بیت الخلاء تعمیر کروانے کا تحریری وعدہ لینے کے بعد بہو سسرال جانے کیلئے تیار

گورکھپور: اترپردیش کے ضلع گورکھپور میں ایک نئی نویلی دلہن نے سسرال میں بیت الخلاء نہ ہونے کی وجہ سے سسرال جانے سے انکار کردیاہے۔ذرائع کے مطابق گورکھپور کے بڑہل گنج میں علاقہ میں رہنے والی سمن شادی کے بعد سسرال سہواکول گاؤں گئی تو اسے گھر میں بیت الخلاء نہیں تھا۔ کئی دن تک … Read more

ممبئ: مرین ڈرائیو پر بنے گا سب سے مہنگا پبلک ٹوائلٹ

ممبئی۔۔۔۔مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے مرین ڈرائیو پر ممبئی کا سب سے مہنگا پبلک ٹوائلٹ تعمیر کیا گیا۔ اس کا افتتاح یکم اکتوبر کو مہاڈیشور کے ہاتھوں ہوگا۔ایئر انڈیا کی عمارت کے سامنے تعمیر کئے گئے 5شیٹرٹوائلٹ میں خواتین اور مردوں کیلئے علیحدہ انتظامات ہیں۔ اس کی تعمیر میں 94لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ ا سے … Read more