نئی دہلی:
مغربی دہلی کے جنک پوری میں ایک شادی کی تقریب میں ہوٹل کے عملے اور مہمانوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا. تنازعہ کی وجہہ مہمانوں کیساتھ خراب برتاؤ بتایا جارہا ہے،اس کے علاوہ پکوان کی کوالٹی جسے مہمانوں نے مبینہ طور پر پسند نہیں کیا تھا.
ویڈیو آن لائن پوسٹ کیا گیا ہے، ہوٹل میں مکمل افراتفری ہے، مہمانوں ایک دوسرے کے ساتھ لڑرہے ہیں، کراکری توٹی پڑی ہے اور ہوٹل کے عملے کو بھی مارا پیٹا جارہا ہے. لڑائی میں فرنیچر، اور کراکری تباہ ہوگئی ہے.
یہ واقعہ جنک پورئی میں Piccadily ہوٹل میں پیش آیا.
ویڈیو