بابری مسجد تنازع: سپریم کورٹ کی نامزد ثالثی کمیٹی کے سربراہ جسٹس خلیف اللہ کون ہیں؟

مرزا اے بی بیگ(بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی) گذشتہ روز انڈیا کی عدالت عظمی نے بابری مسجد اور رام مندر تنازع کو حل کرنے کے لیے غیر روایتی فیصلہ سناتے ہوئے اسے ثالثی کے ذریعے حل کرنے کا حکم دیا۔عدالت عظمیٰ نے اس کے لیے تین رکنی ایک ٹیم کا اعلان بھی کیا … Read more

رام ہمارے لئے امام الہند » مسجد کی جگہ مندر بنانے کی حمایت میں اترے مولانا سلمان ندوی

نئی دہلی: لکھنؤ کے متنازعہ عالم دین مولانا سلمان حسینی ندوی نے جنہوں نے پچھلے سال شری شری روی شنکر کے ساتھ بابری مسجد اور رام مندر تنازعہ میں سمجھوتہ کرانے کی بات کہی تھی جس کی ملک بھر کے مسلمانوں نے جم کر مخالفت کیا تھی. بابری مسجد مدعے پر سپریم کورٹ کے سمجھوتہ … Read more

بابری مسجد کیس کےفریق اقبال انصاری کوجان سے مارنےکی دھمکی دینے والا گرفتار

لکھنؤ۔۔۔۔ بابری مسجد، رام جنم بھومی تنازع کےفریق اقبال انصاری اوران کے خاندان کو دھمکی دینے والے ملزم سوریہ پرکاش کوپولیس نے امیٹھی سے گرفتارکرلیا۔ملزم پر اجودھیا معاملے میں مسلم فریق اقبال انصاری کودھمکی آمیز خط تحریر کرنے کا الزام ہے۔سوریہ نے خط میں لکھا تھا کہ اگر ان کا خاندان اس معاملے سے دستبردارنہیں … Read more

عدالت کا فیصلہ کچھ بھی آئے, بابری مسجد وہیں بنے گی بھیم سینا صدر کا متنازعہ بیان

کانپور: 2019 انتخابات کے قریب آتے ہی رام مندر کا مسئلہ ایک بار پھر گرما گیا ہے. اس بار بھیم سینا چیف راجندر مان نے اس معاملے پر متنازعہ بیان دیا. کانپور میں مسلم اور دلت اتحاد اجلاس میں ایودھیا تنازعہ پر خطاب کرتے ہوئے بھیم سینا کے قومی صدر راجندر مان نے کہا، "بابری … Read more

بابری مسجد کی تعمیر کیلئے حکومت شاہ بانو کیس جیسا طرز عمل اختیار کرے، وسیم غازی

لکھنؤ – – – -سپریم کورٹ کے ذریعہ 1994 ء کے اسماعیل فاروقی معاملہ پر فیصلہ کو بڑی بنچ کے حوالہ کئے جانے سے منع کرنے کے بعد بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے رکن وسیم غازی نے کہا ہے کہ سرکار کو چاہئے کہ جس طرح راجیو گاندھی سرکار نے شاہ بانو کیس کو ہینڈل … Read more

عدالت نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ بابری مسجد معاملہ عقیدت نہیں ملکیت کا !

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے عدالت کے ذریعہ اسماعیل فاروقی فیصلہ کا اثر بابری مسجد مقدمہ پر نہ پڑنے کی بات کہے جانے پر خوشی ظاہر کی اور کہا کہ انھیں قانون و عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے۔ نئی دہلی ۔ 27 ستمبر 2018 5 دسمبر 2017 سے بابری مسجد … Read more

بابری مسجد کی ملکیت کے مقدمے کی راہ ہموار سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

Lنئی دہلی: (بی بی سی اردو) سپریم کورٹ نے 1994 اس کیس کی سماعت دوبارہ کرنے سے انکار کر دیا ہے جس میں عدالت نے کہا تھا کہ اسلام میں عبادت کے لیے مسجد لازمی نہیں ہے۔ اس فیصلے سے اب بابری مسجد کی ملکیت کے مقدمے کی سماعت کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ … Read more