دہلی’میرے والد کی موت پلاسٹک بیگ امتناع کی پابندی سے ہوئی ہے‘۔

نئی دہلی۔چوبیس سالہ قاسم پریشان ہے کیونکہ قانون کی بالادستی کے لئے اس کے والد کی جانچ چلی گئی۔ شمال مشرقی دہلی کے نہرو وہار کی ایک بیکری میں پلاسٹک بیا گ دینے سے انکار پر ایک کسٹمر کی جانب سے حملے میں شدید طور پر خلیل کے زخمی ہونے کے ایک کئی دنوں بعد … Read more

وادی میں حالات خراب ہیں‘ خبریں باہر نہیں آرہی ہیں‘ کیونکہ نٹ اور فون بند کردئے گئے ہیں اور صحافیوں کو کرفیو پاس بھی جاری نہیں کئے جارہے ہیں‘

وہیں مقامی نیو پیپرس پر دباؤ ڈالاجارہا ہے کہ وہ صفحات میں کمی لائے‘ کشمیر پریس کلب کے جنرل سکریٹری اشفاق تانترے نے ہفتہ کے روز پریس کونسل آف انڈیااور بین الاقوامی صحافی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ”میڈیا پر حملے“ کے اس معاملے میں حکومت سے بات کریں سری نگر۔ کشمیر میں … Read more

میرٹھ میں سڑکوں پر نماز بند‘ نہیں دی جائے گی اونٹوں کی قربانی

میرٹھ۔ جمعہ کے روز بڑی تعداد میں مسلمان نماز کے لئے مساجد میں اکٹھا ہوتے ہیں۔ جمعہ کے روز مصلیوں کی تعداد اس قدر بڑھی ہوتی ہے کہ لوگ سڑک پر بھی نماز ادا کرنے کے لئے مجبور ہوجاتے ہیں‘ جس کی وجہہ سے سڑک پر لمبی جام لگ جاتا ہے اور لوگوں کو پریشانی … Read more

نیدر لینڈ۔ برقعہ پہننے پر 150یورو جرمانہ دینا ہوگا

عوامی مقامات اور عوامی ٹرانسپورٹ میں خواتین کے لئے برقعہ پہننے پرعائد پابندی کااطلاق یکم اگست سے ایمسٹرڈم۔نیدر لینڈس میں عوامی مقامات اور عوامی ٹرانسپورٹ میں خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جس کااطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق برقعہ پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی پر 150یوروز جرمانہ … Read more

پاکستان نے اپنے فضائی حدود میں بیرونی ہوائی جہازوں کے داخلے پر لگائی گئی پابندی کو ہٹایا

اسلام آباد۔ پاکستان نے ہندوستان سے لگے اپنی فضائی حدود میں بیرونی جہازو ں کے داخلے پر لگائے گئی پابندی کو ہٹادیا ہے۔ پاکستان نے تمام غیر فوجی ہوائی جہازوں کے لئے اپنے فضائی حدود پیر کی رات 12بج کر41منٹ سے کھول دئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہندوستانی ہوائی جہاز بھی جلد ہی پاکستان کی … Read more

لبنان شہر مسلمانوں کو جائیداد خریدنے اور کرایہ پر دینے سے لگائی پابندی

بیروت۔ محمد عود اور ان کی منگیتر دونوں مسلم حال ہی میں بیروت کے نوب مشرق لبنان کے ایک شہر میں کرایہ کا مکان کے لئے ایک آرام دہ اپارٹمنٹ ملا۔ مذکورہ 27سالہ صحافی نے دئے گئے نمبر پر فون کیا اور مالک سے پوچھا کے کیاوہ ایک بار مکان دیکھاسکتے ہیں۔ صحافی کا کہناہے … Read more

عمران خان پر تنقید سنتے سنتے تھگ گئے‘ پاکستانی عہدیداروں نے الفاظ پر امتناعات شروع کردیاہے

اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کو ملک کی فوج کا ”منتخب“ لیڈر پکارے جانے کے بعد‘ مذکورہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر پر یہاں وضاحت پر امتناع عائد کردیاہے اسلام آباد۔پاکستانی پارلیمنٹ اجلاسوں کے ارد گرد الفاظ تیزی کے ساتھ خوف کے ماحول میں گشت کررہے ہیں۔ لہذا جب ایک سینئر لیڈر نے ایک … Read more