بھیونڈی :نوجوانوں میں بڑھتے منشیات کے رجحان کے خلاف اہلیان محلہ کی اہم میٹنگ
بھیونڈی ( شارف انصاری):- گزشتہ روز بھیونڈی شہر کے منگل بازار سلیپ پر واقع کھوٹالا مسجد کے صحن میں مقامی نوجوانوں اور مسجد کے امام مولانا محمد عمر صاحب کے ساتھ ٹرسٹیان نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے موثر پروگرام کا انعقاد کیا جس میں بطور خاص بھیونڈی شہر کے متعدد اسکول اور کالجز میں … Read more