اب تعمیرات سے منسلک مزدوروں کو بھی ملیں گے پکے مکانات

اٹل باندھکام کامگار(دیہی) آواس یوجنا کے تحت 1.5لاکھ روپئےکی امداد اندراج شدہ مزدور مستحق لاتور( محمدمسلم کبیر)لاتور ضلع میں مہاراشٹر تعمیری مزدور بہبودی بورڈ کے تحت دیہی علاقوں کے تعمیری شعبے سے منسلک مزدوروں کو ذاتی ملکیت کی اراضی پر مکان کی تعمیر یا موجود کچے مکان کو پکے مکان میں تبدیل کرنے کے لئے … Read more

مالیگاؤں کارپوریشن کے معاون انجینئر بدرالدجی پر قاتلانہ حملہ

کارپوریشن کے کامگاروں کا احتجاج، دو دن بند رہیں گے کام کاج مالیگاؤں(عامر ایوبی) مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے واٹر سپلائی محکمہ کے معاون انجینیر محمد بدرالدجی پر کل شب نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا جس کی وجہ سے کارپوریشن کے کامگاروں نے دو روز بطور احتجاج کام نہ کرنے کا اعلان کیا ہے تفصیلات … Read more

جلگاﺅں کی خاتون سرکاری وکیل کے قتل کے الزام میں ڈاکٹر شوہر گرفتار

جلگاﺅں :15جنوری(سعیدپٹیل ) جلگاوں ضلع عدالت میں سرکاری وکیل کے عہدہ پر فائز خاتون کا منہ اور ناک دباکر قتل ک جانے کی واردات کل پیر شب میں ایک بجے کے بعد سامنے آیا۔ڈاکٹر شوہر نے ہی اپنی بیوی کا قتل کیا۔اس طرح کاالزام خاتون کے میکے والوں نے کیا ہے۔جامنیر میں قتل کا گناہ … Read more

جلگاوں میں مسلم نوجوان کاقتل

جلگاو¿ں  (نامہ نگار ) جلگاوں کے کانڑدا راستے پر ایک 29سالہ مسلم نوجوان کے قتل سے شہر بھر میں سنسنی پھیل گئی۔جب یہ خبر شہر سمیت آس پاس کے علاقوں میں پہنچی تو تھوڑی ہی دیر میں عوام کا جع غفیر سرکاری میڈیکل کالج و اسپتال میں دیکھنے کو ملا۔امجد خان خلیل خان پٹھان مقتول … Read more

ایس بی آئی گاہکوں کےلئے اہم ہدایت

ممبئی:15جنوری ۔(ایجنسیز) اسٹیٹ بینک آف انڈیا( ایس بی آئی) نے گزشتہ چند دنوں میں اپنے گاہکوں کے موبائل فون پر ایس ایم ایس بھیج کر کے وائی سی( نو یور کسٹمر) اپ ڈیٹ کرنے کے لئے کہا ہے۔ اگر کوئی کسٹمر یہ نہیں کرواتا تو وہ اپنے بینک اکاو¿نٹ سے ٹرانزیکشن( لین دین) نہیں کرپائے … Read more

بغیر پاس ورڈ کے بھی اپنے فون کو ان لاک کیسے کریں جانئے

موجودہ وقت میں اسمارٹ فون کا استعمال تو تقریباََ سبھی لوگ کر رہے ہیں اور جو لوگ اس کا استعمال نہیں کر رہے ہیں آنے والے وقت میں اس کی ضرورت سبھی کو پڑنے والی ہے۔ ایسے میں یہ خبر ان سبھی اسمارٹ فون صارفین کے لئے ہے۔ ہم آپ کو کچھ ایسے آسان طریقہ … Read more

جسمانی توانائی آپ کے لیے کتنی ضروری ہے

توانائی․․․․انسانی جسم کی نہایت اہم ضرورت ہے ۔سارا دن کام کاج کے بعد اس میں کمی آجاتی ہے ۔اس کمی کی وجہ سے آج امریکہ میں تقریباً دس کروڑ افراد ایسی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں جن کا کوئی علاج نہیں ہے یا پھر یہ کہ ساری زندگی دوا کھاتے رہیں ۔ٹھیک ہے کہ دن … Read more

اسکول کے احاطہ میں شراب کی فروخت

چھتیس گڑھ کے راجناد گاوں میں تعلیمی مرکزمیں محکمہ آبکاری نے دفترکھول دیا ہے۔ دفترمیں ضبط کی گئی شراب اورملزمین کی قطارلگی رہتی ہے۔ سرکاری ضابطے کوطاق پر رکھ کرآبکاری محکمہ کا دفترایک اسکول احاطے میں چلایا جارہا ہے۔ معاملے میں آبکاری محکمہ نےغیرذمہ دارانہ بیان دیا ہے، اس کولے کرانتظامیہ سطح پرشکایت کرنے کی … Read more

سلمان خان نے کپورفیملی کے ان دوافراد کا گھر میں داخلہ بند کردیا

ممبئی۔14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) ان دنوں جہاں ایک طرف بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ کا رشتہ موضوع بحث ہے وہیں دوسری طرف ارجن کپور کیلئے سلمان خان کی طرف سے کچھ اچھے اشارے ملتے نظر نہیں آرہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان نے نہ صرف ارجن کپور بلکہ بونی … Read more

ہندومسلم پھوٹ پیدا کرنے والے لیڈروں کو جلادینا چاہئے

نئی دہلی۔14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں اکثر یہی دیکھا جاتا ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات میں غریب اور بے قصور افراد ہی مارے جاتے ہیں ان کے گھر بار اور دکانات کو لوٹا جاتا ہے۔ عام آدمی ہی سب سے زیادہ پریشان ہوتا ہے لیکن فسادات کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا … Read more

مسلمان، ہندوستان کے غریبوں میں سب سے غریب، تحفظات کے حقیقی مستحق

نئی دہلی۔14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اعلی ذات کے معاشی طور پر نمائندہ طبقات کے لیے اپنے عام زمرہ کے 10 فیصد تحفظات کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کے نمائندوں نے کہا ہے کہ ان تحفظات کا موجودہ تحفظات کوٹہ سے استفادہ کرنے والوں کو چھوڑکر تمام گروپوں پر اطلاق ہوگا۔ اگرچہ حکومت اپنے اس … Read more

ناندیڑ:صفا ٹیلرنگ سنٹر میں تہنیتی تقریب برائے فارغات

ناندیڑ:14جنوری:(ورق تازہ نیوز) صفا بیت المال شاخ ناندےڑ کی جانب سے شہر کے فاروق نگر میں خواتےن اور لڑکےوں کےلئے چلائے جارہے ’صفا ٹیلرئنگ سینٹر ‘میں تین ماہی سلائی ،کڑھائی اور فیشن ڈیزائننگ کورس سے تربےت پاکر فارغ ہونے والی خواتین اور لڑکےوں کےلئے تہنےتی تقریب کا اہتمام کےا گےا۔اس تقریب میں سینٹر کی فارغات … Read more

ناندیڑ:اولیو ٹری اسکول کے طلبا کا سرکاری دفاترکاتعلیمی وعلمی دورہ

ناندیڑ:14جنوری .اولیو ٹری اسکول ، ناندیڑکے طلبا کی سرکاری دفاتر پرتعلیمی و علمی ملاقات کا انعقاد کیا گیا۔جماعت سوّم اور چہارم جماعت کے طلباءکے لئے منعقد کی گئی اس ملاقات میں ، طلباءنے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور میونسپل کارپوریشن کے عہدیداروں سے ملاقات کی اور انھیں موقع ملا کہ وہ ان اعلی عہدیداروں کی ذمہ داریوں … Read more

ناندیڑ۔حیدر آباد روڈ پرکنٹینرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد ہلاک

ناندیڑ:14جنوری(ورق تاز ہ نیوز)آج صبح گیارہ بجے ناندیڑ۔حیدرآباد قومی شاہراہ پر تیزرفتار کنٹینر نے موٹر سائیکل کو زبردست ٹکر ماری جس میں د و افراد کی موت ہوگئی ۔ا س حادثہ کے بعد دیہاتیوں نے اسپیڈ بریکرکامطالبہ کرتے ہوئے راستہ روکو احتجاج کیا جس کی وجہ سے تین گھنٹوں تک ٹرافک بند رہی ۔ سومٹھانہ … Read more

ناندیڑ: حج کے نام پر گیارہ لاکھ کی دھوکہ دہی

ٹور آپریٹر کے پاس عازمین کو حج پر بھیجنے کاکوئی لائسنس نہیں تھا اسکے باوجود لوگوں کو گمراہ کرکے حج و عمرہ روانگی کا جھانسہ دے رہاتھا ۔اس دھوکہ دہی کے بعد فریادی وانکے ساتھیوں نے متعلقہ ٹورآپریٹر سے رقم واپسی کامطالبہ کیاجس کے بعد اس دھوکہ بازآپریٹر نے گیارہ لاکھ روپیوں کاجعلی چیک انھیں … Read more

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل (AMP) کی جانب سے ناندیڑ میں خصوصی نشست کاانعقاد

ناندیڑ:14جنوری(ورق تاز ہ نیوز)ایسوسی آف مسلم پروفیشنل (AMP)اورحسینی کوچنگ کلاسیس کی جانب سے کل بروزاتوار13 جنوری کو ناندیڑ شہر کے قدوائی نگر علاقہ میں حسینی کوچنگ کلاسیس میں ایک خصوصی نشست بعنوان ”ایکنامک ایمپرومینٹ“منعقد ہوئی۔ نشست کی ابتداء میں تلاوت قرآن پاک سے ہوئی اور حمد ونعت کے بعد جناب محی الدین مکرم سر نے … Read more

ناندیڑ:راشن کارڈ یافتگان سے تحصیلدار کی اپیل

ناندیڑ:14جنوری(ورق تاز ہ نیوز)تحصیل آفس کے محکمہ سپلائی نے آج ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے راشن کارڈ یافتگان سے اپیل کی ہے کہ راشن کارڈ سے متعلق شکایات کے ازالہ کیلئے تمام راشن دوکاندار ہر ماہ کی یکم تاریخ تا 5تاریخ کے درمیان ہردوکان پر موجود رہے کر راشن کارڈ یافتگان مستحقین ‘شہریان کی … Read more

کیفی اعظمی کی یومِ پیدائش 14 جنوری کے ضمن میں ایک خصوصی پیشکش

محمد عباس دھالیوال. مالیر کوٹلہ، پنجاب. رابطہ 9855259650 Abbasdhaliwal72@gmail.com "کر چلے ہم فدا جان تن ساتھیو، اب تمہارے حوالے وطن ساتھیو ” گیت کار کیفی اعظمی کیفی اعظمی جہاں اردو ادب کے ممتاز ترقی پسند شاعراور نغمہ نگار تھے. وہیں آپکی بیٹی شبانہ اعظمی ہندی سنیما کی مشہور اداکارہ رہی ہیں جبکہ شبانہ کے شوہر … Read more

بھیونڈی:پانی کی قلت ‘کانگریسی کارپوریٹروں کا کارپوریشن دفتر کے داخلی دروازے پر دھرنا

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- کارپوریشن وارڈ میں جاری پانی کی قلت کے مسائل کو لے کر کارپوریشن میں اقتدار پر قابض کانگریس پارٹی کے تین کارپوریٹروں نے کارپوریشن دفتر کے داخلی دروازے پر احتجاج کرتے ہوئے کارپوریشن انتظامیہ کے ناقص طریقہ کار کے خلاف دھرنا دیتے بیٹھ گئے ۔ کانگریسی کارپوریٹروں کے جارحانہ رویے … Read more

عوام کو دھوکہ دینے والی بی جے پی اتحادی حکومت کو اکھاڑ پھینکے ۔ اجیت پوار

بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی دیہی اسمبلی حلقہ کے تحت پوگاوں میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کی طرف سے منعقدہ نردھار پریورتن سبھا میں مرکز کی بی جے پی حکومت اور ریاست کی بی جے پی شیوسینا اتحادی حکومت پر جارحانہ موڑ میں حملہ بولتے ہوئے این سی پی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی اجیت دادا … Read more

پربھنی کے کامل اردو ہائی اسکول میں خسرہ اور روبیلا ٹیکہ اندوزی مہم کا کامیاب انعقاد

پربھنی :14 جنوری:(ورق تازہ نیوز) آج پربھنی کے مشہور و معروف کامل اردو ہائی اسکول، یوسف کالونی میں حکومت ہند اور عالمی تنظیم برائے صحت WHO کی جانب سے 9 ماہ سے لیکر 15 سال تک کے تمام عمر کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا ٹیکہ اندوزی مہم کے تحت اسکول ہذا کے طلبہ و … Read more

درسِ بخاری شریف کامیاب انعقاد

ناندیڑ:14؍جنوری(راست) بتاریخ 12 جنوری بروز ہفتہ بوقت بعد نماز عشاء جامع مسجد قلعہ روڈ ناندیڑ میں ماہانہ درس بخاری شریف کا انعقاد عمل میں آیا ۔ آغاز درس میں حمد و نعت پاک پیش کی گئی۔ مولانا عبد العظیم صاحب رضوی خطیب و امام جامع مسجد نے حدیث شریف کی اہمیت وافادیت سے سامعین کا … Read more

وزیراعظم کے دورے کے وقت کانگریس ورکرس کیساتھ مارپیٹ کا معاملہ: پولس اہلکاروں کی برخاستگی کا مطالبہ

وزیراعظم کے دورے کے وقت شولاپور میں یوتھ کانگریس کے کارکنان کوبے رحمی سے مارے جانے کا معاملہ یوتھ کانگریس کا ریاست بھرمیں ضلع کلکٹریٹکٹ کو میمورنڈم، پولیس اہلکاروں کی برخاستگی کا مطالبہ یوتھ کانگریس کا ریاست بھرمیں ضلع کلکٹریٹکٹ کو میمورنڈم، پولیس اہلکاروں کی برخاستگی کا مطالبہ ممبئی: ملک کے آئین کے ذریعے ہر … Read more

کنہیا کماراورعمرخالد سمیت 10 پر چارج شیٹ میں ملک سے غداری کا الزام

نئی دہلی:14جنوری (ایجنسیز)ملک کے مشہورومعروف تعلیمی ادارہ جواہرلال نہرویونیورسٹی (جے این یو) طلبہ یونین کے سابق صدرکنہیا کمار، عمرخالداورانربان بھٹاچاریہ سمیت 10 طلبا کے خلاف ملک سے غداری کے معاملے میں دہلی پولیس نے پٹیالہ ہاوس کورٹ میں میٹروپولیٹن مجسٹریٹ س±میت آنند کی عدالت میں 1200 صفحات پرمشتمل چارج شیٹ داخل کی۔اس چارج شیٹ میں … Read more

نیند کی کمی سے ہونے والے 23 نقصانات

رات کی اچھی نیند کس کے دل کو نہیں بھاتی، یہ نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بدنما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی، مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل، وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے۔ مگر آج کے … Read more

مہاراشٹر میں کانگریس کے ساتھ 45 سیٹوں پر سمجھوتہ :شرد پوار

ممبئی ۔14۔ جنوری ۔لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ مرکز کی بی جے پی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لئے کانگریس سمیت مختلف پارٹیاں نئی سانٹھ گانٹھ میں جٹی ہیں۔ اترپردیش میں جہاں سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی نے ایک ساتھ مل کر … Read more

مرد ہوس کا پجاری

*بانو قدسیہ کا دل ہلا دینے والا مضمون * جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے ۔اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے ۔۔۔ پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔ باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے … Read more

ورزش اور جنسی صلاحیت

پروفیسر ڈاکٹر لارنس ورزش کا جوفوری اثر آپ کی جنسی کارکردگی پر دیکھنے میںآ تا ہے وہ ایک تو جنسی فعل کا تھوڑے وقفے کے بار بار وقوع پذیر ہوسکنا اور دوسرے اس کے معیار لی بلندی ہوتی ہے آپ کے متعلقہ اعضاء کی جس میں تیزی آنے سے جذبات میں ایک طلاطم برپا ہوجاتا … Read more