پرینکا گاندھی کی گرفتاری کے خلاف ناندورہ میں احتجاج
جلگاوں (عقیل خان بیاولی ) کانگریس پارٹی کی اہم سمجھی جانے والی لیڈر و نہروں گاندھی خاندان کی چشم چراغ پرینکا گاندھی کو اترپردیش میں جاتے وقت راستے میں تحویل میں لیا گیا اس کے خلاف ناندورہ میں سچین ناندورکر کی قیادت میں یوتھ کانگریس بلڈانہ ضلع کی طرف سے احتجاج کیا گیا اس موقع … Read more