سعودی عربیہ اور یو اے ای پر وعدہ خلافی کا الزام۔ یمن

وعدہ کے مطابق فنڈ نہ دینے سے بڑے پیمانے پر یمنی شہری سنگین بیماریوں کا شکار۔ مارک لوکاک اقوام متحدہ(ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ اس سال کے اوائل میں کئے گئے وعدے کے مطابق سعودی عربیہ اور متحدہ عرب امار کے ذریعہ فنڈ نے دیے جانے سے بڑے پیمانے … Read more

یمن۔ صنعا میں عرب اتحاد کے ایک کے بعد ایک حملے

ریاض۔ یمن میں ائینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد کی مشترکہ افواج نے ہفتہ کی ابتدائی ساعتوں میں صوبہ صنعا میں ایک فوجی کاروائی کے دوران فضائیہ ودفاعی کے پانچ ٹھکانوں اوربیلسٹک میزائک کے ایک گودام کوتباہ کردیا ۔یہ بات عرب اتحاد کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی الملکی نے بتائی۔ الملکی نے باور … Read more