طلاق ثلاثہ آرڈیننس انصاف نہیں بلکہ دھوکہ ہے مسلم پرسنل لاء بورڈ کی نمائندہ بشریٰ فاطمہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
سنبھل :_25.ستمبر۔ طلاق ثلاثہ کے سلسلہ میں مرکزی حکومت کے آرڈیننس پر مسلمانو ں میں اضطراب جاری ہے ۔ ملی رہنماؤں او رعلماء کرام کے ساتھ ساتھ مسلم خواتین نے بھی مورچہ سنبھال لیا ہے ۔ مسلم پرسنل لاء بورڈ کی نمائندہ بشریٰ فاطمہ نے آج اس سلسلہ میں کہا ہے کہ یہ آرڈیننس مسلم … Read more