گزشتہ ہفتہ نماز جمعہ کے دوران دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کی یاد میں جمعہ کے روز سرکاری ٹی وی اور ریڈیو سے اذان نشر کی جائے گی۔
نیوزی لینڈ میں مذہبی راوداری کی جو مثال قائم کی جا رہی ہے۔ ہندوستانی معاشرہ اس سے کیا سبق سیکھ سکے گا؟ اپنی رائے ہمیں فیس بُک پر کمنٹ باکس میں دیجئے. یہاں کلک کریں
نیوزی حملہ کے بعد: مائیکل جیکسن کی ساتھی سنگر ڈیلا مائلس نے قبول کیا مذہب اسلام، جانئے کیا کہا ؟
یہ اعلان نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے کیا ہے۔ ’نیوزی لینڈ ہیرالڈ‘ کی رپورٹ کے مطابق کرائسٹ چرچ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے جاں بحق افراد کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا بھی اعلان کیا۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ نے بتایا کہ وہ مسلمان برادری کے رہنماؤں سے ملیں جنہوں نے غمزدہ افراد کے لیے کی گئی کاوشوں کو تسلیم کیا۔