اجیت پوار پر منڈلایا خطرہ، اسمبلی کی رکنیت ہو سکتی ہے ختم_ جانیں معاملہ
مہارشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے اجیت پوار پر اب اینٹی ڈیفیکشن لاء یعنی سیاسی وابستگی تبدیلی مخالف قانون کی تلوار لٹک رہی ہے، این سی پی سربراہ شرد پوار جو انکے چچا بھی ہیں انہیں پارٹی کے اسمبلی میں قانون ساز قائد کے عہدے سے ہٹا لیا ہے۔ اس … Read more