ناندیڑ:28ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی حدود میں وزیراعظم رہائش اسکیم ( پردھان منتری آواس یوجنا) کے تحت پہلے مرحلہ میں 3791اہل مستحقین کی درخواستوں کو منظوری مل گئی ہے ۔جنہوں نے بذات خودا پنے مکانات تعمیر کرنے کیلئے درخواست دہی کی تھی۔ ان 3791 منظورشدہ افراد کی فہرست حسب ذیل ہے ۔یہ فہرست میونسپل کارپوریشن کی ویب سائٹ سے دستیاب ہوئی ہے ۔
प्रधानमंत्री आवास योजनेमधील आजपर्यंत स्वत: बांधकाम करणेसाठी अर्ज केलेल्य पात्र लाभार्थीयांची यादी |