یوپی کالج برقعہ پر امتناع سے کیاانکار کیا‘ کیاصرف سرمئی رنگ کے برقعہ کی اجازت ہے

ایس آر کے کالج انتظامیہ نے دعوی کیاہے کہ یہ کوئی نئے احکامات نہیں اس کونافذ کرکے سات سال کا عرصہ گذر چکا ہے لکھنو۔ حکومت کی امداد سے چلائے جانے والے فیروز آباد کے ایک کالج میں طلبہ کو برقعہ پہن کر کالج کیمپس میں آنے سے روکنے کا تنازعہ کھڑا ہونے کے بعد … Read more

نیدر لینڈ۔ برقعہ پہننے پر 150یورو جرمانہ دینا ہوگا

عوامی مقامات اور عوامی ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لئے برقعہ پہننے پرعائد پابندی کااطلاق یکم اگست سے ایمسٹرڈم۔نیدر لینڈس میں عوامی مقامات اور عوامی ٹرانسپورٹ میں خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جس کااطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق برقعہ پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی پر 150یوروز جرمانہ … Read more

دھماکوں کے بعد سری لنکا میں برقع پر پابندی لگانے کی تیاری!

اگر سری لنکا میں برقع پر پابندی عائد کر دی جاتی ہے تو وہ ایشیا، افریقہ اور یورپ کے ان ممالک میں شامل ہو جائے گا جہاں پر سیکورٹی کے نام پر برقع پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔ (قومی آوازبیورو)سری لنکا میں ہوئے سلسلہ وار دھماکوں میں مبینہ طور پر ’مسلم تنظیم‘ کے ملوث … Read more

خدیجہ رحمان کا اقدام و پیغام قابل ستائش

مضمون نگار : سراج آرزوؔ، بیڑ ۔مہاراشٹر ۔موبائیل نمبر: 9130917777 خدیجہ رحمان ! وہ نام جو خاص طور پر گذشتہ روز سے میڈیا ،سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں زیر گفتگو ہے۔ خدیجہ گذشتہ روز ایک پروگرام میں نقاب کے ساتھ اسٹیج پر نمودار ہوئی اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ۔ موقع تھا … Read more

اے آر رحمٰن کی بیٹی کا برقعے کو پسماندگی کی علامت سمجھنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ

تحریر : یاسر ندیم الواجدی اے آر رحمن کی بیٹی خدیجہ نے پہلی مرتبہ میڈیا کا سامنا کیا اور وہ بھی مکمل پردے میں۔ ان کی باتوں اور ان کے عمل سے اسلام اور خصوصاً برقعے کو پسماندگی کی علامت سمجھنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ لگا ہے۔ اسی لیے اسلام دشمنوں نے سوشل … Read more