جمعیۃعلماء ہند کی ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں :مولانا زبیر احمد قاسمی
ممبئی۲۶؍ ستمبر ہمارے ملک ہندوستان کی سب سے بڑی اور قدیم مسلمانوں کی مذہبی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء ہند کے نئے ٹرم کے لئے ممبر سازی کا آغاز ہو چکاہے،جمعیۃعلماء کی ممبر سازی مہم میں مسلمان مرد اور عورت بھر پور حصہ لیں ،خود بھی ممبر بنیں ،دوست و احباب اور متعلقین کو بھی ممبر بنائیں … Read more