چین کھینچنے کے معاملے میں سنی دیول‘ کرشمہ کپور ہوئے بری

جئے پور۔بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور کرشمہ کپور اس جئے پورکی عدالت نے ایک بڑی راحت دیتے ہوئے ٹرین کی چین کھینچنے کے ایک 22سال پرانے معاملے میں بری کردیا ہے‘ مذکورہ معاملہ 1997میں اجمیر ریلوے ڈویثرن پر فلم کی شوٹنگ کے دوران درج کیاگیاتھا۔ مبینہ طور پر ریلوے کی چین کھینچنے کا ایک … Read more

پیہلو خان ہجومی تشدد معاملہ۔ بی جے پی نے کہاکہ اس کا موقف ”درست ثابت“ ہوا‘ بی جے پی حکومت ارڈر کو چیالنج کرے گی۔

گائیوں کی تسکری کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے پر گلاب چند کٹاریہ نے کہاکہ ”گائیوں کی تسکری کے معاملے مسلمانوں پر ہی نہیں بلکہ کئی ہندوؤں پر بھی درج کئے گئے ہیں۔ کانگریس اس کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے کیونکہ پیہلو خان ایک مسلم ہے اور بی جے پی حکومت … Read more

پولیس کی جانب سے انتہائی مطلوب قراردئے جانے والے شخص کو دہلی کی عدالت نے کیابری

عدالتی دستاویزات کے مطابق سال2013میں مذکورہ کرائم برانچ کو ان کے ایک مخبر کی جانب سے جانکاری ملی تھی کہ مجرم ”شاداب قریشی‘ جو کہ یوپی کا انتہائی مطلوب مجرم ہے‘ جس کے سر پر یوپی پولیس نے 50,000کا انعام رکھا ہے‘ وزیرپور میں اپنے ایک ساتھی سے ملاقات کے لئے سیاہ اسکوڈا کار میں … Read more

ہمیں بری تو کردیاگیا ہے کہ ہمارے (23) سال کون واپس لوٹاائیں گے۔

پیر کے روز جب انہیں بری کیاگیاتو اس وقت ہائی کورٹ نے کہاکہ پراسکیویشن سازش پرشواہد پیش کرنے میں ناکام ہوگیا۔ اس نے کہاکہ پراسکیویشن اصلی ملزم ڈاکٹر عبدالحمید جس کو سنائی گئی سزائے موت پر روک لگایا ہے کہ کے بری کئے گئے لوگوں کے درمیان رابطے کو قائم کرنے میں پوری طرح ناکام … Read more

مظفر نگر فسادات معاملے میں بڑے پیمانے پر ملزمین کو باری کیاجانا غلط ہے۔ پاپولر فرنٹ

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ایم محمدعلی جناح نے مظفر نگر فسادات کے 41میں سے 40معاملات‘ جن میں عدالت کا فیصلہ آچکا ہے‘ ملزمین کو بری کئے جانے کی رپورٹ پر افسوس کا اظہار کیا۔ جس کے محض ایک معاملے میں سزا برقرار رکھی گئی ہے‘ اس میں ملزمین مسلمان ہیں۔ محمدعلی جناح … Read more