اخلاق کی 24سالہ بیٹی کی شادی دہلی کے انجینئر س سے انجام پائی

گریٹر نوائیڈا۔ ان کی آنکھوں کے سامنے ہجوم کے ہاتھو ں اخلاق کے قتل کے چار سال دو ماہ بعد‘ دادری کے بیساڈا گاؤں میں ان کے گھر میں‘ سارے فیملی اتوار کے روزایک ساتھ دیکھائی دی‘ اس لئے نہیں کہ عدالتی کاروائی پر تشویش ظاہر کریں یااس پر بات کریں بلکہ ایک”مبارک مواقع“ کے … Read more

محبوبہ مفتی کا ٹوئٹر اکاونٹ پچھلے45دنوں سے ان کی بیٹی دیکھ رہی ہیں

نئی دہلی۔ جموں اور کشمیر کی سابق چیف منسٹر محبوبہ مفتی کا ٹوئٹر اکاونٹ جمعہ کے روز ان کی بیٹی التجاء نے دوبارہ بحال کردیا‘ جو مائیکرو بلاگینگ سائیڈ پر اپنی ماں کے حوالے سے مرکز سے ”سوالات“ کررہی ہیں ۔مرکز کی جانب سے 370دفعہ کو ہٹانے کے لئے تنظیم جدید بل کی منظوری کرنے … Read more

اتراکھنڈ: با پ نے ہی اپنی نابالغ لڑکی کو اپنی ہوس کا شکار بنایا۔

اترکاشی (اتراکھنڈ): ایک آدمی نے اپنی ہی نابالغ بیٹی کی مبینہ عصمت ریزی کرنے پر اس کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اترکاشی کے بادھان علاقہ میں پیش آیا۔ Uttarakhand: Case registered under POCSO Act against a man for allegedly molesting his minor daughter in Uttarkashi; investigation underway — ANI (@ANI) … Read more

مایوسی کے عالم میں اپنے ہی دوسالہ بچے کو قتل کرنے کی وجہہ سے گرفتار

پناجی۔ اپنی ہی اولاد کو قتل کرنے کے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک درمیانی عمر کی عورت کو مبینہ طور پر اپنی دوسالہ بیٹی کا گلاگھونٹ کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا ہے‘ گوا پولیس کے ایک ترجمان نے چہارشنبہ کے روز اسبات کی جانکاری دی۔ نصف رات کو اس کے گھر میں … Read more

دیکھ بھال کرنے والے بچوں کے نام جائیداد منتقل کرنے والے والدین کو سپریم کورٹ کی حمایت

نئی دہلی۔سپریم کورٹ نے معمر والدین کی دیکھ بھال جرنے والے شخص کو جائیداد کا بڑا حصہ دئے جانے کی متعلق کافی اہم فیصلہ سنایا ہے۔عدالت کا ماننا ہے کہ اگر کوئی بزرگ دیکھ بھال کرنے والی اولاد کو دوسرے بھائیوں اور بہنوں کے مقابلے جائیداد کا بڑا حصہ دہ سکتا ہے۔ اس عمر رسیدہ … Read more

دہلی کے سراہتا وہار میں 80سالہ عور ت او ران کی بیٹی کو یرغمال بناکر کا ڈاکیتی کا واقعہ پیش آیا

نئی دہلی۔ ایک چونکا دینے والے واقعہ دہلی میں پیش آیاجس میں ایک 80سالہ عورت اور اس کی بیٹی کو منشیات دینے کے بعد باندھ گیا اور بدسلوکی کی گئی اوربندوق کی نوک پر یرغمال بنادیا ہے۔ واقعہ سراہتا وہارکے گھر میں پیش آیاجہاں پر ایک نئی گھریلو ملازمہ نے دیگر دو لوگوں کی مدد … Read more

دو معصوم بیٹیوں کی عصمت ریزی کرنے والے جلاد باپ کو جیل

گروگام۔یہاں کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کے روز اپنی ہی دومعصوم بیٹیوں کی عصمت ریزی کرنے والے جلاد باپ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ملزم کی شناخت روہتش(تبدیل شدہ نام) کی حیثیت سے کی گئی ہے جو اترپردیش کے بلند شہر کا بتایاجارہا ہے او رفی الحال وہ سوہناعلاقے میں مقیم تھا۔ … Read more

بیٹی کو جنم دینے والی بیوی بنی تین طلاق کی تازہ شکار۔ غازی آباد

پولیس کے مطابق مذکورہ شخص ایک کسان ہے اور 2018میں ہاپور میں مذکورہ جوڑے کی شادی انجام پائی تھی غازی آباد۔پولیس کے مطابق غازی آباد کے ساکن ایک شخص کو اتوار کے روز مبینہ طور سے اپنی بیوی کو غیر قانونی تین طلاق دینے پر گرفتار کرلیاگیاہے‘ پولیس نے مزیدکہاکہ عورت نے ایک ماہ قبل … Read more

ماں کوجلتے دیکھے ٹوٹی نہیں نو سال کی بچی‘ پانی ڈالا‘ پولیس بلائی

نئی دہلی۔حضرت نظام الدین کوٹ محلے میں جائیداد تنازعہ میں عورت کو زندہ جلانے کا الزام ہے۔ متاثرہ یسمین(32)کی جیٹھ‘ جیٹھانیوں پر یہ الزام لگا ہے۔ واقعہ جمعرات کی شام کا ہے۔ اس وقت جب 80فیصد جھلسی ہوئی حالت میں متاثرہ زندگی او رموت سے جنگ لڑرہی ہے‘ اسی وقت میں متاثرہ کی بڑی بیٹی … Read more

بی جے پی لیڈر کے گھر میں لکھی گئی تھی ساکشی اجیتیش کی کہانی‘ کال تفصیلات سے ہوا خلاصہ

رکن اسمبلی پپو بھرتال کے جانب سے بھگائے جانے کے بعد بلاک صدر امیدوار رہے گورو سنگھ آرمان نے بی جے پی کے دو بڑے لیڈروں کے ساتھ اجیتیش اورساکشی کی کہانی لکھی تھی۔ کال تفصیلات او رلوکیشن اور کچھ لوگوں کے بیان سے اس بات کی تصدیق بھی ہورہی ہے۔ لوگوں نے مذکورہ تینوں … Read more

تلنگانہ: آدمی نے بیوی اور بچہ کا قتل کر کے نعشوں کو جلاڈالا۔

سنگاریڈی (تلنگانہ): ایک آدمی نے اپنی بیوی اور ایک چار سال کے بچہ کو مبینہ طور پر مار مار کر انہیں قتل کردیا۔ بعد ازاں ان نعشوں کو نذ ر آتش کردیا۔ یہ واقعہ سنگاریڈی ضلع کے ناگل گڈا منڈل کے کسر گوٹی گاؤں میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق مہلوکین کی شناخت 28سالہ کویتا … Read more

ملازم کوزد وکوب کرنے کے جرم میں سعودی بادشاہ کی بیٹی فرانس میں سزا کی مرتکب، 6ماہ قید کی سزا

پیرس: فرانس کی ایک عدالت نے سعودی بادشاہ کی بیٹی او رولی عہد محمد بن سلمان کی بہن حسنہ بنت سلمان کو اپنے ایک ملازم کو زد و کوب کروانے کی جرم میں چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ فرانس حکومت کے سرکاری وکیال نے کہا کہ حسنہ بنت سلمان کے خلاف ان کی … Read more

سعودی عرب کے کنگ کی اکلوتی بیٹی پر پیرس میں چلے گا کیس‘ یہ ہے معاملہ

سعودی عرب کے کنگ سلمان کی اکلوتی بیٹی کے خلاف منگل کے روز سے پیرس میں ایک مقدمہ شروع کیاگیاہے۔ یہ مقدمہ ان کی غیر موجودگی میں شروع کیاگیاتھا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے پیرس میں سعودی شاہی خان کے اپارٹمنٹ میں تصویروں اور ویڈیو لینے کے شبہ میں ایک پلمبر کی پیٹائی … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی نے دلت سے کی شادی‘ سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائیرل‘

لکھنو۔ سوشیل میڈیا پر رکن اسمبلی کی بیٹی اور دلت نوجوان کی شادی کے بعد کا ایک ویڈیو جم کر وائیرل ہورہا ہے جس میں دونوں اپنی جان کی حفاظت کی گوہار لگارہے ہیں۔بریلی کے رکن اسمبلی کی بیٹی کا شادی کے بعد اپنے جان کی حفاظت کے لئے منت وسماجت کرنے کا ویڈیو سوشیل … Read more

बाप ने कुल्हाड़ी से ज़हनी माज़ूर बेटी पर हमला करते हुए मार‌ दिया

हैदराबाद: एक दिल दहला देने वाली वारदात में एक बाप ने अपनी ज़हनी तौर पर माज़ूर लड़की का कुल्हाड़ी से हमला करते हुए क़तल कर दिया। ये वारदात तेलंगाना के ज़िला नागर कुरनूल में रविवार की रात‌ पेश आई। मौज़ा किलो अकोला के रहने वाले यरनना की बेटी 26 वर्षीय‌ श्यामला की शादी एक साल … Read more

دوسرے طبقے کے نوجوان سے شادی کرنے پر والد نے بیٹی کاکیاقتل

چتور۔ آندھرا پردیش کے چتور ضلع کے اوسارہ پیتا گاؤں میں دوسری طبقے کے فرد سے شادی کرنے پر ایک والد نے اپنی بیٹی کو جان سے ماردیا۔ بھاسکر نائیڈو کی بیٹی 23سالہ ہیماوتی کا چھ سے سال 25سالہ کیشولو سے معاشقہ چل رہاتھا۔ کیونکہ کیشولو ایس کمیونٹی کا تھا‘ ہیماوتی کے والدین نے شادی … Read more

ندی کنارے پڑی والد سے لپٹی معصوم کی موت کی یہ تصوئیردنیا کو جھنجھوڑ رہی ہے۔

باپ او ربیٹی کی نعشیں ریو گرانڈی ندی کے کنارے پانی کے کیچڑ میں دھنسے چہروں کے ساتھ پڑے ہوئے تھے۔ تصویر دیکھ کر دہل جائیں گے۔ 23ماہ کی بیٹی کا سر باپ کی ٹی شرٹ میں ہے۔ اس کا ایک ہاتھ والد کی گردن کے پاس ہے۔ میکسیکو سٹی۔ چار سال قبل تین سال … Read more

تلنگانہ: باپ نے کئی مرتبہ کی اپنی پانچ سالہ بیٹی کی عصمت ریزی، باپ گرفتار

حیدرآباد: شہر کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں ایک باپ نے اپنی ہی پانچ سالہ سگی بیٹی کی عصمت ریزی کردی۔ پولیس نے ملز م کو گرفتار کرلیا ہے۔ اے سی پی کشائی گوڑہ ڈیویژن کے شیوا کمار نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی ماں نے 17جون … Read more