مسعوداظہر کوعالمی دہشت گرد قرار دینے پر اسداویسی کااہم بیان
حیدرآباد:( ایجنسیز)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر اسد الدین اویسی نے بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ اویسی نے کہا ہے کہ سال 2008 میں حافظ سعید کو بھی اسی طرح سے بلیک لسٹ کیا گیا تھا۔ اگر بی جے پی دہشت گرد مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار ہونے کے معاملے … Read more