مہاراشٹر کے سیاسی بحران کے دوران مسلم سیاسی لیڈرشپ کا عروج

ممبئی 24نومبر(یواین آئی)مہاراشٹر میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں شردپوار کی قیادت میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) ریاست کی ایک بڑی سیاسی طاقت بن کر ابھری اور بھارتی جنتا پارٹی اور شیوسینا اتحاد کے درمیان پھوٹ کے بعد شیوسینا کے بعد تیسری بڑی پارٹی بننے کے نتیجے میں اسےگورنر ہوشیار سنگھ کوشیاری نے … Read more