ناندیڑ:28ستمبر کو میڈکل شاپ بند رکھنے کا اعلان
ناندیڑ:26ستمبر(ورق ِ تازہ نیوز ) آل انڈین ورجن کیمسٹ اینڈ ڈسٹربیوٹرس(AIOCD) کی جانب سے 28ستمبر کو میڈیکل شاپ بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیکل شاپ اونرس ایک روزہ احتجاجی ہڑتال کرتے ہوئے تمام میڈیکل شاپس کو بند رکھیں گے۔یہ احتجاج ملک بھر میں کیا جائے گا۔ ملک گیر ہڑتال کی وجہ سے ریاست … Read more