دلائی لامہ نے کہا ،چین سے نہیں بھارت سے ہوگا میرا جا نشین

نئی دہلی :60 سال کے بھارت میں رہ کر دنیا کو امن کا پیغام دینے والے بودھ مذہبی رہنما 14 ویں دلائی لامہ نے اعلان کیا ہے کہ مرنے کے بعد ان کا جا نشین چین سے نہیں بلکہ بھارت سے ہی ہوگا ۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے 60 سال بھارت میں گذارے ہیں جس وجہ سے ان کا جا نشین بھارت سے ہی ہونا چاہئے ۔ حالانکہ چین نے اسے خارج کردیا ہے ۔ چین نے کہا کہ تبتی بودھ مذہب کے اگلے روحانی رہنما کو چین سرکا سے منظوری لینی ہوگی ۔ ‘نوبیل امن ایوارڈ ‘سے سر فراز 83سالہ لامہ نے پیر کے روز ایک خبر رساں ایجنسی سے یہ باتیں کہیں ۔

#BuddhistPriest #DalaiLama #Successor #China #India

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading