اس ریاست سے ایک بھی موجودہ ایم پی کو ٹکٹ نہ دینے بی جے پی کا اہم فیصلہ

نئی دہلی ۔20۔مارچ ۔چھتیس گڑھ کے بی جے پی انچارج اور نیشنل جنرل سکریٹری انل جین نے کہا کہ بی جے پی اس انتخابات میں ریاست کے سبھی 10 ایم پی کو بدل دے گی۔ این آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پارٹی کی سینٹرل الیکشن کمیٹی (سی ای سی) نے اس کی منظوری دے دی ہے۔

گزشتہ سال ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اسے اپنا اقتدار گنوانا پرا تھا۔ کہا جارہا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ بی جے پی نے اپنے تمام موجودہ ممبر ان پارلیمنٹ کا ٹکٹ کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading