مودی کی موجودگی میں تریپورہ کے وزیرنے خاتون کیساتھ یہ حرکت کردی

تریپورہ کے ایک وزیر مقامی منچ پر اپنی خاتون ساتھی کو غلط طریقے سے چھوتے ہوئے نظر آئے۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر علی بپلب دیو بھی اسی منچ پر موجود تھے۔ اس واقعہ پر شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں نے وزیر کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس حادثہ … Read more

کوسہ: متنازعہ قبرستان میں مقامی سیاسی کارندوں کی جھڑپ» تین گرفتار

تھانے:۱۳؍فروری(ظفر اللہ خان) گزشتہ روز کوسہ ایم ایم ویلی کے مبینہ متنازعہ قبرستان میں تدفین کے آغازکے دوران ممبرامیں سرگرم سیاسی کارندوں میں جھڑپ کے بعد ممبراپولیس نے دھردبوچہ اورتفتیش کے بعدنقصِ امن کی پاداش میں گرفتار کرکے حوالات میں ٹھونس دیا، ممبرا ممبئی بھیونڈی کی خبریں واٹس ایپ پر حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس … Read more

ممبرا : متنازعہ قبرستان میں تدفین کاآغاز

بلدیہ میں تصفیے کیلئے مجھے بُلایاگیااس دوران سلاٹرہاوس پرقبرستان شروع کردیا۔ ردا رشید تھانے:۱۳؍فروری(ظفر اللہ خان)گزشتہ دنوں کوسہ ایم ایم ویلی میں صوبائی محکمۂ اربن ڈیولپمنٹ کی جانب سے مختص سلاٹرہاوس اورگرلس ہاسٹل کی جگہ پرتھانے بلدیہ سے منظورشدہ مذکورہ متنازعہ قطعۂ اراضی پرزیرِتعمیر نئے قبرستان کاآغازہونے جارہاہے،لہٰذامذکورہ معاملے میں بلدیہ اورمقامی رکنِ اسمبلی کی … Read more

ممبراریتی بندر پربھیانک حادثہ بے قابوٹرک کے پرخچے اُڑگئے،آہنی رول سے ڈرائیوراورکلینرکی موت

تھانے:۱۲؍فروری(ظفر اللہ خان)کل رات کے تیسرے پہرممبراریتی بندر سے گزرنے والاایک ٹرک حادثے کاشکارہوگیاجس میں جائے حادثہ پرڈرائیور اورکلینرکے پرخچے اُڑگئے،خاص یہ کہ رات بھرٹریفک چلتارہا اورحادثے کے شکارٹرک میں ڈرائیوراورکلینرکی لاشیں پڑی رہیں اورسویرے ممبراپولیس کواس حادثے کی اطلاع ملنے کے بعدپولیس نے لاشوں کونکلواکرپوسٹ مارٹم کیلئے بھیجا. ممبرا ممبئی بھیونڈی کی خبریں واٹس … Read more

جوتے سونگھ کر جنسی لطف اٹھانے والے شخص کو 70 جوڑے جوتے چرانے پر گرفتار کر لیا

ایک درمیانی عمر کے شخص کو 70 جوڑے جوتے چرانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وہ شخص جوتے سونگھ کر جنسی لطف اٹھاتا تھا۔ 40 سالہ ماکوٹو انڈو کو توچیگی اور سائیتاما ، مشرقی جاپان میں جوتے کے نام سے ہی جانا جاتا ہے ۔ ماکوٹو کو اچھی طرح پہنے ہوئے … Read more

دنیا کے واحد ایک ہاتھ کے باکسر سے ملئے

واگیلس کازیس کی کہانی بہت سے لوگوں کو ایک کمزور انسان کی کہانی لگتی ہے۔ وہ ابھی بچے ہی تھے کہ اُن کا دایاں ہاتھ ہتھیلی سے کاٹ دیا گیا۔ اس ہم ترین کمزوری کے باوجود واگیلس کازیس بڑے ہو کر پیشہ ور باکسر بنے۔ وہ دنیا کے واحد باکسر ہیں، جو ایک ہاتھ سے … Read more

کمل ناتھ کے بیٹے نکلناتھ اس حلقہ سے لوک سبھا چناولڑیںگے

بھوپال، 11 فروری. (پی ایس آئی) لوک سبھا انتخابات میں مدھیہ پردیش سے زیادہ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کے لیے کانگریس سارے داو¿ آزما سکتی ہے. وزیر اعلی کمل ناتھ کے بیٹے نکلناتھ چھندواڑہ سے کانگریس امیدوار ہو سکتے ہیں. کارکن مسلسل نکلناتھ کو چھندواڑہ سے امیدوار بنائے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں. کمل … Read more

حافظ قرآن سب سے زیادہ باعزت اورباالتوفیق انسان ہے :ڈاکٹرسعیدالرحمٰن اعظمی

لکھنو¿،11 فروری(پی ایس آئی)آٹھویں انعامی مسابقہ حفظ قرآن کریم مع تجوید (بیادگارحافظ جمیل احمدصاحب رحمة اللہ علیہ سابق استاذشعبہ حفظ دارالعلوم ندوة العلماءلکھنو¿)کے انعقاد کے موقع پر عباسیہ ہال دارالعلوم ندوة العلماءلکھنو¿ میں دارالعلوم ندوة العلماءکے مہتمم ڈاکٹرمولانا سعیدالرحمٰن اعظمی ندوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن کریم کوئی عام کتاب نہیں ،بلکہ وہ … Read more

ناندیڑ میں آل انڈیا علماءمشائخ بورڈ کی تعارفی نشست کا کامیاب انعقاد

ناندیڑ:11فروری(ورق تازہ نیوز) بتاریخ 10 فروری کو بارگاہ عالیہ حضرت سرکار مخدوم میراں حسینی مکھا شاہ اولیا جعفریہ اہل طبقات المداریہ بڑی درگاہ شریف گاڑی پور ہ میں سجادہ نشین و متولی بڑی درگاہ شریف حضرت سید محمد نصیر الدین جعفری المدارس مداری مکھا شاہی کی نگرانی میں بعد نماز ظہر آل انڈیا علماءمشائخ بورڈ … Read more

پرینکا کو وزیراعلیٰ کاامیدوار بناسکتی ہے کانگریس

لکھنو¿ ،11 فروری(پی ایس آئی)اتر پردیش میں طویل وقت سے سیاسی بن باس جھیل رہی کانگریس پارٹی پیر کو اپنے ایک نئے سیاسی داو¿ کے ساتھ صوبے کے رن میں اترنے جا رہی ہے. سیاسی پچ پر نئے کھلاڑی پرینکا گاندھی واڈرا کو یوپی میں اس بار کانگریس کی سیاسی زندگی بچانے کے طور پر … Read more

مودی دوبارہ وزےراعظم بنیں گے : پرشانت کشور

پٹنہ ۔ 11 فبروری ۔ جے ڈی ےو کے قومی نائب صدر پرشانت کشور نے آج کہاکہ نرےندر مودی لوک سبھا انتخابات کے بعد دوبارہ وزےراعظم بنےں گے حالانکہ چےف منسٹر نتےش کمار کو اےن ڈی اے مےں اےک اعلیٰ سطحی قائد سمجھا جاتا ہے لےکن اُنھےں اس اعلیٰ عہدہ کی دوڑ مےں شامل سمجھنا … Read more

21 فروری کو رام مندر کا سنگ بنیاد،شنکراچاریہ سوروپاند کااعلان

ایودھیا ، 11 فروری. (پی ایس آئی) پریاگراج میں چل رہے کومبھ کے درمیان ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ سرخیوں میں ہے. دوارکا پیٹھ کے شنکراچاریہ سوروپاند سرسوتی 17 فروری کو پریاگ سے ایودھیا کوچ کریں گے. شنکراچاریہ کے ساتھ دیگر سنت پرتاپ گڑھ اور سلطانپور کے راستے ہوتے ہوئے 19 فروری … Read more

ویلنٹائن ڈے شریعت کی نظر میں

از :عبدالرزاق بنگلوری- متعلم :مدرسہ شاہی مراد آباد- درجہ :تکمیلِ افتاء انسان چونکہ فطرتاً جلد باز اور جدت پسند ہوتا ہے اگر اپنی عقل سے احکام شریعت کو سمجھ کر اس کے دائرے میں زندگی بسر نہ کرے تو یہ عادت اسے قدم قدم پر برائی میں مبتلا کرتی رہتی ہے اور اسے اپنے گناہ … Read more

پکوان پسند نہ آنے پر باراتیوں نے کی ہوٹل میں توڑ پھوڑ : ویڈیو وائرل

نئی دہلی: مغربی دہلی کے جنک پوری میں ایک شادی کی تقریب میں ہوٹل کے عملے اور مہمانوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا. تنازعہ کی وجہہ مہمانوں کیساتھ خراب برتاؤ بتایا جارہا ہے،اس کے علاوہ پکوان کی کوالٹی جسے مہمانوں نے مبینہ طور پر پسند نہیں کیا تھا. ویڈیو آن لائن پوسٹ کیا گیا ہے، ہوٹل … Read more

ناندیڑ: بیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی5بیل ضبط

ناندیڑ:11 فروری( ورق تازہ نیوز)گزشتہ شام بیلوں سے بھری گاڑی کو مقامی نوجوانوںنے پکڑ لیا جس میں پانچ بیل موجودتھے ۔جو اردھاپور لے جارہے تھے ۔ گاڑی نمبر MH26-AD- 3368 میں مالیگاو¿ں سے اردھاپور کی سمت جارہی تھی ۔ جسے مہاوترن دفتر کے قریب کچھ افراد نے روک دیااورگاڑی ٹھیک طرح سے نہ چلانے پر … Read more

ناندیڑ: لڑکیوں سے چھیڑچھاڑ روکنے پرنوجوانوں کا گارڈن کے سیکوریٹی گارڈس پر حملہ

ناندیڑ: 11 فروری( ورق تازہ نیوز) ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کے وساوا گجری ماتا گارڈن میں اتوار کے دن لڑکیوں کو چھیڑنے کے معاملے میں چھ تا سات نوجوانوں کوسیکوریٹی گارڈس نے یہاں سے بھگایاتھالیکن شب ساڑھے نو بجے سوئمنگ پُل مین گیٹ کے پاس سیکوریٹی گارڈس پر نوجوانوںنے حملہ کرکے شدیدزخمی کردیا ۔گارڈن میں کوئی بھی … Read more

ناندیڑ:موبائل میں دھماکہ 8 سالہ بچے کی پانچوں انگلیاں ناکارہ

ناندیڑ: 11 فروری( ورق تازہ نیوز) آن لائن اشاپنگ کے ذریعہ منگوائے گئے موبائل فون میں گیم کھیلتے وقت ہوئے دھماکہ میں آٹھ سالہ بچے کے ہاتھ کی پانچوں انگلیاں جھلسنے سے ناکارہ ہوگئی ہیں ۔ یہ واقعہ 7فروری کو مکھیڑ تعلقہ میں رونما ہوا ۔آج کے ترقی یافتہ دو ر میں موبائیل فون بھی … Read more

”ویلنٹائن ڈے ”محبت نہیں اظہارِبے حیائی کادن

محمد صدرِعالم قادری مصباحی‘امام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور۔Mobile: 09108254080 مغربی تہذیب کے جن ہدایاکوآج ہمارامعاشرہ تیزی سے اپنارہاہے ان میں سے ایک ہدیہ ”ویلن ٹائن ڈے“بھی ہے،آج سے کچھ سال پہلے توکوئی اُسے جانتاتک نہیں تھااوراچانک پچھلے کچھ سالوں سے ہمارے نوجوان سرخ گلاب کے دیوانے ہوگئے ہیں اور14فروری کادن ان کے دلوں کی دھڑکنوں میں سماگیاہے،فروری … Read more

ہندوستانی ٹیم کے سابق تیزگیند بازپرغنڈوں کاحملہ

نئی دہلی: ہندوستان کے سابق تیز گیند باز اور دہلی کے کپتان رہ چکے امت بھنڈاری پر پیر کی صبح کچھ لوگوں نے حملہ کردیا۔ وہ اس حملہ میں سنگین طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ دہلی انڈر 23 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انوج ڈیڑھا پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ جس وقت حملہ … Read more

پاکستان کے پاس ہے سکھوں کا مکہ مدینہ اور2500 سال قدیم شہر: عمران خان

دبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کی دعوت پر ورلڈ گورنمنٹ سمیلن میں شرکت کر نے پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کے روز کہا کہ ‘ ہمارے پاس سکھوں کا مکہ مدینہ ( کرتار پور گوردوارہ ) ہے اور ہم اقلیتی طبقے … Read more

راہل کے ساتھ چناوی رتھ پر سوار ہوئیں پرینکا: لکھنؤ روڈ شومیں امڑا بھاری ہجوم

لکھنؤ: سیاسی سفر کی شروعات کرتے ہوئے کانگرس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا آج صوبہ کی راجدھانی لکھنؤ پہنچیں ۔ کانگرس صدر راہل گاندھی اور مغربی اترپردیش کے پارٹی انچارج جیوتی رادتیہ سندھا بھی ان کے ساتھ پہنچے ۔ہوائی اڈے پر کانگرس کے صوبائی صدر راج ببر سمیت تمام کانگرس عہدیداران اور کارکنوں نے بھر … Read more

انوپم کھیر نے ٹویٹر پرراہل گاندھی کا اڑایا مذاق۔ کہا، وہ اپنی نہیں سنتے میری کیا سنیں گے

ممبئی: سینئر اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ مشہور شخصیات میں ذمہ داری کا احساس ہونا ضروری ہے۔ انوپم کھیر نے ہفتہ کو ٹویٹر پر اپنے مداحوں سے بات کی اور ان کے بہت سے سوالات کا جواب دیا۔ ٹویٹر پر بات چیت کے دوران صارفین نے ان سے کانگرس صدر راہل گاندھی کو … Read more

وزیر اعلی کی موجودگی میں شاہ پور میں 1101 قبائیلی جوڑوں کا ہوگی اجتماعی شادی

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- ہندو سیوا سنگھ مہاراشٹر اور ایم پی کپل پاٹل فاؤنڈیشن کے تعاون سے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی موجودگی میں تھانے ضلع کے شای پور تعلقہ میں واقع شیواجی راو جودھلے میدان میں 17 فروری 2019 کو 1101 قبائلی جوڑوں کی اجتماعی شادی کا پروگرام منعقد کیا گیا ہے ۔ … Read more

بھیونڈی کارپوریشن کے سوئمنگ پول میں ڈوبنے سے 19 سالہ این سی سی طالب علم کی موت

پولیس نے درج کیا حادثاتی موت کا معاملہ ، ٹھیکیدار پر کاروائی کا مطالبہ بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی کارپوریشن سوئمنگ پول میں نہاتے وقت ڈوبنے سے ایک 19 سالہ این سی سی کے طالب علم کی موت ہو گئی ۔ متوفی ملیٹری میں بھرتی ہوکر ملک کی خدمت کرنا چاہتا تھا ۔ لیکن … Read more

گھرپٹی اور نل پٹی شامل کر کارپوریشن کی وصولی کے خلاف دھرنا آندولن

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- 2 سال پہلے بھیونڈی کارپوریشن کی طرف سے گھر پٹی پر مشترکہ طور پر جوڑ کر کی جا رہی پانی پٹی وصولی کو شہر کی عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی قرار دیتے ہوئے بھیونڈی ڈیولپمنٹ فرنٹ کے کنوینر فاضل انصاری نے کارپوریشن انتظامیہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ کارپوریشن … Read more

بھیونڈی میں پولیس اسٹیشن کی تعمیر کو لے کر ہوئے فساد میں زخمی ہوا ملزم 12 سال بعد گرفتار

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی شہر میں واقع کوٹر گیٹ علاقے میں پی ڈبلیو ڈی کی جگہ پر پولیس اسٹیشن کے تعمیر کو لے کر 5 جولائی 2006 میں ہوئے فسادات میں زخمی ملزم معین الدین غلام حسین مومن 35 کو بھیونڈی پولیس نے 12 سال بعد گرفتار کر لیا ہے ۔ بھیونڈی کی … Read more

بھیونڈی : دو دن سے غائب نوجوان کی تالاب میں لاش ملی

قتل یا خودکشی کو لے کر تحقیقات میں مصروف ہوئی پولیس بھیونڈی ( شارف انصاری ):- گزشتہ 2 دنوں سے گھر سے غائب شہر کے لاهوٹی کمپاؤنڈ میں رہنے والے ایک 24 سالہ نوجوان کی لاش ورال دیوی تالاب سے برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس نے لاش کو برآمد کر پوسٹ مارٹم کے لئے آئی … Read more

تھانے ضلع میں 430 کاروباری افراد کو صرف 59 منٹ میں قرض منظور

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- ٹیکسٹائل انڈسٹری محکمہ کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بھیونڈی سے بی جے پی کے ایم پی کپل پاٹل نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ شروع کئے گئے صرف 59 منٹ میں قرض دینے کی منصوبہ بندی کے تحت تھانے ضلع کے 970 افراد … Read more