مذاکراتی نشست بعنوان ”تو راز کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہوجا“کا انعقاد

ماہر تعلیم پروفیسر انیس چشتی صاحب کا فکر انگیز خطاب ناندیڑ:یکم اکتوبر (راست) معروف ماہر تعلیم، معزز رکن مجلس انتظامیہ دارالعلوم ندوة العلماء، نائب صد کل ہند تحریک پیام انسانیت، مدعوءخصوصی آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ عزت مآب پروفیسر انیس چشتی صاحب اوف پونا کی ناندیڑ تشریف آوری کی مناسبت سے موصوف کی شہر کے … Read more

مینار اردو ہائی اسکول لاتور کے  طلباء ریاستی شارٹ پیچ کرکٹ مقابلہ کے لئے منتخب

لاتور (محمدمسلم کبیر) لاتور کےمینار اردو ہائ اسکول کے دو طلباء کا شارٹ پیچ کرکٹ کے ریاستی مقابلہ میں شرکت کے لئے انتخاب عمل میں آیا.باغوان انور دستگیر اور پٹھان یوسف ابراہیم کوکمسنی سے ہی کرکٹ سے دلچسپی رہی اور ہائی اسکول تعلیم کے دوران انھیں اسپورٹس کوچ توصیف منیار کی رہنمائی حاصل رہی دستیاب … Read more

سپریم کورٹ کے ذریعہ پونے پولیس کے خلاف مفاد عامہ عرضی کو خارج کیا جانا مایوس کن: پاپولر فرنٹ

نئی دہلی:یکم اکتوبر(ای میل)پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے اپنے ایک بیان میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر اپنی مایوسی ظاہر کی ہے جس میں معروف سماجی کارکنان گوتم نولکھا، سُدھا بھاردواج،وراورا راو¿، ارون فریرا اور ویرنان گونجالوس کو کالے قانون یو اے پی اے کے تحت بھیما کورے گاو¿ں تشدد … Read more

جلگاوں میں نوجوان افسانہ نگاروں کے لیے اعزازی نشست 

جلگاوں:یکم اکتوبر : مشرقی خاندیش کے نوجوان قلم کاروں کی تخلیقی کاوشوں کو سراہتے ہوئے آئیڈیل ملٹی پرپز سوسائٹی اور خاندیش اردو رائٹر فاو¿نڈیشن کے اشتراک سے تقریب بہ عنوان "نئی فکر نیا قلم” کا انعقاد شاہو نگر جلگاو¿ں میں نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ عمل آیا ۔ تلاوت کلام پاک حافظ جنید … Read more

اسلام ایک مکمل نظامِ حیات، قیامت تک کےلئے ہیں اصولِ قرآن: سید محمد اشرف

دیواس:30 ستمبر(راست) آل انڈیا علماءو مشائخ بورڈ کے بانی و صدراور ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی نے مدھیہ پردیش کے دیواس میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”اسلام ایک مکمل نظامِ حیات ہے، قیامت تک کے لیے ہیں اصول قرآن ”انہوں نے یہ بات سپریم کورٹ آف … Read more

شکاری پور میں پری پرائمری اساتذہ کا ایک روزہ تربیتی اجلاس

بیدر۔29؍ستمبر۔(محمدامین نوازبیدر)۔ گلشن زبیدہ شکاری پور شیموگہ ،کرناٹک میں ایک روزہ پری پرائمری اساتذہ کا تربیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس جلسہ کی صدارت کے فرائض حافظؔ کرناٹکی نے اداکئے، جب کہ اس جلسہ کا افتتاح ریاست کرناٹک کے مشہور و معروف نعت گو شاعر اور کرناٹک اردو اکادمی کے چیرمین جناب مبین منور نے … Read more

جی ایس ٹی:دس ریاستوں کو بیس فیصد سے زیادہ نقصان

نئی دہلی28ستمبر ۔رواں مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں اپریل سے اگست تک اشیا ءاور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے تحت دس ریاستوں کو ریونیو کلکشن میں بیس فیصد یا اس سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے ۔ جس سے مرکزی حکومت کی فکر مندی بڑھ گئی ہے ۔جی ایس ٹی کونسل کی … Read more

مودی حکومت کی ناکامیوں بے نقاب کرنے کیلئے ایس ڈی پی آئی ملک گیر مہم چلائے گی۔ ایم کے فیضی

منگلور،27ستمبر(پی ایس آئی)سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی نے منگلور شہر میں منعقد ایک تقریب میں پارٹی کارکنان اور لیڈران سے ملاقات کرنے کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات 2019سے قبل ملک کی سیکولر پارٹیوںکا متحد ہونا نہایت ضروری ہے … Read more

عاشق کے گھر کے سامنے لڑکی ٹنکی پر چڑھی‘پھر کیا ہو ا پڑھئے

پرتاپ گڑھ ،27ستمبر(پی ایس آئی)اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع کے شہر کوتوالی علاقے میں اس وقت ہلامچ گیا، جب یہاں ایک نابالغ گرل فرینڈ فلمی اسٹائل میں ٹنکی پر چڑھ گئی. معاملہ کانشی رام کالونی چوراہے کے قریب کا ہے. فلم شعلے کے ‘ویرو’ کے الٹ یہاں ‘بسنتی’ ہی ٹنکی پر چڑھ گئی. بتایا … Read more

مالی اعتبارسے کمزور ادبا، شعرا کےلئے ماہانہ وظائف

کرناٹک اُردو اکاڈیمی کے چیرمن مبین منور کی پریس کانفرنس بیدر۔27ستمبر۔(محمد امین نواز بیدر)آج جناب مبین منور چیرمن کرناٹک اُردو اکاڈیمی نے اکاڈیمی کے دفتر مےں منعقد پریس کانفرنس مےں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے چیر مین کا عہدہ سنبھالے تقریباً ایک ماہ کا عرصہ ہوا، چونکہ مکمل کمیٹی تشکیل ہو نہیں … Read more

آدھار پر سپریم کورٹ کا ’تاریخی فیصلہ‘عام آدمی کو راحت

نئی دہلی ۔ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) انسانی و شہری حقوق کے کارکنوں نے آدھار اسکیم پر سپریم کورٹ کی طرف سے آج معلنہ فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس کو ایک ایسا ’’تاریخی فیصلہ‘‘ قرار دیا، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت حاصل ہوگی۔ تاہم چند دوسروں نے اس فیصلہ کو مایوس … Read more

نئی ٹیلیکام پالیسی کو کابینہ کی منظوری ، 4 ملین روزگار پیدا ہونے کی توقع

نئی دہلی۔ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی کابینہ نے آج نئی ٹیلیکام پالیسی کو منظوری دے دی جس کا نام اب نیشنل ڈیجیٹل کمیونیکیشنس پالیسی (NDCP) 2018ء ہوگا۔ اس پالیسی کے تحت 100 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کو متحرک کرنا ہے اور سال2022ء تک اس شعبہ میں 4 ملین روزگار کے موقع … Read more

2 اکتوبر کی پینشن مارچ (ڈنڈی) کو ہیپی ٹو ہیلپ فاونڈیشن کی تائید

اورنگ آباد۔26ستمبر۔(راست) ہیپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کی اعلان کیا جاتا ہے کہ 2اکتوبر 2018 کو تھانے سے ممبئی منترالہ تک ہونے والی پینشن ڈنڈی کو مہاراشٹر میں سبھی ملازمین جن کا 2005 کے بعد تقرر ہوا ہے اور جنھیں پرانی پینشن اسکیم لاگو نہیں ہوتی ہے انھیں ہیپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کی جانب سے بلا … Read more

جمعیۃعلماء ہند کی ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں :مولانا زبیر احمد قاسمی

ممبئی۲۶؍ ستمبر ہمارے ملک ہندوستان کی سب سے بڑی اور قدیم مسلمانوں کی مذہبی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء ہند کے نئے ٹرم کے لئے ممبر سازی کا آغاز ہو چکاہے،جمعیۃعلماء کی ممبر سازی مہم میں مسلمان مرد اور عورت بھر پور حصہ لیں ،خود بھی ممبر بنیں ،دوست و احباب اور متعلقین کو بھی ممبر بنائیں … Read more

جانئے کس طرح راجستھان اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کاکھیل بگڑسکتاہے

جے پور ،25ستمبر(پی ایس آئی)بہادروں کی سرزمین راجستھان میں حکمران بی جے پی کو پارٹی کے باغی لیڈر اس سال کے آخر میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات میں سر درد ثابت ہو سکتے ہیں. ان سارے باغی رہنماؤں میں بغاوت کی ایک وجہ اسی طرح کی ہے. سیاسی تجزیہ کار راکیش شریواستو کے مطابق … Read more

ثابت کر دوں گا کہ مودی چوکیدار’ نہیں چور’ ہیں: راہل گاندھی

لکھنؤ / امیٹھی، 25 ستمبر. (پی ایس آئی) اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کے دو روزہ دورے پر پہنچے کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے منگل کو ایک بار پھر رافیل مسئلے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا. انہوں نے کہا کہ ابھی تو صرف آغاز ہوا ہے. ہم ثابت کر … Read more

بنارس ہندو یونیورسٹی میں تشدد، آتشزنی کے بعد کشیدگی

وارانسی۔25 ۔ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) بنارس ہندو یونیورسٹی میں جونیئر ڈاکٹروں اور طلبہ کے درمیان علاج کے سلسلے میں ہوئے تنازعہ کے بعد یہاں گھنٹوں پتھراؤ، توڑ پھوڑ اور آتشزنی جیسے پر تشدد واقعات پیش آئے ۔یونیورسٹی ذرائع نے منگل کو بتایا کہ پیر کی پوری رات سینکڑوںمشتعل طلبہ نے خوب ہنگامہ کیا۔ ایک چار پہیہ … Read more

ملک کی تعمیر نو کرنے کےلئے پاپولر فرنٹ پوری طرح تیار: صادق قریشی

ممبئی : 25ستمبر(راست) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی ”مسلم لیڈرس گیٹ ٹوگیدر “نامی ملک گیر مہم کے زیر اہتمام گزشتہ کل بروزِ پیر 24 ستمبر کو ممبئی شہر کے مراٹھی پترکار بھون میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ مذکورہ پروگرام ”مسلم لیڈرس گیٹ ٹوگیدر“ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پاپولر فرنٹ کے ریاستی ورکنگ کمیٹی … Read more

ناندیڑ:جمعیت قلب ساز کی بھنگار ( اسکراپ) وصولی مہم

ناندیڑ: 24ستمبر ( راست) جمعیت قلب سا ز ناندیڑ کی جانب سے بھنگار ( اسکراپ) وصولی مہم شروع کی گئی ہے۔ اس کا مقصد گھروں میں موجود بے ضرورت سامان کو جمع کرکے اس سے حاصل شدہ رقم کو رفاہی خدمات میں استعمال کیا جاسکے۔ عموماً ہمارے گھروں میں، چھتوں، چھجوں، طاقوں کے علاوہ اسٹور … Read more

اساتذہ حقوق کے ساتھ فرائض کو بھی مدنظر رکھیں

آئیٹا لاتور کے اساتذہ کے تربیتی اجلاس سے مہمانان خصوصی کا خطاب لاتور(محمدمسلم کبیر)آئیٹا تنظیم جدید ٹکنالاجی,عصری تعلیمی وسائل کے ساتھ اساتذہ کو فرض شناس اور معمار بنانے کے لئے کوشاں ہے.نصابی اور غیرنصابی مطالعے اور تجربات کے ذریعےطلباء میں تعلیمی جستجو پیدا کرنے کا کام اساتذہ ہی کرسکتے ہیں اسلئے اساتذہ کو چاہيے کہ … Read more

مانو میں امریکی ماہر کی زیر نگرانی انگریزی تربیتی پروگرام کا افتتاح

اُردو یونیورسٹی اور امریکی قونصل خانہ کے درمیان اشتراک۔ رابن کیتھی اور پروفیسر شکیل احمد کا خطاب حیدرآباد، 24 ستمبر (پریس نوٹ)امریکی انگلش لینگویج فیلو محترمہ رابن کیتھی نے حیدرآباد کو ایک ایسا غیر معمولی مقام قرار دیا جہاں زندگی کے ہر گوشے میں وسیع تر تنوع نمایاں طور پر پایا جاتا ہے۔ مولانا آزاد … Read more

واقعہ کربلا گفتار ورفتار اور قول و فعل کا بے مثال سنگم ہے: ڈاکٹر سعید بن مخاشن 

لکنھؤ ¿24 ستمبر (پریس ریلیز)آل انڈیا علماءومشائخ بورڈ کے صوبائی دفتر لکھن¶ میں سید حماد اشرف کچھوچھوی (جنرل سیکریٹری AIUMB اترپردیش) کی صدات میں ذکرشہادت حضرت سیدنا امام حسین کی ایک محفل کا اہتمام کیا گیا محفل کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا،قاری معین الدین رضوی نے نعت و منقبت کے نذرانے پیش کئےمحفل … Read more

۔۔۔۔۔۔۔ تو بیوی نےشوہرکی زبان کاٹ دی

ایک حاملہ بیوی نے بوسہ لیتے وقت جان بوجھ کر اپنے شوہر کی زبان کاٹ دی۔ اس وجہ سے 22 سالہ شخص تقریباََ آدھی زبان کھو بیٹھا۔ پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی رات باہری دہلی کے رنہولا علاقہ کا ہے۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ خاتون کو لگتا تھا … Read more

این آر سی، شہریت اور مخالفت کے عنوان پر دہلی میں پروگرام کا انعقاد

نئی دہلی:23؍ستمبر(پریس رلیز) نیشنل کنفیڈریشن آف ہیومن رائٹس آرگنائزیشنس (این سی ایچ آر او) کے زیر اہتمام ’این آر سی، شہریت اور مخالفت کے عنوان سے نئی دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں بروز اتوار ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نامور مفکرین، کارکنان حقوق انسانی اور آسامی نمائندگان نے پروگرام سے … Read more

ہنگولی میں بھیانک سڑک حادثہ7افراد ہلاک

واشیم کے زائرین کی جیپ کوٹرک نے ٹکر ماری ہنگولی:21ستمبر(فیروزپٹھان)ہنگولی – واشیم-ہنگولی سڑک پر کالگاو¿ںپھاٹہ پرانناپورنا اسکول کے قریب ایک ٹرک اور جیپ کے درمیان بھیانک تصادم ہوگیا۔جس میں چھ شیوسینکوں کی دردناک موت ہوگئی جبکہ ایک دوران علاج فوت ہوگیا ۔دوشدیدزخمیوں کوناندیڑاسپتال منتقل کیاگیا ہے ۔جس میں ایک کی حالت تشویشناک تھی جس کی … Read more

DIG Telangana ne Chairman Bhainsa Jabir Ahmed ki Zabardast Sataish ki

Bhainsa:21 sep: Aj 21 sep ko Raat dergaye (DIG) DEPUTY INSPECTOR GENERAL OF POLICE(TS)ka Bhainsa Daura .MOHD JABIR AHMED SAHAB Muncipal Chairman Bhainsa & Dist President AIMIM ne GANESH VINAYAKA FESTIVAL ke Intezamat ka DIG ko maiyena karwaya.y sb Intezamat dekh kar Police aur Hindu Bhaiyo ne JABIR SAHAB ki Zabardast Sataish ki DIG ne … Read more

اڑیسہ کے سیلاب زدہ مقام پر نوری مشن کے ذریعہ ریلیف کی تقسیم

مالیگاؤں:ان دنوں اڑیسہ کے بعض علاقے سیلاب کی تباہی سے دوچار ہیں۔ بہت سے مکانات نقصان سے دوچار ہوئے۔ ان حالات کے تناظر میں جناب فاروق شیخ اور جناب اسدالقادری ساکن دوجی درہ اڑیسہ کے توسط سے نوری مشن مالیگاؤں نے حالیہ سیلاب زدہ اڑیسہ کے متاثرہ 200؍خاندانوں میں بطورِ ریلیف اناج کی تقسیم کی۔ … Read more

تین طلاق پر آرڈیننس ملک کے ساتھ دھوکہ :آل انڈیا امامس کونسل

نئی دہلی:20ستمبر(ای میل)آل انڈیا امامس کونسل کے قومی صدر مولانا محمد احمد بیگ ندوی نے ”بی جے پی حکومت کی ناکامی جس طرح عوام کے سامنے آر ہی ہے، بی جے پی حکومت میں بوکھلاہٹ عام ہوتی جا رہی ہے۔ تین طلاق بل پر آرڈیننس ایک مضحکہ خیز قدم ہے ۔ اگر آرڈیننس لانا ہے … Read more