بھیونڈی :ملکیتی تنازعہ میں چچا نے کلہاڑی سے کاٹ کر بھتیجی کی جان لی

چچا اور اس کے دو لڑکوں سمیت 3 گرفتار بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی تعلقہ کے دودھنی گاؤں میں ایک دل دہلانے والی واردات روشنی میں آئی ہے ۔ ہلدی پروگرام سے واپس آ رہے ایک کسان کو اس کے چچا اور اس کے دو لڑکوں نے کلہاڑی سے کاٹ کر ہلاک کر دیا … Read more

بھیونڈی:ٹورینٹ پاور کمپنی کی چوری پکڑی گئی،خالد گڈو کی کوشش کامیاب

ٹرانسفارمر کی چھہ ہفتے کی جانچ سے معاملہ اجاگر ہوا،مہاوترن نے وزیر توانائی کو کاروائی کے لیے رپورٹ بھیجی بھیونڈی ( شارف انصاری ):-بھیونڈی ٹورینٹ پاور کمپنی کے تیز بھاگنے والے میٹر کی وجہ سے ہر شہری کئی برسوں سے پریشان ہے۔ واضح ہو کہ بھیونڈی راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر خالد گڈو نے اس … Read more

بھیونڈی میں تین طلاق کا پہلا معاملہ « بیوی کی شکایت پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج

بھیونڈی (شارف انصاری):- مسلم کمیونٹی میں تین طلاق قانونی جرم قرار دیئے جانے کے بعد اب طلاق پر چلنے والے مقدمات میں مزید اضافے کی باز گشت سنائی دینا شروع ہو گئی یے ۔ تازہ ترین واقع میں بھیونڈی کے نئی بستی میں واقع شاستری نگر علاقے میں شوہر کے ذریعہ ایک ہی بار میں … Read more

بھیونڈی:دارالعلوم دیوان شاہ میں شہر کی مختلف انجمنوں، تنظیموں اور کمیٹیوں کے ذمہ داران کی ایک اہم نشست

بھیونڈی (شارف انصاری):- دارالعلوم دیوان شاہ کے جشن زریں (گولڈن جوبلی) کے موقع پر ۲۹؍۳۰؍ دسمبر ۲۰۱۸ ؁ء کو انعقاد پذیر ہونے والی گلوبل پیس کنونشن کی تقریب میں ملک وبیرون ملک سے ہزاروں کی تعداد میں عوام وخواص شرکت کررہے ہیں بھیونڈی شہر کی مختلف انجمنوں تنظیموں اور کمیٹیوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان … Read more

ملک کے اندر پھیلتی فرقہ واریت کے خلاف آخری سانس تک میں اپنی جنگ جاری رکھوں گا۔جتیندر آہواڑ

مسلمان چاہے مہاراشٹر کا ہو یا بہار کا ہمارے قائد شرد پوار نے ہمیشہ اقلیتوں کا دھیان رکھا ہے۔عبدالغفار ملک بھیونڈی (شارف انصاری):بھیونڈی شہر ضلع راشٹر وادی کانگریس اقلیتی شعبہ کے زیر اہتمام گزشتہ کل منعقد ہونے والے  پارٹی کارکنان اور عوام الناس کی ایک پر ہجوم میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے  ممبرا کلوا کے … Read more