مذہبی شناخت اور داڑھی کی وجہہ سے گجرات میں پولیس جوان پر کیاگیا حملہ
واڈوڈرا۔ایک مسلم پولیس جوان پر گجرات میں اس کی مذہبی شناخت کے سبب مبینہ حملہ کیاگیا۔حملہ آوروں نے پہلے تو 45سالہ آصف اسماعیل شیخ پر حملے کرنے سے قبل مسلمانوں کے متعلق قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کیا اور پھر ان کی پیٹائی کردی۔ انہوں نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ”بغیر کسی اشتعال … Read more