جلگاوں میں پیٹرول ڈیزیل کی قیمتوں کے خلاف یوتھ کانگریس کااحتجاج

جلگاو¿ں:12اکتوبر( سعیدپٹیل )پیٹرول اور ڈیزیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف یوتھ کانگریس نے مذمتی مورچہ نکالا اور درخت کو رسی باندھ کر بائیک کو پھانسی دی گئ۔اس موقعہ پر یوتھ کانگریس نے مطالبہ کیا کہ پیٹرول ،ڈیزیل اور گیس کی قیمتیں فوری طور پر کم کی جائیں۔پیٹرول اور ڈیزیل کو جی ایس ٹی میں شامل … Read more

مخدوم کچھوچھہ صوفی عالم ،عظیم مبلغ اورصاحب تصانیف کثیرہ بزرگ تھے۔ آل رسول احمد

لکھنؤ:12؍ اکتوبر(پریس رلیز)آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ صوبائی دفترلکھنؤ کے نگراں آل رسول احمد نے خطبۂ جمعہ سے قبل مسجدسید امیرعلی شاہ(نزد قیصر باغ) میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرزمین ہندوستان میں جن بزرگوں کے فیض قدوم سے شمع اسلام فروزاں ہوئی اور جن کے نقوش پاک کی برکت سے اس شمع کی … Read more

مودی کرپٹ شخص ‘ وزیر اعظم کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی 11 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس صدر راہول گاندھی نے آج مطالبہ کیا کہ رافیل معاملت میں ان کے رول پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف تحقیقات کروائی جائیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ مودی کرپٹ شخصیت ہیں جنہوں نے انیل امبانی کو 30,000 کروڑ روپئے کا فائدہ پہونچانے … Read more

جلگاوں کارپویشن اسٹینڈینگ کمیٹی ‘ ایم آئی ایم کے ریاض باغبان رکن منتخب

جلگاوں:11اکتوبر( سعیدپٹیل )کارپویشن کے نو منتخب کارپوریٹروں کا پہلا اجلاس آج عمل میں آیا۔جس کی صدارت مئیر سیماتاءبھولے نے کی۔اجلاس میں شہر کے مارکیٹ کی دکانوں کی معیاد ختم ہونے پر پیداشدہ مسئلہ سمیت دیگر ایکیس تجاویزات پر غور خوص کیاگیا۔قبل ازیں کارپوریشن کےلئے اسٹینڈینگ کمیٹی تشکیل دی گئیں۔16 رکنی کمیٹی میں بی جے پی … Read more

اودگیر میں یک روزہ علاقائی ادبی کانفرنس اور مشاعرہ

لاتور(محمدمسلم کبیر)ڈاکٹر مقبول احمد مقبول٬صدرادارۂ ادب اسلامی اودگیر کے بموجب اداراۂ ادب اسلامی اودگیر کے زیر اہتمام بتاریخ 14/اکتوبر 2018 کو یکروزہ علاقائی ادبی کانفرنس بعنوان "اردو ادب میں قومی یکجہتی اور حب الوطنی” اور سہ لسانی مشاعرہ بہ عنوان "مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا”  بمقام گرانڈ فنکشن ہال،جلکوٹ روڈ، اودگیر میں منعقد کیا جارہا ہے۔اس کانفرنس … Read more

بھگوت گیتا کوئیز میں مسلم طالب علم کو پہلا انعام

بنگلورو۔10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک ایسے وقت جبکہ فرقہ پرست طاقتیں مذہب کے نام پر عوام کو بانٹنے کی کوشش کررہی ہیں مختلف بہانوں سے اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو ہراساں وپریشان کیا جارہا ہے ان پر قاتلانہ حملے کئے جارہے ہیں ان کی املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے انہیں دوسرے درجہ کا شہری … Read more

بابری کوشہید کرنے والے کارسیوک نے کیسے اسلام قبول کیا؟جانئے خود انکی زبانی

علامہ اقبال کے قول ‘پاسپاں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے’ کے مصداق بلبیر سنگھ نے بابری مسجد کی شہادت کے 6 ماہ بعد اسلام کا دامن تھام لیا اور بلبیر سنگھ سے محمد عامر بن گئے۔ بلبیر سنگھ ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے بابری مسجد پر پہلا کدال چلایا تھا، لیکن … Read more

ملک کے موجودہ حالات انتہائی نازک،مسلمان دانشمندی کا مظاہرہ کریں: مولانااسرارالحق قاسمی

باندہ:10اکتوبر( ای میل)جامعہ عربیہ ہتھوڑا،باندہ ہندوستان ان گنے چنے اداروں میں سے ایک ہے،جس نے ہندوستانی مسلمانوں کی علمی و دینی رہنمائی کرنے میں اہم رول اداکیاہے اور اب بھی یہ ادارہ پوری سرگرمی کے ساتھ اپنی خدمات انجام دینے میں مصروف ہے۔یہ باتیں معروف عالم دین اور کشن گنج سے ممبر پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق … Read more

پاپولر فرنٹ کی عدلیہ سے مذہبی آزادی اور پرسنل لا کی حفاظت کرنے کی اپیل

نئی دہلی:10اکتوبر(ای میل)پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے نئی دہلی میں واقع مرکز میں منعقدہ قومی مجلس عاملہ کے اجلاس نے کہا کہ حال کے مہینوں میں عدالت عظمیٰ کی جانب سے کئی ایسے بظاہر آزاد خیال اور ترقی پسند فیصلے سامنے آئے ہیں جن کی وجہ سے مذہبی اقلیتوں کا یہ خدشہ بڑھ گیا ہے … Read more

اقتدار میں آنے کیلئے ہم نے جھوٹے وعدے کئے : نتین گڈکری

الیکشن جلسے میں مودی نے کیا تھا 15 لاکھ کا وعدہ. ؟ نتین گڈکری کا مراٹھی نیوز چینل کو انٹرویو یونین منسٹر اور بی جے پی کے رہنما نتن گڈکری نے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں ایک ٹیلی ویژن چینل پر اہم خلاصہ کیا. جس میں مودی نے عوام کے ساتھ … Read more

حج 2019 ء درخواستوں کی 18 اکتوبر سے اجرائی

۔ 9۔ اکتوبر (سیاست نیوز) حج 2019 ء کے لئے حج کمیٹی آف انڈیا نے درخواستوں کی اجرائی اور ادخال کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ چیف اگزیکیٹیو آفیسر ڈاکٹر مقصود احمد خاں کے مطابق حج 2019 ء کیلئے درخواستوں کی اجرائی کا 18 اکتوبر سے آغاز ہوگا۔ عازمین حج سے خواہش کی گئی … Read more

غلام نبی کمار کو ’حماد احمدادبی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا

سنبھل:9اکتوبر(پریس ریلیز)جموں و کشمیر کے نوجوان ادیب ،قلم کار اور صحافی غلام نبی کمار کو بتاریخ۹ /اکتوبر۸۱۰۲ کو سنبھل میں مدرسہ بنیادی تعلیم القرآن کی جانب سے منعقدہ یک روزہ قومی سیمینار بعنوان”ہندوستان میں سائنس صحافت اور اردو“کے موقعے پراردو زبان و ادب کے سلسلے میں ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ”حماد … Read more

حضور تاج الشریعہ کا مجموعہ کلام ”سفینہ¿ بخشش“ مع اضافہ منظر عام پر

عرس مفتی اعظم کی مقدس ساعتوں میں جانشین حضور تاج الشریعہ نے اجرا فرمایا بریلی شریف:8اکتوبر(راست) محبت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں سرشاری کا مبارک ذوق خانوادہ¿ اعلیٰ حضرت کو ورثے میں ملا۔ یہی وجہ ہے کہ حضور تاج الشریعہ رحمة اللہ علیہ کی ذات سے جہاں دینی، اعتقادی، روحانی، علمی برکتیں سارے … Read more

سیلاب زدہ کیرالا میں جمعیۃ علماء ہند کا سروے کام مکمل:مولانا صدیق اللہ چودھری کا دورہ 

مکانات کی مرمت،چھوٹے تاجروں کے کاروبار شروع کرانے پر بھرپور توجہ،نئے مکانات کی تعمیر جاری کوچین۔8؍ اکتوبر (ای میل) گذشتہ دو ماہ قبل اگست کے وسط میں بھیانک سیلاب کی زد میں آئے کیرالا میں اب سیلاب کے اثرات زائل ہو رہے ہیں متاثرہ اضلاع میں صفائی اس تیزی سے کی گئی کہ اب سیلاب … Read more

انسانی رواداری کے فروغ میں تصوف کا اہم مقام:دانشوران

”اردو، فارسی اور عربی میں تصوف کی روایت“دو روزہ قومی سیمینار اختتام پذیر نئی دہلی:7اکتوبر( پریس ریلیز )ورلڈ اردو ایسو سی ایشن کے بینر تلے جے این یو میں منعقد ہونے والا دو روزہ قومی سیمینار”اردو، فارسی اور عربی میں تصوف کی روایت“ اختتام پذیر ہوا۔دو دنوںکے سیشن میں بڑی تعداد میں مفکرین ادب اور … Read more

انجمن ترقی اردو بلند شہر کے زیر اہتمام اردو صحافت اور تحریک آزادی پر سیمینار

بلند شہر:7اکتوبر (پریس ریلیز)انجمن ترقی اردو ہند بلند شہر شاخ کے زیر اہتمام اردو صحافت اور تحریک آزادی ہند پر ایک سیمینار اریب منزل اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔ ضلع کی ممتاز علمی اور سیاسی شخصیت جناب بدرالاسلام سابق چیر مین شیانہ کی صدارت میں منعقد ہ سیمنیار کا آغاز حافظ شکیل احمد کی … Read more

لاتور میں اٹل مہا آروگیہ کیمپ کی تمام تیاریاں مکمل

لاتور(محمدمسلم کبیر) لاتور ضلع میں کوئی مریض علاج سے محروم نہ رہے اس لئے بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے 7/ اکتوبر 2018 بروز اتوار کو بارشی روڈ لاتور میں اٹل مہا آروگیہ کیمپ کا منعقد کیا گیا ہے. اس صحت کیمپ کے لئے تمام تیاریاں جنگی پیمانے پر مکمل کی گئی ہیں.اس عظیم صحت … Read more

عرشی قریشی مقدمہ ‘ سرکاری گواہ نے استغاثہ کی قلعی کھول دی

ممبئی ۔6 اکتوبر ( پریس ریلےز )داعش سے تعلق اور اس کے لئے رےکروٹنگ کے الزام مےں گرفتار عرشی قرےشی کے مقدمہ کی سماعت ممبئی کی خصوصی عدالت میں جا ری ہے آج این آئی اے کی جا نب سے عدالت میں ۸ ویںنمبر کی گواہ اشفاق کی والدہ عائشہ پیش کی گئی جس نے … Read more

دیوالی تہوار پرایس ٹی بسوں کی 9320 زائد پھیریاں

ممبئی:6اکتوبر(نامہ نگار) ہندو بھائیوںکے سب سے بڑے تہوار دیوالی کے موقع پر مسافرین کو پریشانی نہ ہو اس لئے ریاستی روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن( محکمہ ایس ٹی) نے یکم نومبرتا 20نومبر ریاست میں 9320 زائد بس گاڑیوں کی پھریاں کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ یہ پھیریاں پہلے سے مقررہ پھیروں کے علاوہ ہوں گی ۔ ایس … Read more

تصوف عہد حاضر کی سب سے اہم ضرورت ہے

جے این یو میں ولڈ اردو ایسوسی ایشن کے تحت دوروزہ قومی سیمینار کا انعقاد ،مفکرین ادب کا اژدحام نئی دہلی:6اکتوبر (پریس ریلیز)آج جواہر لال نہر و یونیورسٹی میں ”ولڈ اردو ایسوسی ایشن “کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں مختلف تعلیمی ادارواں کے ریسر چ اسکالرس اور … Read more

ہندوستان کےعازمین حج کے کوٹے میں سعودی حکومت کو اضافہ کرنا چاہئے

زیادہ سے زیادہ ہندوستانی مسلمان حج سفرپرجاسکیں، اس کے لئے سعودی عرب حکومت کو ہندوستان کے حج کے کوٹے میں اضافہ کرنا چاہئے، یہ اپیل مہاراشٹرکے وزیرسیاحت جے کمارراول نے کی ہے۔ جے کمارراول یہاں تاج ہوٹل میں "حج عمرہ انٹرنیشنل ٹورازم فیئر” میں منعقدہ تقریب کے افتتاح کے موقع پرخطاب کررہے تھے۔ اس سے … Read more

نکمی حکومت تبدیل کئے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں ہونگے: اشوک چوہان

ممبئی:5اکتوبر۔(ورق تازہ نیوز)بی جے پی وشیوسینا حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج زندہ رہنا مشکل اور مرنا آسان ہوگیا ہے۔ بی جے پی حکومت نے اپنا کیا ہوا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔ اس نکمی حکومت کو ختم کئے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں ہونگے‘۔ یہ باتیں آج ریاستی کانگریس … Read more

لڑکیوں کو پردے کا حکم والدین کی ذمہ داری : عالمہ الفت جہاں امجدی 

لکھن¿و۔5 اکتوبر (پرےس رلےز) آل انڈیا علماءومشائخ بورڈ لکھن¶ و غوث العالم میموریل ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام ہفتہ واری دینی، تعلیمی و تربیتی اجتماع برائے خواتین کا انعقاد محترمہ عالمہ الفت فاطمہ امجدی کی صدارت میں ہوا پروگرام کا آغاز قاریہ ساجدہ فاطمہ نے تلاوت قرآن مجید سے کیا اسلامی بہنوں نے نعت رسول … Read more

مولاناآزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیرمین کااستقبال

اورنگ آباد:5اکتوبر ۔تاریخی شہر اورنگ آباد میں آج ہپپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کے وفد نے مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے نومنتخب وزیر درجہ کے چیرمین حاجی حیدر اعظم صاحب سے ملاقات کی اور ان کا ہپپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کی جانب سے شاندار استقبال کیا اور روایت کے مطابق کتاب دیکر فاو¿نڈیشن کے صدر شیخ … Read more

اردو کو پرائمری سطح پر رائج کیا جانا ضروری :ڈاکٹر عقیل احمد

نئی دہلی4اکتوبر ۔ابتدائی سطح پر اردو کے معیارِ تعلیم کو بلند کرنے پر زور دیتے ہو ئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ جب تک اردو کو پرائمری سطح پر رائج نہیں کیا جاتا اور اس کی تعلیم و تدریس کا معقول انتظام نہیں … Read more

لاتور ضلع میں ڈینگو  کے مریضوں میں اضافہ

لاتور(محمدمسلم کبیر)لاتور ضلع کے تمام تعلقہ جات میں سردی, بخار اور کھانسی کے امراض میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے. آب و ہوا میں تبدیلی اور جراثیم سے پاک پانی کی عدم سربراہی, غلاضت و گندگی "ایڈیس ایجپتی” نامی مچھروں کی پیدائش کے لئے سازگار ماحول مہیا ہورہا ہے.ان ہی مچھروں سے ڈینگو … Read more

ایس بی آئی ATM سے رقم نکالنے کی حد میں % 50 تخفیف

نئی دہلی۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے اے ٹی ایم سے نقدی رقم نکالنے کے ضوابط میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ ایس بی آئی نے نقدی نکالنے کی روزانہ کی حد میں تخفیف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس بی آئی نے واضح کیا کہ صارفین 31 اکتوبر سے ایک دن میں … Read more

تبلیغی جماعت کے ذمہ دار الحاج معین الدین کا انتقال

لاتور ۔2 اکتوبر ( پریس ریلیز ) ضلع لاتور کے تعلقہ ریناپور پان گائوں کے تبلیغی جماعت کے امیر ،مولانا عظیم الدین صاحب( کار گذار جمعیۃ علماء ضلع لاتور) کے والد محترم الحاج معین الدین صاحب آج یہاں چو ہان ہاسپٹل لاتور میںمختصر علالت کے بعد85 ؍ سال کی عمر میںاپنے خا لق حقیقی سے … Read more