پردھان منتری آواس یوجنا‘15اکتوبرتک درخواست دہی کی مدت

ناندیڑ:28ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی حدود میں وزیراعظم رہائش اسکیم ( پردھان منتری آواس یوجنا) کے تحت قبل ازیں آن لائن گھر کُل مطالباتی سروے کیاگیاتھا تاہم کچھ ضرورت مندشہریان کو درخواست داخل کرنے کےلئے بھرپور وقت درکار نہیں ہوا ۔ اس لئے شہر میں شہریان کو درخواست داخل کرنے کیلئے تاریخ30-09-2018 تک … Read more

وقت کا ولی کون؟ ……سید ابوالاعلی مودودیؒ کا ایک واقعہ

سید ابوالاعلی مودودیؒ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی اللہ کو دیکھا ہے ؟ سید مودودیؒ نے جواب دیا ہاں ابھی دو دن پہلے ہی لاہور اسٹیشن پر دیکھا ہے۔ ہماری گاڑی جیسے ہی رکی تو قلیوں نے دھاوا بول دیا اور ہر کسی کا سامان اٹھانے اور اٹھا … Read more

وہ مسلمانوں کی قیادت کیا کریں گے جن کے قول و فعل میں تضاد!

ہنگولی میں سماج وادی پارٹی کے کارگزار صدر سید معین کاخطاب ہنگولی: 28ستمبر ( راست) ملک کے مسلمانوں کو جذبات نہیں جذبہ سے کام لینا چاہئے۔ جذبات کو بھڑکانے والی نام نہاد قیادت نے ملک میں ہجومی تشدد کو فروغ دیا ہے اور اس قیادت نے ملک کے دو بڑے طبقات میں نفرت اور دشمنی … Read more

مراٹھواڑہ کے آبپاشی مسائل پر حکومت غیر سنجیدہ: اشوک چوہان

ناندیڑ۔28ستمبر(نامہ نگار) : مراٹھواڑہ کے آبپاشی مسائل پر ریاست کی بی جے پی۔شیو سینا حکومت غیر سنجیدہ نظر آرہی ہے۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے پچھلے دنوں سابق چیف منسٹر اشوک چوہان نے مراٹھواڑہ کے آبی مسئلہ کو لے کر ارکانِ اسمبلی کے ساتھ چیف منسٹر مہاراشٹر دیویندر پھڑنویس سے دو دن قبل … Read more

!!اس تعجب پر تعجب ہے

بات یہ ہے کہ یہ فیصلہ مال مفت دلے بے رحم کے نظریہ پر مبنی ہے محمد یاسین جہازی 9871552408 مورخہ ۲۷؍ ستمبر۲۰۱۸، جمعرات کو بھارت کی سب سے بڑی عدالت :سپریم کورٹ نے ایڈلٹری معاملہ میں تعزیرات ہند کی دفعہ 497 (ایڈلٹری) کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس دیپک مشرا کی زیر … Read more

शिवाजी महाराजांच्या खांद्यावर हात ठेवून भाजपच्या राज्यमंत्र्यांचं फोटोसेशन

मुंबई | राज्यमंत्री आणि भाजपचे आमदार रवींद्र चव्हाण चांगलेच अडचणीत सापडले आहेत. छत्रपती शिवाजी महाराजांच्या पुतळ्याच्या खांद्यावर हात ठेवून चव्हाण यांनी फोटोसेशन केलं आहे.रवींद्र चव्हाण यांचा हा फोटो आता सोशल मीडियावर चांगलाच व्हायरल झाला आहे. शिवाजी महाराजांच्या खांद्यावर हात ठेवून फोटो काढल्यामुळे रवींद्र चव्हाण यांच्यावर संताप व्यक्त केला जात आहे. उल्हासनगर महानगरपालिकेच्या शुक्रवारी झालेल्या कार्यक्रमात हा प्रकार … Read more

ہندوستانی گیندبازوں نے بنگلہ دیش کو 222 رنوں پر سمیٹا

بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 48.3 اوور میں 222 رن پر آؤٹ ہو گئی۔ لیٹن داس کے علاوہ کسی دیگر بلے باز آج ہندوستانی گیندبازوں کے سامنے اچھی بلے بازی نہیں کر سکے۔ مہندر سنگھ دھونی کی وکٹ کیپنگ بھی آج لاجواب رہی جس کی وجہ سے کئی کھلاڑی اسٹمپ اور رن آؤٹ ہوئے۔ ہندوستان … Read more

شرد پوار کے بیان سے ناراض این سی پی جنرل سکریٹری مناف حکیم نے بھی دیا استعفیٰ

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیے آج کا دن انتہائی ناخوشگوار ہے کیونکہ طارق انور کے بعد پارٹی جنرل سکریٹری مناف حکیم نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ مناف حکیم نے شرد پوار کے اس بیان پر اعتراض ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے رافیل معاہدہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کا … Read more

پردھان منتری آواس یوجنا: منظورشدہ3791 مستحقین کی فہرست

ناندیڑ:28ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی حدود میں وزیراعظم رہائش اسکیم ( پردھان منتری آواس یوجنا) کے تحت پہلے مرحلہ میں  3791اہل مستحقین کی درخواستوں کو منظوری مل گئی ہے ۔جنہوں نے بذات خودا پنے مکانات تعمیر کرنے کیلئے درخواست دہی کی تھی۔ ان 3791 منظورشدہ افراد کی فہرست حسب ذیل ہے ۔یہ فہرست … Read more

طارق انور این سی پی سے مستعفی، پوار کی مودی کو کلین چیٹ دینے سے ناراض

کیٹھر / نئی دہلی: این سی پی قومی جنرل سیکرٹری طارق انورنے جمعہ کے روز کہا کہ پارٹی کے سربراہ شرد پوار کی جانب سے وزیر دفاع کے "دفاع” کرنے پر انہوں نے پارٹی اور پارلیمانی رکنیت سے استعفے پیش کردیا. رافیل ڈیل کو لے کر آج انھوں نے اپنے انتخابی حلقہ میں بیان دیتے … Read more

खैरेंविरोधात लोकसभा निवडणूक लढणार: हर्षवर्धन जाधव

औरंगाबाद | हर्षवर्धन जाधव यांनी आगामी निवडणुकांचं रणशिंग फुकलं आहे. औरंगाबाद लोकसभा निवडणूक मी स्वःताच्या पक्षाकडून लढवणार असल्याची घोषणा आमदार हर्षवर्धन जाधव यांनी केली आहे.औरंगाबादच्या चिंतन बैठकीत मी नवा पक्ष स्थापन करण्याची घोषणा केली होती. तेव्हापासून मी लोकसभेची निवडणूक लढवावी यासाठी माझ्यावर कार्यकर्त्यांचा दबाव वाढला. त्यामुळे मी निवडणूक लढणार आहे.दरम्यान, लोक नव्या पर्यायाच्या शोधात असल्याचे मला जाणवू … Read more

नांदेड:पत्रकार भवनासाठी जागा उपलब्ध करुन द्यावी

जिल्हा मराठी पत्रकार संघाची खा.चव्हाणांकडे मागणी नांदेड/प्रतिनिधी-पत्रकार भवनासाठी स्व.सुधाकरराव डोईफोडे ज्येष्ठ नागरिक भवनाच्या वरच्या मजल्यावर जागा उपलब्ध करुन द्यावी, अशी मागणी नांदेड जिल्हा मराठी पत्रकार संघाच्या शिष्टमंडळाने माजी मुख्यमंत्री तथा खा.अशोकराव चव्हाण यांच्याकडे केली आहे. राज्यातील जवळपास सर्व जिल्ह्यांमध्ये पत्रकार भवन निर्माण झाले आहेत. नांदेडमध्ये मात्र पत्रकार भवन अजुनही होवू शकले नाही. शहराच्या मध्यवर्ती भाग असलेल्या … Read more

وڈالا ٹارچر معاملے میں ہائیکورٹ نے پولس ٹریبونل سے رجوع ہونے کا مشورہ دیا

دو رکنی بینچ نے کمسن کے ساتھ ہونے والے تشدد کی تصدیق کی، جمعیة علماءپولس ٹریبونل سے رجوع ہوگی، گلزار اعظمی ممبئی:28 ستمبر(ور قِ تازہ نیوز)ممبئی ہائی کورٹ نے آج یہاں ایک با شرع نابالغ لڑکے محمد واجد خان کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر اس کوپولس تحویل میں شدید زدوکوب کرنے کے علاوہ اس … Read more

مساجدکے بارے میں عدالتی فیصلہ

‘ دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں پر بھی سوالیہ نشان لگ جائے گا:نسیم خان ممبئی:28ستمبر۔(ور ق تازہ نیوز) مسجد کو اسلام کا جز اور نماز کے لئے اسکی ضرورت کو خارج کرنے والے سپریم کورٹ کا حالیہ آبزرویشن ملک میں عبات گاہوں کی ضرورت واہمیت پر سوالیہ نشان لگادیا ہے جو کہ مستقبل میں ایک … Read more

آہ

رمّانہ تبسم،پٹنہ سیٹی۔ رابطہ۔9973889970   شہلا قد آدم آئینہ کے سامنے خاموش بیٹھی ہوئی تھی۔اس نے سنگھار میز پر ایک طائرانہ سی نظریں دوڑائیں ۔سنگھار کے تمام سامان آج بھی بالکل اسی طرح رکھے ہوئے تھے ۔اس نے دراز سے پھولوں کے گجرے نکالے جو بالکل سوکھ گئے تھے۔اس سوکھے ہوئے پھولوں کے گجرے کو … Read more

اُردو یونیورسٹی فاصلاتی کورسس‘ داخلوں کی تاریخ میں 30 اکتوبر تک توسیع

حیدرآباد، 28 ستمبر (پریس نوٹ) : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم میں داخلوں کے لیے آن لائن فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 30اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔پروفیسرپی فضل الرحمن، ڈائرکٹر انچارج، نظامت فاصلاتی تعلیم کے بموجب یہ توسیع ملک کے مختلف حصوں سے موصولہ نمائندگیوں کو مد نظر رکھتے … Read more

दारूचे वाटप केल्याशिवाय निवडणुका जिंकता येत नाहीत- भाजप खासदार

गांधीनगर | दारूचे वाटप केल्याशिवाय निवडणूक जिंकता येत नाही, असं अजब वक्तव्य भाजपाचे गुजरातमधील पंचमहलचे खासदार प्रभातसिंह चौहान यांनी केले आहे. लोक जनशक्ती पक्षाच्या एका कार्यक्रमात ते बोलत होते.यापूर्वीच्या निवडणुकांमध्ये दारूचे वाटप करण्यात आले आहे. दारू वाटपाशिवाय निवडणूक जिंकताही येत नाही. पण मी गळ्यात माळ घालतो. मी एक भगत आहे. दारू मी कधी पाहिलीही नाही, असं … Read more

नांदेड:विज कोसळून तरुण शेतकऱ्याचा मृत्यू

नांदेड – किनवट तालुक्यातील दयाल धानोरा गावात विज कोसळून तरुण शेतकऱ्याचा मृत्यू झाला आहे. ही घटना २७ सप्टेंबरला दुपारी ४ च्या सुमारास घडली.नरेंद्र रामराव राठोड (वय २९) हा तरुण शेतकरी आपल्या शेतात नियमीतपणे काम करत असताना दुपारी ४ च्या सुमारास शिवारात वादळी, वाऱ्यासह ढगाळ पाऊस सुरू झाला. विजेचा कडकडाट होत वातावरण बिघडले. या वातावरणामुळे घाबरलेल्या … Read more

سبریمالا مندر میں خواتین کو داخلہ کی ملی اجازت: سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

سپریم کورٹ نے کیرالہ کے سبريمالا مندر میں 10-50 سال کی عمر کی خواتین کے داخلہ پر روک کو چیلنج دینے والی درخواستوں پر جمعہ کو اپنا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سبريمالا مندر میں خواتین کے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی قیادت والی پانچ رکنی آئینی بنچ نے … Read more

ممبئ: مرین ڈرائیو پر بنے گا سب سے مہنگا پبلک ٹوائلٹ

ممبئی۔۔۔۔مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے مرین ڈرائیو پر ممبئی کا سب سے مہنگا پبلک ٹوائلٹ تعمیر کیا گیا۔ اس کا افتتاح یکم اکتوبر کو مہاڈیشور کے ہاتھوں ہوگا۔ایئر انڈیا کی عمارت کے سامنے تعمیر کئے گئے 5شیٹرٹوائلٹ میں خواتین اور مردوں کیلئے علیحدہ انتظامات ہیں۔ اس کی تعمیر میں 94لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ ا سے … Read more

اللہ کرےتجھ کو عطا جدت کردار

معزالرحمان، ناندیڑ قرآن اللہ تعالٰی کا زبر دست احسان اور عظیم الشان نعمت ہے، اس کلام کی کوئی مثال نہیں،اسی لیے فرمایا گیا کہ تمام انسان اور جنات ملکر بهی اس جیسا کلام بنانا چاہیں تو بنا نہیں سکتے.(بنی اسرائیل-88) قرآن کریم کی ایک بزرگی یہ بهی ہیکہ تمام مخلوق اس کےمقابلے سے عاجز ہیں، … Read more

कमी पटसंख्या असलेल्या शाळांचे समायोजन करण्याच्या हालचालींना वेग

मुंबई :28 sep. राज्यातील कमी पटसंख्येच्या शाळांचे जवळच्या शाळांतसमायोजन करण्याच्या हालचालींना वेग आला आहे. नुकतेच शिक्षण विभागाच्या सहायक संचालकांनी यासंदर्भात सर्व जिल्ह्यांतील शिक्षणाधिकारी आणि मुंबईतील शिक्षण निरीक्षकांना पत्राद्वारे सूचित केले आहे. त्यानुसार शाळांनी कार्यवाहीचा अहवाल महाराष्ट्र प्राथमिक शिक्षण परिषदेला सादर करायचा आहे. कमी पटसंख्येच्या राज्यातील शाळा बंद न करता समायोजित केल्या जातील, असा निर्णय शिक्षण … Read more

اب پاکستان میں بھی تین طلاق بنے گا قابل سزا جرم ، اسلامی نظریاتی کونسل نے کی حمایت

ہندوستان کے بعد اب پڑوسی ملک پاکستان میں بھی تین طلاق کامعاملہ اٹھ کھڑا ہوا ہے۔پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے اعلان کیا ہے کہ کونسل 3 طلاق کو قابل سزا جرم قرار دینے کی حمایت کرتی ہے اور اس کی سزا کے حوالہ سے علما سے مشاورت کے بعد … Read more

عدالت نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ بابری مسجد معاملہ عقیدت نہیں ملکیت کا !

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے عدالت کے ذریعہ اسماعیل فاروقی فیصلہ کا اثر بابری مسجد مقدمہ پر نہ پڑنے کی بات کہے جانے پر خوشی ظاہر کی اور کہا کہ انھیں قانون و عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے۔ نئی دہلی ۔ 27 ستمبر 2018 5 دسمبر 2017 سے بابری مسجد … Read more

حادثہ میں رحمت خان کی موت

اردھاپور:27 ستمبر ۔(ورق ِ تازہ نیوز)بھوکر پھاٹہ تا ناندیڑ شاہراہ پر ٹاٹاایس گاڑی کوٹکر نے ٹکر ماری جس کی وجہہ سے 45 سالہ رحمت خان کی شدید زخمی ہونے سے موت ہوگئی ۔ پولس ذرائع کے بموجب 24 ستمبر کو شب ساڑھے آٹھ بجے فریادی محمدمبین محمد مجیب کلینر ساکن بلال نگر دیگلور ناکہ ناندیڑ … Read more

ناندیڑ میں 30ستمبر کو جلسہ بعنوان” معیار تعلیم جدید تقاضے اور ہماری ذمہ داریاں“

ناندیڑ::27 ستمبر ۔(ورق ِ تازہ نیوز)تعلیمی میدان میں سرگرم تنظیم ویلفیئر اسوسی ایشن فار ریسرجنس آف مائنارٹیز (وارم) یونٹ ناندیڑ کے زیراہتمام 30ستمبر بروز اتوار صبح گیارہ بجے سے ظہر تک بمقام انورگارڈن حیدر باغ دیگلور ناکہ ناندیڑ میں بعنوان” معیاری تعلیم جدید تقاضے اور ہماری ذمہ داریاں“جلسہ عام کاانعقاد کیاجارہا ہے ۔اس طر ح … Read more

ہندوستان میں مقیم تمام روہنگیائی مسلمان ’’غیر قانونی تارکین وطن‘‘

کوچی 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں مقیم تمام روہنگیائی مسلمانوں کو ’’غیر قانونی تارکین وطن‘‘ قرار دیتے ہوئے وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہاکہ ریاستی حکومتوں کو چاہئے کہ وہ ان مسلمانوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھیں اور ان کے تمام شخصی تفصیلات حاصل کریں تاکہ انھیں ملک بدر کرتے ہوئے … Read more

کانگریس برسراقتدار آنے پر جی ایس ٹی میں تبدیلی

چتراکوٹ (مدھیہ پردیش)۔ 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج کہا کہ جی ایس ٹی کی اشیاء پر شرحوں میں کمی کی جائے گی، مگر کانگریس برسراقتدار آجائے وہ مدھیہ پردیش میں مختلف مقامات پر انتخابی جلسوں سے خطاب کے دوران یہ تیقن دے رہے تھے۔ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی … Read more