یواے ای کے ولی عہد شیخ زاہد بن النہیان سے سبق سیکھیں چیف منسٹر کے سی آر۔ ویڈیو

اے بی پی بیوز پر اینکر روبیکا لیاقت نے ماسٹر اسٹروک پروگرام کے دوران چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ سے استفسار کیاکہ وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ زاہد بن النہیان سے سبق سیکھیں کہ کس طرح مملکت یا ریاست کی بیٹیوں کا احترام کیاجاتا ہے۔ اس پروگرام کے دوران روبیکا نے بتایا … Read more

’اسلام پیار کے لئے تسلیم کیا ہے‘ دہشت کے لئے نہیں‘

دوبئی۔کیرالا سے لاپتہ ہوئی ایک عیسائی لڑکی نے کہاکہ اس نے پیا ر کے لئے مذہب اسلام کو اپنا یا ہے۔ اس نے کہاکہ میں ابوظہبی دہشت گردگروپ میں شامل ہونے کے لئے نہیں بلکہ اپنے ھیار کے لئے ائی ہوں۔ لڑکی کے گھر والوں نے دہلی میں اس کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی … Read more

متحدہ عرب امارات میں 2022 میں پہلی یہودی عبادت گاہ کا افتتاح ہوگا !

دبئی ۔ 22 ستمبر 2019- متحدہ عرب امارات میں کثیرالعقائد منصوبے کے تحت پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کا آغاز اگلے برس ہوگا اور 2022 تک اس کی تکمیل ہوگی۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہودی عبادت گاہ ابوظہبی میں کثیرالعقائد ‘ابراہیمک فیملی ہاؤس’ کمپلیکس … Read more

مودی نے یو اے ای کے ایک اخبار کو دئے انٹرویو میں کہاکہ”جموں کشمیر تھا الگ تھلگ‘ اس لئے ہٹایاگیاارٹیکل370“۔

ابوظہبی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ جموں کشمیرکوالگ تھلگ پڑے رہنے کے حالات ختم کرنے کے لئے اس کا خصوصی درجہ ہٹایاگیا۔ اس کے الگ تھلگ پڑے رہنے کی وجہہ سے نوجوان ”بھٹک گئے‘ شدت پسند بن گئے اورتشددودہشت گردی کے راستے پر چل پڑے“۔مودی نے کہاکہ یہ ہندوستان کا ”داخلی فیصلہ“ تھا جو پوری … Read more

کیرالا کے سیاست داں کی رہائی کے لئے یو اے ای میں درہم ایک ملین کی ضمانت منظور

دوبئی۔ ہندوستان کی برسراقتدار بی جے پی کی اہم ساتھی پارٹی کے تھوشار ویلاپی کی رہائی کے لئے ایک ملین درہم کی ضمانت کو منظوری مل گئی ہے‘ جمعرات کے روز یہ احکامات سنائے گئے ہیں۔ چہارشنبہ کے روز مذکورہ لیڈر کی گرفتاری عمل میں ائی تھی۔ اجمان کی عدالت میں ان کی ضمانت کے … Read more

ہندوستان او رمتحد ہ عرب امارات کے اشتراک سے یمن خانہ جنگی کا شکار 700زخمیوں کا طبی علاج

متحدہ عرب امارات یمنی شہروں کو علاج کے لئے مکمل امداد کرے گا وہیں ہندوستان زخمی لوگوں اور ان کے ساتھ آنے والوں کے لئے ویزا کی اجرائی میں سہولتیں فراہم کرے گا‘ منگل کے روزاس بات کی جانکاری دہلی نژاد وی پی ایس میڈور اسپتالوں نے دی ہے جہاں پر ان مریضوں کا علاج … Read more

سعودی عربیہ اور یو اے ای پر وعدہ خلافی کا الزام۔ یمن

وعدہ کے مطابق فنڈ نہ دینے سے بڑے پیمانے پر یمنی شہری سنگین بیماریوں کا شکار۔ مارک لوکاک اقوام متحدہ(ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ اس سال کے اوائل میں کئے گئے وعدے کے مطابق سعودی عربیہ اور متحدہ عرب امار کے ذریعہ فنڈ نے دیے جانے سے بڑے پیمانے … Read more

دہشت گردی کے واقعات میں یواے ای سے نکالے گئے 14لوگوں کو این ائی اے چینائی لے کر ائی۔

ذرائع کا یہ دعوی ہے کہ مذکورہ لوگ جس کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ یہ چینائی‘ تیرونیلویلی‘ تھانی‘ ناگاپٹنم اور رامنتھا پورم سے ہے وہ وحدت اسلامی ہند‘ تاملناڈو کی ایک مسلم تنظیم کے کارکن ہیں۔ چینائی۔متحدہ عرب امارات سے ملک بدر کئے گئے چودہ لوگ جنھیں قومی تحقیقاتی ایجنسی نے مبینہ دہشت … Read more

دبئی میں گھر کا مالک بننا اب خواب نہیں رہا دیکھئے کیا ہے نیا قانون

دبئی – ہاجر كنيعو- دبئی حکومت کی جانب سے منظور کیا جانے والا Lease ending in Ownership کا قانون اُن لوگوں کے لیے مناسب حل ثابت ہو سکتا ہے جو گھر کی قیمت کا 25% حصّہ پہلی ادائیگی کے طور پر دینے کی قدرت نہیں رکھتے۔ عام حالات میں رہائشی یونٹ کا قبضہ ملنے تک … Read more

مانا جارہا ہے کہ دبئی کی شہزادی حیا ’اپنے دو بچوں کے ساتھ لندن میں روپوش‘ہے

امارات کے ارب پتی حکمران سے علیحدگی کے بعد اپنے دوبچوں کے ساتھ دبئی کی شہزدای حیا 32ملین پاونڈس کے ساتھ ملک سے فرارہونے کے بعد لندن میں روپوش بتائی جارہی ہیں۔ایک سال قبل ان کی بیٹی بھی فرار ہوگئی تھیں۔ شہزادی حیا الحسینی کے متعلق ابتداء میں غیر مصدقہ عرب میڈیا ذرائع کی اطلاع … Read more

مختلف مذہب کے لوگوں کو عبادت کرنے کے لئے ابوظہبی ائیر پورٹ پر روم تیار

مذکورہ روم ائیر پورٹ اسٹاف اور مسافرین کی عبادت کے لئے منسوب ابوظہبی:اتوار کے روز اس بات کا اعلان کیاگیا ہے کہ ابوظہبی انٹرنیشنل ائیر پورٹ ہمہ عقائد کے لوگوں کی عبادت کے لئے روم کھول دیاگیاہے۔ مذکورہ روم ائیر پورٹ اسٹاف اور مسافرین کی عبادت کے لئے منسوب کیاگیا ہے جس میں کچھ جگہ … Read more

اہم خبر:ہندستان میں نہیں بڑھے گی تیل کی قیمت، متحدہ عرب امارات نے دلایا بھروسہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بھروسہ دلایا ہے کہ ایران پر امریکہ کی جانب سے پابندی لگائی جانے کے بعد وہ ہندستان کیلئے تیل کی فراہمی میں آئی کسی طرح کی کمی کو پورا کرے گا۔ ہندستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر احمد البنا نے پیر کو یہ جان کاری دی۔ ہندستان … Read more

مہنت سوامی مہاراج نے ابوظہبی کی گرانڈ مسجد کا کیادورہ۔ ویڈیو

دنیابھر میں مشہور ابوظہبی کی گرانڈ مسجد کی دیدہ زیب تعمیرات کا مشاہدہ کرنے کے لئے عالمی شخصیتیں اکثر یہاں کا دورہ کرتے ہیں۔ دنیا بھرکے قائدین اور دیگر مذاہب کے رہنماؤں نے بھی گرانڈ مسجد کادورہ اور مشاہدہ کیاہے۔ وزیراعظم نریندر مودی بھی متحدہ عرب امارات کے دورے کے موقع پر گرانڈ مسجد کا … Read more

چھٹیوں کے اس موسم میں دوبئی او راستنبول ٹاپ سیاحتی مرکز رہے

ٹاپ اپریٹرس کا کہنا ہے کہ مقامی تہواروں کوے موقع پر نائٹ مارکٹ’لوزامات اور خصوصی شاپنگ کی پیشکش‘ اپنے مقام کو بہترین بنانے کی وقت پر سونچ بن گیاہے نئی دہلی۔ مغربی ایشیاء ہندوستانی سیاحوں کے اس چھوٹیوں کے موسم میں مشہور مقامات میں سے بن کر سامنے آیا ٹو ر اپریٹرس کے مطابق جہاں … Read more

ماہ رمضان میں امیرٹس Emirates ایئرلانز کا روزہ داروں کیلئے خصوصی نظم: ویڈیو دیکھیں

خلیجی ممالک کی Emirates ایئرلائن کے آفیشیل ٹوٹّر اکاؤنٹ پر شائع کئے گئے ویڈیو کے مطابق، ایئرلائن رمضان کے لئے معقول انتظامات کریں گی۔ اڑان کے دوران یہ ملک کے وقت کے مطابق افطار اور سحر کا اعلان کریگا جس پر یہ اڑان بھریگا۔ ایئرلائن روزہ کے دوران کے افطار بھی مہیا کریں گی، اپنے … Read more

دبئی: نیوزی لینڈ دہشتگرد حملہ پر خوشی منانے والے ہندوستانی نوجوان کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا، ملک چھوڑنے کا دیا حکم

نئی دہلی: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ہوئے دہشت گرد حملے میں 50 نمازی شہید ہوئے ہیں،جس کا پوری دنیا نے غم منایا ہے،اس حملے میں شہید ہونے والوں کے ورثاء سے دنیا بھر سے ہمدردی جتائی گئی ہے،لیکن مسلمانوں پر ہوئے حملے پر خوشی منانا دبئی میں نوکری کر … Read more