او رخریدنا اور اس کی تشہیر پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزیر صحت ڈاکٹر … Read more

اترپردیش کی سڑکوں پر نمازوں اور پوجا پر پابندی : ریاستی ڈی جی پی کی ہدایت

لکھنؤ: علی گڑھ اور میرٹھ میں سڑکو ں پر نماز کی ادائیگی اور آرتی کے انعقاد کے تنازع کے بعد اب پوری ریاست میں اس پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔ ریاستی پولیس سر براہ ڈی جی پی نے یہ اعلان کیا ہے۔ ڈی جی پی اوم پرکاش سنگھ نے ریاستی پولیس کو ہدایت دی … Read more

پاکستان میں پرفارم کرنے پر Cine ورکرس اسو سی ایشن نے میکاسنگھ پر پابندی عائد کردی۔

نئی دہلی: پاکستان کے شہر کراچی میں ایک ایونٹ میں حصہ لینے پر آل انڈیا Cineورکرس اسوسی ایشن نے ہندوستان گلوکار میکاسنگھ پر پابندی عائد کردی ہے۔ کراچی میں یہ ایونٹ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی رشتہ دار کی جانب سے رکھا گیا تھا۔ آل انڈیا Cine ورکرس اسوسی ایشن کے صدرسریش … Read more

ایس ای بی ائی نے این ڈی ٹی و ی کے رائے کو دوسالوں تک مارکٹ میں آنے سے روک دیا‘ اورکہاکہ وہ پیچھے ہٹ جائیں

اپنے ایک آرڈر میں ایس ای بی ائی نے کہاکہ این ڈی ٹی وی کے شیئرس منتقل کرنے سے متعلق ایک معاملے میں وہ”سکیورٹیز مارکٹ کی صنعتوں کے اصولوں میں شفافیت اور صفائی ثابت کرنے میں ”ناکام ہوگئی ہیں نئی دہلی۔دی سکیورٹی اینڈ ایکسینج بورڈ آف انڈیا(ایس بی ائی) نے جمعہ کے روز نیودہلی ٹیلی … Read more

نیمچ: آن لائن گیم پب جی کی وجہ سے نوجوان کی موت

نیمچ: مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع ہیڈکوارٹر پر موبائل فون پر کھیلے جانے والے آن لائن گیم ‘پب جي’ کے عادی ایک نوجوان کی پبجی گیم کھیلنے کے دوران ہی موت کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آنے کے بعد اب اس پر پابندی کا مطالبہ اٹھنے لگا ہے۔ پلیئر اننونس بیٹل گراؤنڈ (پب جی) موبائل … Read more