بیڑ بائے پاس سروس روڈ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے نویں دن بھی جاری کاروائی کارپویٹر کی ملکیت ہیواڑے لانس پر بھی چلا کارپوریشن کا ہتھوڑا

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): بیڑ بائے پاس روڈ پر ہونیوالے حادثات پر قابو پانے کی غرض سے سروس روڈمیں حائل رکاوٹیںدور کرنے کی کاروائی آج نویں دن بھی جاری رہی۔ واضح رہے کہ بیڑ بائے پاس روڈ پر بڑھتے سڑک حادثات پر قابو پانے کے لئے میونسپل انتظامیہ نے وہاں سروس روڈ بنانے کا فیصلہ کیا … Read more

اورنگ آباد: ڈرینج کے مین ہول میں گرجانے والے تیسرے شخص کی بھی موت

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): ڈرینج کے مین ہول میں گرجانے کے سبب گزشتہ روز دو افراد کی موت واقع ہوگئی اور گزشتہ شب ہی دوران علاج ایک اور زخمی شخص بھی چل بسا۔ گزشتہ روز برج واڑی اورنگ آباد میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا۔ سات افراد زیرزمین الیکٹرک موٹر سے کچرا نکالتے وقت ڈرینج کے … Read more

حضرت علی المرتضیٰ کر م اللہ وجہہ‘ بحیثیت خلیفۃالمسلمین

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی محمد ر سول اللہ ﷺ کی اصل حیثیت تو اللہ کی طرف سے بھیجے ہوئے رسول کی ہے۔ اور آپ کے طرز عمل میں سب سے گہرا رنگ وحی کی صورت میں اللہ سے رہنمائی لینے اور اس کوعمل میں لانے کا ہے ہر اہل ایمان کا یہ اعتقاد ہے … Read more

اورنگ آباد: سہکار نگر میں دلخراش حادثہ ہائی ٹینشن تار سے شاک لگنے کے سبب ایک کی موت ایک زخمی

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): سہکار نگر میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا۔ہائی ٹینشن تار سے شاک لگنے کے سبب ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔ جبکہ ان کی بہو کا ہاتھ شدید طور پر جھلس گیا سہکار نگر میں نیو انڈیا انشورنس کمپنی کے ریٹائر ڈیولپمنٹ آفیسر جئے راج انا صاحب پاتھریکر اپنے بیٹے ابھیجیت پاتھریکر … Read more

الیکشن اور امتحان ایک ساتھ ہونے سے اساتذہ شدید پریشانی کا شکار

انتظامیہ سے فوراً اس جانب توجہ دینے کا مطالبہ اورنگ آباد:(جمیل شیخ):دسویں وبارہویں کے امتحانات اور الیکشن لگ بھگ ساتھ ساتھ ہونے کی وجہ سے اساتذہ شدید پریشان دکھائی دے رہے ہیں اور وہ متعلقہ انتظامیہ سے توجہ دینے کا مطالبہ کررہے ہیںاورنگ آباد حلقہ میں لوک سبھا چنائو کے لئے رائے دہی ۳۲ اپریل … Read more

چکل تھانہ کچرا پروسیسنگ سینٹر پر کچرا ڈالنے کے لئے مخالفت کرنے والے ساکنان کو منانے کی کوشش جاری

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): چکل تھانہ علاقہ میں بنائے گئے پروسیسنگ سینٹر پر کچرا ڈالنے کی مخالفت کرنے والے ساکنان کو منانے کی کوششیں کی جارہی ہے اس ضمن میں میونسپل کمشنر نے متعلقہ ساکنان سے ملاقات کی مگر دو گھنٹے کی بات چیت کے بعد بھی کوئی نتیجہ نہیں نکل پایا۔واضح رہے کہ شہر سے … Read more

ناندیڑ: رہبر انگلش میڈیم اسکول کی سالانہ Gathering کا کامیاب انعقاد

ناندیڑ:(عبدالرحمن):رہبر انگلش میڈیم اسکول کے سالانہ گیدرنگ کا شہر کے کسم سبھا گرہ میں کامیاب انعقاد عمل میں آےا۔اس پروگرام میں رہبر اسکول کے بچوں نے شاندار تعلیمی و ثقافتی مظاہرے پیش کرتے ہوئے حاضرین کے دل جیت لئے ۔مظاہروں کے بعد انعامات کی تقسیم بھی عمل میں آئی۔ تفصیلات کے مطابق نونہالان ملت کو … Read more

سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کیس: اسیمانند سمیت تمام ملزمان بری

دہشت گردی کا یہ واقعہ 18 فروری 2007 کی رات رونما ہوا تھا جس میں 68 مسافر ہلاک ہو گئے تھے پنچ کولا کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کیس میں سوامی اسیم آنند سمیت سبھی چار ملزم بری کر دیے ہیں۔ عدالت کا کہنا … Read more

स्थानीय स्वराज्य संस्थाओं (निकायों) के चुनावों मेंबाएं के बजाय दाहिने हाथ की तर्जनी (इन्डेक्स फिंगर) में लगेगी स्याही

मुंबई, दिनांक 20 (रा. चु. आ.): लोकसभा चुनावों की पृष्ठभूमि के आधार पर राज्य के विभिन्न स्थानीय स्वराज्य संस्थाओं का चुनाव 24 मार्च, 2019 को होने वाला है। इन चुनावों में हिस्सा लेने वाले मतदाताओं के बाएं हाथ के तर्जनी (इन्डेक्स फिंगर) के बजाय दाएं हाथ के तर्जनी पर स्याही लगाई जाएगी, ऐसी जानकारी राज्य … Read more

ملک کے خلاف سازشی کیس میں برسوں سے گرفتار منظر امام و دیگرنوجوانوں کا مقدمہ شروع

پٹیالہ ہاؤس دہلی کی خصوصی این آئی اے عدالت میں فرد جرم کی سماعت جاری ممبئی ۔ ۲۰؍ مارچ (ورق تازہ نیوز) ملک کے خلاف سازش ،بغاوت ،دہشت گردانہ کاروائی انجام دینے کے الزام میں گذشتہ کئی سالوں سے گرفتار منظر امام و دیگر نو جوانوں کا مقدمہ جو کی ایک طویل عرصہ سے التواء … Read more

خواتین ‘مردوں کے بنا ہی بچے پیدا کرسکیں گی‘ سائنسدانوں نے مردوں کودن میں تارے دکھادئےے

اس دنیا میں انسان کی آمد سے لے کر اب تک بچے کی پیدائش عورت اور مرد کے ملاپ سے ہوتی آئی ہے مگر اب نیا زمانہ آگیا ہے۔ جہاں ہم اور بہت سی حیران کر دینے والی باتیں دیکھ رہے ہیں وہیں یہ ناقابل یقین کام بھی شروع ہونے کو ہے کہ   خواتین … Read more

بی جے پی کو بڑاجھٹکا‘2وزراءاور12ایم ایل ایز نے پارٹی چھوڑی

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات سے پہلے بی جے پی کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں دو وزرا سمیت 12 ممبران اسمبلی نے بی جے پی چھوڑ کر نیشنل پیپلز پارٹی ( این پی پی ) میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات … Read more

جلگاؤں میں ٢٢ ِمارچ کو پرکاش امبیڈکر اور اسدالدین اوسی خطاب کریں گے

 جلگاؤں ١٩ ِ مارچ – ( سعیدپٹیل )آئیندہ ماہ ٢٣ ِاپریل کوہونے والے تیسرے مرحلے میں جلگاؤں اور راویر پارلیمانی حلقئہ کے عام انتخاب کی تشہر مہیم کے سلسلے میں بہوجن ونچیت آگھاڑی کی جانب سے ٢٢ ِمارچ بروز جمعہ کو جلگاؤں شہر کے شیوتیرتھ میدان پر چناؤی اجلاس منعقد کیاگیا ہے۔   اس اجلاس … Read more

پرنسپل عابدعلی سید ،مس آفرین عبدالرزاق شیخ ،مس آسماء عمرپٹیل روٹری کلب ممبئ کی جانب سے "نیشن بلڈر ایوارڈ "سے نوازاگیا

ممبئ : یہاں کی شان ملت اردو ہائ اسکول کے پرنسپل عابدعلی سید سیکنڈری کی مس آسماء عمرپٹیل اور انجمن اسلامک انگلیش اسکول کی مس آفرین عبدالرزاق شیخ کو گذشتہ دنوں ایک پروقار تقریب میں روٹری کلب ممبئ کاندیولی کی جانب سے "نیشن بلڈر ایوارڈ "کے ذریعے بیسٹ ٹیچر کے اعزاز سے نوازاگیا۔ روٹری کے … Read more

بڑی خبر : پی این بی گھوٹالے کا ملزم نیرو مودی لندن میں گرفتار۔ لُک بدل کر دیتا رہا چکمہ

لندن: بھگوڑا ہیرا کاروباری نیرو مودی کو لندن میں بدھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیرو مودی کو برطانیہ کی ویسٹ منسٹر کورٹ میں پیش کیا جائیگا ۔ قابل ذکر ہے کہ نیرو مودی کی گرفتاری کے لئے برطانیہ کی ایک عدالت نے پیر کے ای ڈی کی درخواست پر نیرو مودی کے خلاف … Read more

دلائی لامہ نے کہا ،چین سے نہیں بھارت سے ہوگا میرا جا نشین

نئی دہلی :60 سال کے بھارت میں رہ کر دنیا کو امن کا پیغام دینے والے بودھ مذہبی رہنما 14 ویں دلائی لامہ نے اعلان کیا ہے کہ مرنے کے بعد ان کا جا نشین چین سے نہیں بلکہ بھارت سے ہی ہوگا ۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے 60 سال بھارت میں … Read more

مضامین چوروں سے ہوشیار!!!

مکرمی حضرات! قلم و قرطاس کی داستان بہت پرانی ہے شروع زمانے میں چمڑوں پر تحریر لکھی جاتی تھی جیسے جیسے انسانوں نے ترقی کی منازل کو طے کیا اور اپنی عقل کو دوڑایا تو اس پر خدا وند عالم کی عظیم ترین نعمتوں کا علم ہوا عقل سلیم ہی اللہ تعالیٰ کی کتنی عظیم … Read more

بی ایس پی سپریمو مایاوتی کا بڑا اعلان

ممبئی:20مارچ(ایجنسیز)بی ایس پی صدر مایاوتی نے لوک سبھا انتخابات کی تیز ہوتی سیاسی رسہ کشی کے درمیان ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ لکھنﺅ میں ایک پریس کانفرنس میں مایاوتی نے کہا کہ وہ اس بار کا لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گی۔   اس دوران بی ایس پی صدر نے بی جے پی پر نشانہ … Read more

اس ریاست سے ایک بھی موجودہ ایم پی کو ٹکٹ نہ دینے بی جے پی کا اہم فیصلہ

نئی دہلی ۔20۔مارچ ۔چھتیس گڑھ کے بی جے پی انچارج اور نیشنل جنرل سکریٹری انل جین نے کہا کہ بی جے پی اس انتخابات میں ریاست کے سبھی 10 ایم پی کو بدل دے گی۔ این آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پارٹی کی سینٹرل الیکشن کمیٹی (سی ای سی) نے اس کی منظوری … Read more

اب سارے نیوزی لینڈ میں گونجے گی اذان،وزیراعظم کا اعلان

گزشتہ ہفتہ نماز جمعہ کے دوران دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کی یاد میں جمعہ کے روز سرکاری ٹی وی اور ریڈیو سے اذان نشر کی جائے گی۔ نیوزی لینڈ میں مذہبی راوداری کی جو مثال قائم کی جا رہی ہے۔ ہندوستانی معاشرہ اس سے کیا سبق سیکھ سکے گا؟ اپنی رائے ہمیں … Read more

کویت،شادی کے بعد دولہا نے دلہن کو ایسی بات کہہ دی کہ اس نے شادی کے چند لمحے بعد ہی طلاق لے لی،حیرت انگیزواقعہ

کویت میں نئی نویلی دلہن نے دلہا کی جانب سے ’بے وقوف‘ کہنے پر شادی کے چند بھی طلاق لے لی۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبیاہتا جوڑا چند منٹ بھی جڑ کرنہ رہ سکا، دلہے کی جانب سی غیر دانستہ طور پر دلہن کو ’بیوقوف‘ کہنا اتنا مہنگا پڑا کہ شادی کا بندھن 24 گھنٹے … Read more

امام غزالیؒ کے بھائی ان کے پیچھے نمازکیوں نہیں پڑھتے تھے ‎‎؟‎

محمد غزالی رحمتہ اللہ علیہ اور احمد غزالی رحمتہ اللہ علیہ دو بھائی تھے یہ اپنے لڑکپن کے زمانے میں یتیم ہوگئے تھے ، ان دونوں کی تربیت ان کی والدہ نے کی ان کے بارے میں ایک عجیب بات لکھی ہے کہ ماں ان کی اتنی اچھی تربیت کرنے والی تھی کہ وہ ان … Read more

”انشاءاللہ “ سلمان خان کی نئی فلم

ممبئی ۔ 19مارچ ۔ سنجے لیلا بھنسالی کی آئندہ فلم انشاءاللہ میں سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار میں عالیہ بھٹ کو کاسٹ کیا جارہا ہے ۔ یہ فلم خان کی جانب سے کوپروڈیوس کی جارہی ہے ۔ بھنسالی تقریباً دو دہے کے بعد سلمان خان کے ساتھ فلم بنارہے ہیں ۔   یہ فلم … Read more

مسلمانوں کو فلم رام جنم بھومی نہ دیکھنے کی ہدایت‘فلم اداکارہ کو تجدید ایمان کا مشورہ، دو فتوے جاری

بھوپال 19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے علماءکے ایک ادارہ نے دو فتوے جاری کرتے ہوئے مسلمانوں کو رام جنم بھومی فلم دیکھنے سے باز رہنے کی ہدایت کی ہے اور اس فلم کی خاتون اداکارہ کو اسلام پر دوبارہ ایمان لانے کے لئے کہا ہے۔   آل انڈیا علماءبورڈ نے مرکز اور … Read more

ناندیڑ :بی جے پی سے پرتاپ پاٹل ‘کانگریس سے اشوک راؤ چوہان امیدوار

ناندیڑ:19مارچ(ورق تازہ نیوز)آج منگل 19مارچ سے ناندیڑحلقہ لوک سبھا کےلئے امیدواروں کی جانب سے پرچہ نامزدگیاںداخل کرنے کا کام شروع ہوچکا ہے ۔ لیکن ابھی تک بڑی قومی سطح کی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کے ناموں کاباقاعدہ اعلان نہیں کیا ہے ۔لیکن سیاسی حلقوں میں یہ خبر بڑی تیزی سے گشت کررہی ہے کہ کانگریس … Read more

ناندیڑلوک سبھا الیکشن پروگرام

۱) پرچہ نامزدگیاں کاادخال:ٍ19مارچ تا26 مارچ وقت صبح گیارہ تاتین بجے دوپہر ۔(سواے تعطیل) ۲)27مارچ :نامزدگیوں کی چھان بین ۳)29مارچ تک:نامزدگیوں کی واپسی ۴)18اپریل :رائے دہی (صبح سات تاشام چھ بجے) ۵)ووٹوں کی گنتی:23مئی ۔

دیہی پالی ٹیکنک ناندیڑ نے جائیداد ٹیکس 9 لاکھ روپے ادا کئے

ناندیڑ:19مارچ(ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کے علاقائی دفتر نمبر 6 کے تحت آنیوالے دیہی پالی ٹیکنیک سے آج حکام نے 9لاکھ روپے جائیداد ٹیکس وصول کیا ۔کالج کے پرنسپل نے ڈپٹی کمشنر سداشیوپتنگے کو 9لاکھ روپے کاچیک حوالے کیا ۔ گزشتہ چند دنوں سے ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر میں جائیداد ٹیکس وصولی کی … Read more

देग्लौर नाका इलाक़ा में 18 साला शेख़ सुलेमान का क़तल दो नौजवान गिरफ़्तार

नांदेड़:19मार्च (वर्क़ ताज़ा न्यूज़) कल शब दीगलोर नाका से मुत्तसिल लक्ष्मी नगर माल टेकड़ी रोड पर शादी में रक़्स करने की मामूली बात पर 18साला नौजवान कोक़त्ल कर दिया गया । शेख़ सुलेमान पेशा से बावर्ची था ।उसकी अचानक मौत से घर वालों पर ग़मों पर पहाड़ टूट गया है. इस मुआमले में इतवारा पुलिस … Read more