دین مبین کے لۓ قربانی ابراھیم علیہ السلام سے حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ تک
سعیدپٹیل جلگاؤں اسلامی کے بارہ مہینوں کا آغاز اور اختتام دین مبین کےلۓ دی گئیں عظیم الشان دو قربانیوں سے ہوتا ہے ۔ایک جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراھیم علیہ السلام کی اس قربانی کو اسلامی مہینوں کے اختتام پر یعنی ذلحجہ کی دس تاریخ کو حکم الہیٰ کی تکمیل کے لۓ اپنے لخت جگر … Read more