
حیدرآباد:(ورق تاز ہ نیوز)مولوی حکیم محمد عبدالحفیظ صاحب کو آل انڈیا یونانی طبی کانگریس فارمیسی ونگ تلنگانہ اسٹیٹ کو نائب صدر نامزد کرنے پر حکیم وڈاکٹر محمد جاوید علی صاحب ممبر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس تلنگانہ کی گلپوشی کرتے ہوئے اور اس موقع پر حکیم محمد عبدالحفیظ صاحب نے ڈاکٹر سیّد احمد خان صاحب سکریٹری جنرل آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نئی دہلی پروفیسر ڈاکٹر محمد مشتاق احمد صاحب قومی صدر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نئی دہلی اور ڈاکٹر محمد عطاء الللہ شریف صاحب مرکزی نائب صدر آل انڈیا یونانی طبی نئی دہلی۔اور ڈاکٹر محمد منھاج الدین خان صاحب۔اور ڈاکٹر مرزا صفیء اللہ بیگ صاحب کنویز آل انڈیا یونانی طبی کانگریس تلنگانہ۔کا شکریہ ادا کیا اور طب یونانی کے لیے کام کرنے کا عہد کیا۔