جمعیة علما ءضلع رتناگیری کے نمائندہ وفد کا وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات
مختلف مسائل سمیت مہا راشٹر میںسی اے اے ، این آر سی اور این پی آر نافذ نہ کرنے مطالبہ رتنا گیری ۔17 فروری ( پریس ریلیز ) سی اے اے، این آر سی اور این پی آر جیسے سیاہ قوانین کے ذریعہ حکومت ہندوستانیوں کے درمیان گنگا جمنی تہدیب کو ختم کرکے نفرت پیدا … Read more