وہ گاؤں جہاں کوئی عورت بیوہ نہیں

دنیا کے مختلف معاشروں میں مختلف قسم کے رسوم و رواج پائے جاتے ہیں لیکن ہمارے ہمسایہ ملک بھارت میں ایسے ایسے عجوبے پائے جاتے ہیں کہ جن کی مثال کہیں اور ملنا مشکل ہے. ایک ایسا ہی عجوبہ ریاست مدھیا پردیش میں بسنے والا گونڈ قبیلہ ہے کہ جہاں کسی بھی خاتون کو بیوہ … Read more

یکطرفہ پیار، لڑکی کے والد کو عاشق نے قتل کردیا

غازی آباد، 3 مئی.(پی ایس آئی)گڑھی گاو¿ں میں یکطرفہ محبت کے چلتے ایک سر پھرے نے لڑکی کی شادی کہیں اور طے کئے جانے پر اس کے والد کا جمعرات کو چاقو سے گودکر قتل کر دیا. اطلاع کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے … Read more

ناندیڑ کی خبریں : 1عبدالغفار و انکے بھائی کوقتل کرنے کی کوشش 2. ناندیڑ: 2ایس ٹی…3…

ناندیڑ:3مئی( ور ق تازہ نیوز)شہر کے دھنے گاو¿ں میں گزشتہ روز ٹرک فروخت کی رقم کے معاملے پر کچھ افراد نے دو بھائیوں پر جان لیواحملہ کرکے قتل کرنے کی کوشش کی ۔ اس معاملے میں فریادی نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایاتھا جس کی ہدایت پر ملزمین کے خلاف اقدام قتل کامقدمہ درج کیاگیا ہے۔ … Read more

ممبئی میں راتیں سرد اور دن میں گرمی سے بیماریوں کے پھیلنے کا امکان ،شہری بے حال

ممبئی، 3مئی(یواین آئی ) عروس البلاد ممبئی میں کا درجہ حرارت پہلے سے ہی مستحکم ہو چکا ہے ، لیکن لوگوں کو گرمی اور نمی سے فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے، یہاں تک کہ رات کے درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ ہے، رات کی گرمی اور نمی کی وجہ سے راتیں سرد محسوس ہوتی … Read more

امارات میں غیر ملکیو ں کےلئے 10 برس کا اقامہ ،شرائط کیاہیں؟

متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں کےلئے 10 سالہ اقامے کی شرائط جاری کر دی گئیں ۔ فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈینٹٹی اینڈ سٹیزن شپ کے مطابق وہ غیر ملکی جو امارات میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں انہیں 10 برس کا اقامہ جاری کرنے کےلئے شرائط میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اتھارٹی کے شعبہ … Read more

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس نے قومی زکوة سروے کے حقائق و رپورٹ افشا کی

ممبئی، 3مئی(یواین آئی ) ملک کی ایک غیر منافع بخش تنظیم ایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنلس (اے ایم پی) نے گذشتہ پانچ برسوں سے زکوة کے مرکزی نظام کے لیے جدو جہد کررہی ہے تاکہ معاشی طور پر کمیونٹی کے پسماندہ افراد کی زندگیوں میں بہتری لائے جاسکے اور انھیں ”زکوة لینے والوں سے … Read more

رمضان حیوانیت کو کمزور اور روحانیت کوبڑھاوا دینے والا مہینہ

رمضان المبارک مہینے کی آمد آمد ہے۔اس مہینے کی روزہ یہ عبادت مذہب اسلام کا فرض رکن ہے۔جس کی آمد سے ہر عاقل و بالغ مسلمان جشن مسرت سے سرشار ہوکر اللا رب العزت کی خوشنودی حاصل کرنے کی ہر ممکین کوشش کرتاہے۔کیونکہ اسلام کی عبادتوں میں سے روزہ ایک ایسی روحانی عبادت ہے جس … Read more

اکشے کمارنے کینڈین شہرت کے بارے میں جواب دیا

ممبئی:(ایجنسی)اپریل کی 29 تاریخ کو ممبئی میں ووٹ ڈالے جارہے تھے۔ عام آدمیوں کے ساتھ۔ساتھ فلمی ستاروں کی بھی تصویریں دیکھنے کو مل رہی تھیں لیکن ایک چہرہ ایسا تھا جو پورے دن کہیں نظر نہیں آیا۔ ہر کسی کو ‘دیش بھکتی کے برانڈ امبیسڈر’ اکشے کمار کی تصویر کا انتظار تھا۔ لیکن ان کی … Read more

حیدرآباد میں 400 سالہ قدیم مسجد کو شہید کردیا گیا

حیدرآباد ۔مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کے شہرمیں گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن اورحیدرآباد ٹریفک پولیس نے سڑک کی توسیع کے نام پرحیدرآباد میں ایک قدیم مسجد کوشہید کردیا گیاہے۔ ہم آپ کو بتادیں کہ حیدرآباد کےعنبرپیٹ علاقے میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن اورحیدرآباد ٹریفک پولیس نے رات کے اندھیرے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک 400 … Read more

فیس بک نے سخت گیر نظریے کے متعلق پوسٹو پر کی پابندی عائد

واشنگٹن، 3 مئی (سپوتنك) فیس بک اور انسٹاگرام نے سخت گیر نظریے کے متعلق مواد کے خلاف سب سے سخت کارروائی کرتے ہوئے اپنے پلیٹ فارم سے نیشن آف اسلام کے لیڈر لوئس فرخان، دائیں بازو نظریے والے الیکس جونس اور انفو وارس کی کمپنی کے سوشل میڈیا آؤٹ لیٹس پر پابندی عائد کر دی … Read more

अक्षय कुमारचे 2 चित्रपट नमो टीव्हीवर? भाजपानं निवडणूक आयोगाकडे मागितली परवानगी

नवी दिल्लीः अक्षय कुमारनं पंतप्रधान नरेंद्र मोदींची मुलाखत घेतल्यानंतर भाजपानं निवडणूक आयोगाकडे नमो टीव्हीवर अक्षय कुमारचे दोन चित्रपट दाखवण्याची परवानगी मागितली आहे. भाजपानं अक्षय कुमारचा चित्रपट पॅडमॅन आणि टॉयलेट एक प्रेम कथा नमो टीव्हीवर प्रसारित करण्याची परवानगी मागितली आहे. दिल्ली निवडणूक आयोगानं मुख्य निवडणूक आयोगाला पत्र लिहून माहिती मागवली आहे की, सेन्सॉर बोर्डाद्वारे प्रमाणित केलेले … Read more

تکبر ایک خطرناک اخلاقی مرض

تکبر یعنی اپنے آپ کو بڑا اور دوسروں کو حقیر سمجھنا انسانوں میں پائے جانے والا سب سے خطرناک اخلاقی مرض ہے۔ اس میں مبتلا چاہے کوئی بھی ہو سماج اور معاشرے کے لئے ایک ناسور کی حیثیت رکھتا ہے۔ شیطان جو انسان کا ازلی دشمن ہے، اپنے وجود، اپنے عبادات اور اپنے علم پر … Read more

بولنا عورت کا عیب نہیں، برداشت کرنا مرد کا امتحان ہے

آپ حضرات نے عدلِ فاروقی کے بارے میں تو سنا ھو گا مگر شاید صبرِ فاروقی کے بارے میں نہیں سنا ،، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارے میں عام تأثر یہی ھے کہ آپؓ بہت سخت طبیعت کے مالک تھے ،، مگر حقیقت یہ ھے کہ آپ نہایت رقت آمیز طبیعت کے … Read more

یو پی میں بی جے پی کو شکست فاش یقینی:سابق بی جے پی رکن پارلیمنٹ کادعوی

لکھنو: 02 مئی۔ لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) سے ٹکٹ نہ ملنے سے دلبرداشتہ رائے بریلی سے سابق بی جے پی امیدوار اجے اگروال نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سنگین الزامات لگاتےہوئے دعوی کیا کہ موجودہ انتخابات میں بی جے پی اترپردیش میں کم سے کم سیٹوں پر سمٹ جائے گی۔مسٹر … Read more

ایسی سبزی جس کا جوس نکال کر پئیں تو مردانہ کمزوری مکمل ختم ہوجائے گی

کام کا بوجھ، ذہنی پریشانی اور دیگر کئی وجوہات ہیں جو مردوں میں جنسی کمزوری کا باعث بنتی ہیں اور وہ اپنی شریک حیات میں دلچسپی کھو بیٹھتے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی ازدواجی زندگی تباہی سے دوچار ہو جاتی ہے. کئی طرح کے مہنگے علاج بھی ایسے مردوں کے لیے اکثراوقات ناکام … Read more

اس لیئے میں بے پردہ رہتی ہوں

جاسم صاحب کہتے ہیں، میرے پاس ایک طالبعلم لڑکی آئی اور پوچھا:طالبہ : کیا قران پاک میں کوئی ایک بھی ایسی آیت ہے جو عورت پر حجاب کی فرضیت یا پابندی ثابت کرتی ہو؟ڈاکٹر جاسم : پہلے اپنا تعارف تو کراؤطالبہ : میں یونیورسٹی میں آخری سال کی ایک طالبہ ہوں، اور میرے بہترین علم … Read more

13.91 فیصد خواجہ سراؤں نے کیا بھیونڈی لوک سبھا حلقہ میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی لوک سبھا 23 حلقے میں 53.07 فیصد ووٹنگ ہوئی ہیں ۔ جس میں بھیونڈی لوک سبھا علاقے میں جہاں رائے دہندگان میں 10،36،702 مرد اور 8،52،971 خواتین نے اپنے جمہوری حق کا استعمال کیا ہے وہیں 115 خواجہ سراؤں نے بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ … Read more

طلبا و نوجوانوں کی ملک گیر تنظیم اسلامی کی یوتھ فیڈریشن کا قیام

آکولہ :2مئی (ورق تازہ نیوز)30 اپریل2019 کو دہلی میں منعقدہ نیشنل کنونشن میں فیوکی تمام ممبر تنظیموں کے نمائندوں کی موجودگی میں فیو کے آل انڈیا صدر ڈاکٹر وجیہہ القمر فلاحی صاحب نے اس بات کا اعلان کیا کہ اب فیو کی ممبر تنظیمیں اپنی اپنی اسٹیٹ میں الگ الگ ناموں سے کام نہ کرتے … Read more

ناندیڑ کے فتح برج کے 75 سالہ محمد خان کی گمشدگی

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)قدیم شہر کے فتح برج کے ساکن محمدخان ولد محبوب خان عمر 75 سال 29اپریل کو شام سے گھر سے ایک دعوت میںشرکت کیلئے نکلے تھے لیکن اسکے بعد گھر واپس نہیں آئے ۔اس تعلق سے انکے فرزند انبیا خان ولد محمدخان کی فریاد پرا توارہ پولس نے گمشدگی کی شکایت درج کردی … Read more

ناندیڑ سنٹرل جیل میں دو مجرمین میں جھگڑا‘ ایک قیدی زخمی

ناندیڑ:2مئی(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ کے سنٹرل جیل میں ایک قیدی نے دوسرے قید ی پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا اس معاملے میں قصوروارقیدی کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ جیل کے کارگزار آفیسر اتریکشور گائیکواڑ نے شکایت درج کروائی کہ 29 اپریل کو شام ساڑھے پانچ بجے سنٹرل جیل نمبر 2میں قیدی نمبر 564 … Read more

مجلس قرآن خوانی وفاتحہ خوانی پر ”ورق ِ تازہ“ سلورجوبلی تقاریب کااختتام

کمال الدین صدیقی‘مولانا شمس الدین صدیقی ‘قاضی اطہر ‘ عبدالوہاب ‘فہیم صدیقی ‘مجید مکرانی‘ پروفیسر جلیل و دیگر کی شرکت ناندیڑ:2مئی(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ وپربھنی سے علاحدہ ایڈیشن میں شائع ہونے والے روزنامہ ”ورق تازہ“ کے 25سال مکمل ہونے پربروزبدھ یکم مئی 2019ءکو مجلس قرآن خوانی وفاتحہ خوانی پرایک سالہ ”ورق تازہ“ سلور جوبلی تقاریب … Read more

پاکستان کی سب سے زیادہ ’جوان‘ وررلڈ کپ ٹیم

لاہور، 02 مئی (یو این آئی ) آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں پاکستان نے سب سے زیادہ ’جوان‘ ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔ورلڈکپ کیلئے منتخب پاکستانی ٹیم کی اوسط عمر 27.3 ہے جس کے بعد افغانستان کا نمبر آتا ہے جہاں کھلاڑیوں کی اوسط عمر 27.4 سال ہے ۔ واضح رہے کہ 1992میں ورلڈکپ … Read more

انسانیت کا خون اور بڑھتی ہوئی خود غرضی، اسباب وعلاج

آج اتنی سہولت رنگینی و رعنائ کے باوجود ہر طرف نفرت کا ماحول گرم ہے، مفاد پرستی کی مسموم آلود فضا نے دنیا کو گنداکررکھا ہے،خود غرضی اتنی عام ہوچکی ہے کہ آج کوئ کسی کے دکھ درد پر کام کیا آتا؟کاری زخم پر نمک پاشی کرنےمیں کوئ عار اور شرم محسوس نہیں کرتے،ضد اور … Read more

الیکشن کمیشن نے راہل گاندھی کو کلین چٹ دی

نئی دہلی 02 مئی. الیکشن کمیشن نے مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع میں قابل اعتراض بیان کے معاملے میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی کو کلین چٹ دیتے ہوئے اسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں مانا ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے جبل پور کے سيهورا میں مسٹر گاندھی کی تقریر کے سلسلے میں … Read more

مالیگاؤں اسمبلی حلقہ 114 میں الیکشن دوبارہ کرنے کا مطالبہ

رکن اسمبلی آصف شیخ کی قیادت میں موقر وفد کی دھولیہ کلکٹر سے ملاقات مالیگاؤں(عامر ایوبی / پریس ریلیز) : مالیگاؤں دھولیہ حلقہ پارلیمنٹ میں کم پولنگ ہوسکتی اس کی وجہ موجودہ ایم ایل اے آصف شیخ نے یہ بتائی کہ پولس اور سرکاری محکمہ کی غلط پالیسی کی وجہ سے ایسا ہوا اس بات … Read more

لاڑکانہ میں ایڈز کے پھیلاؤ کا سبب عطائی ڈاکٹر یا کچھ اور

حکام کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں ایڈز کی مہلک اور خطرناک بیماری کا شکار ہونے والے بچوں کی عمریں 3 ماہ سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

برقعے کے خلاف شیوسینا کی اشتعال انگیزی جمعیتہ علماء کی مذمت

مالیگاؤں(نامہ نگار) : گذشتہ روز شیوسینا کے ترجمان اخبار ’سامنا‘ کے اداریہ میں برقعے پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا اس کی جمعیت علماء مالیگاؤں (ارشد مدنی) نے شدید مذمت کی ہے۔ اس ضمن میں جمعیت علماء مالیگاؤں کے جنرل سکریٹری عبدالمالک سیٹھ بکرا نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’اسلام میں پردے کا … Read more