چینائی: پتنگ مانجھا سے تین سالہ لڑکی کا گلا کٹ کر موت

چینائی (تاملناڈو): تیز دھار پتنگ مانجھے نے ایک معصوم تین سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چینائی کے آر کے نگر میں واقع فلااوور پر ایک بائیک پر ایک تین سالہ لڑکی بیٹھی ہوئی تھی۔ اسی دوران پتنگ کے تیز دھار مانجھا … Read more

وزیر اعظم مودی نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 26ستمبر کو سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی 87ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ”ہمارے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کی سالگرہ مبارک، ہماری جانب سے نیک تمنائیں۔میں آپ کی بہتر صحت کیلئے دعاء کرتا … Read more

وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی اور ان اہلیہ کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ دیا گیا۔

وجے واڑہ: وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی او ران کی اہلیہ بھارتی ریڈی کو آج ڈپلومیٹک پاسپورٹ سے نوازا گیا۔ جگن اور ان کی اہلیہ بھارتی آج پاسپورٹ آفس وجے واڑہ آ ئے جہاں پر انہیں یہ پاسپورٹ دیا گیا۔ وزارت مملکت خارجہ کی جانب سے یہ پاسپورٹ صرف ریاست کے … Read more

اترپردیش: جسمانی تعلقات سے انکار کرنے پر شوہرنے بیوی کوقتل کرنے کے بعد اپنے عضو مخصوص کو کاٹ لیا۔

گورکھپور(اترپردیش): بیوی نے جسمانی تعلقات سے انکار کرنے پر غصہ میں ایک شخص نے اپنے عضو مخصوص کو کاٹ لیا۔ یہ واقعہ گورکھپور کے پوکھار گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے بموجب 24سالہ انوارالحسن نامی شخص کی شادی ایک سال قبل ہی ہوئی ہے۔ انور الحسن گجرات کے سورت میں کام کرتا ہے۔ آج وہ … Read more

دہلی: دوست کی بیوی سے شادی کرنے کیلئے دوست کا قتل

نئی دہلی: دہلی میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ ایک آدمی کو اپنے ہی دوست کی بیوی پسند آگئی او راس سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کچھ دنوں بعد پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک آدمی کا ٹرین حادثہ میں موت ہوگئی ۔جب پولیس موقع واردات پر پہنچ کر معائنہ کیا تو پولیس کو … Read more