جلگاؤں کی سات سالا معصوم دھارا میڈھے نے ملک کے دستور کے پیش لفظ کو چھ زبانوں میں زبانی یاد کیا۔جس میں اردو بھی شامل ہیں
جلگاؤں (سعیدپٹیل کی خصوصی رپورٹ ) جلگاؤں کی سات سالا معصوم دھارا پرشانت میڈھے جو جماعت سوّم میں زیر تعلیم لاٹھی ودیالیہ کی طالبہ ہیں۔جسے ہمارے ملک عزیز کا دستور کے پیش لفظ کا ایک ایک حرف اپنی مادری زبان مراٹھی سمیت چھ زبانوں میں زبانی یاد ہے۔اس کا حافیظہ کمال کا ہے۔اس لۓ اس … Read more