پرنسپل عابدعلی سید ،مس آفرین عبدالرزاق شیخ ،مس آسماء عمرپٹیل روٹری کلب ممبئ کی جانب سے "نیشن بلڈر ایوارڈ "سے نوازاگیا

ممبئ : یہاں کی شان ملت اردو ہائ اسکول کے پرنسپل عابدعلی سید سیکنڈری کی مس آسماء عمرپٹیل اور انجمن اسلامک انگلیش اسکول کی مس آفرین عبدالرزاق شیخ کو گذشتہ دنوں ایک پروقار تقریب میں روٹری کلب ممبئ کاندیولی کی جانب سے "نیشن بلڈر ایوارڈ "کے ذریعے بیسٹ ٹیچر کے اعزاز سے نوازاگیا۔ روٹری کے پرسیڈنٹ راج ورما ان کے ہاتھوں دیاگیا۔اس موقع پر  ڈسٹرکٹ گورمینٹ دیوانگ ٹھاکور اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر شیکھر مہتاروٹری کےان عہدیداران و    معزیز حضرات موجودتھے۔اس موقع پر تعلیمی شعبے سےمنسلک معزیز حضرات ومہمانان موجود تھے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading