فتوی سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی:12اکتوبر۔(ایجنسیز)سپریم کورٹ نے فتوی اور فرمان جاری کرنے پر پابندی عائد کرنے سے متعلق اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے پر آج روک لگادی۔ اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے گذشتہ 30اگست کو اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ کوئی مذہبی تنظیم، ادارہ، مقامی پنچایت اور عوامی گروپ فتوی یا فرمان جاری نہیں کرے گا۔جسٹس مدن بی … Read more