कार्यालयात झेंडे लावून भाजप कार्यकर्ते कुठे गेले?

मुंबई | पाच राज्यांच्या निवडणूक निकांलामुळे भाजपला मोठा धक्का बसला आहे. मुंबई भाजप पक्ष कार्यालयात भाजप कार्यकर्ते पक्षाचे झेंडे लावून गायब झाले आहेत.एरव्ही गजबजलेलं भाजप कार्यालय आज सामसूम दिसतं होतं. कार्यालयाबाहेर सन्नाटा पसरला होता.ऑफिसबाहेर झेंडे आणि टेबल लावले आहेत पण तिथे मात्र कोणीच बघायला मिळतं नाहीय.दरम्यान, देशातील भाजप कार्यालयांमध्येही शुकशुकाट असल्याचं पहायला मिळतयं.

حلقہ یاقوت پورہ سے احمد پاشاہ قادری کا میاب

حلقہ یاقوت پورہ سے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر احمد پاشاہ قادری نے کامیابی درج کی ہے- اور 33506 ووٹ سے آگے چل رہے ہیں- جبکہ ٹی آر ایس کے امیدوار SAMA SUNDER رددے کو 12536 ووٹ ملے ہیں تلنگانہ اسمبلی انتخابات 2018: حیدرآباد میں اسمبلی انتخابات کے لیے ہوئی ووٹنگ کی گنتی جاری … Read more

تیلنگانہ: ایم آئی ایم کی 4 نشستوں پر کامیابی کل 6 پر آگے

Update حلقہ یاقوت پورہ سے احمد پاشاہ قادری کا میاب حیدرآباد: آل انڈیا مجلس. اتحاد المسلمین کے اب تک 4 امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں.جبکہ3 نشستوں پر آگے چل رہی ہے. حلقہ چندرائن گٹہ سے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اکبر الدین اویسی نے کامیابی درج کی ہے-ایک غیر سرکاری ذرائع کے مطابق اکبر الدین … Read more

کے سی آر پھر بنیں گے وزیر اعلیٰ : اسد الدین اویسی

حیدرآباد/10ڈسمبر(ایجنسی) اے آئی ایم آئی ایم صدر اور حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی نے اعتماد اظہار کیا کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کو اقتدار حاصل ہوگا، ٹی آر ایس کو حکومت بنانے میں ایم آئی ایم کی ضرورت نہیں پڑے گی، اویسی نے پیر کو پرگتی بھون … Read more

راجستھان: رجحانات میں شکست دیکھ کر بی جے پی دفتر میں پسرا سناٹا

راجستھان اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی حالت خراب دیکھ کر پارٹی کارکنان کسی گوشے میں چلے گئے ہیں۔ رجحانات میں جس طرح کانگریس نے اکثریت حاصل کر لی ہے، اس کے پیش نظر ریاست کے بی جے پی دفتر میں سناٹا پسرا ہوا نظر آ رہا ہے۔ دوسری طرف کانگریس صدر دفتر میں … Read more

حیدرآباد : ایم آئی ایم کے اکبر الدین اویسی کامیاب

Hyderabad: AIMIM leader Akbaruddin Owaisi wins from Chandrayan Gutta constituency. #Telangana pic.twitter.com/ItjQpPQcDU — ANI (@ANI) December 11, 2018 تلنگانہ: اکبر الدین اویسی نے کامیابی حاصل کی تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں چندراین گٹا اسمبلی حلقہ سے اے آئی ایم آئی ایم امیدوار اکبرالدین اویسی نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد … Read more

راجستھان اور چھتیس گڑھ کانگریس آگے ۔ایم پی میں بی جے پی ۔کانگریس میں کانٹے کی ٹکر۔تلنگانہ میں ٹی آر سی کافی آگے

راجستھان۔کانگریس۔90۔ بی جے پی65۔ آگے۔ مدھیہ پردیش ۔کانگریس100۔بی جے پی105۔بی ایس پی۔5۔آ گے تلنگانہ ۔ٹی آر ایس۔82۔کانگریس16۔ ایم آئی ایم ۔2۔ چھتیس گڑھ ۔کانگریس58۔بی جے پی ۔23۔ یہ سب رجحانات ہے۔ابھی نتائج آنا باقی۔

وجئے مالیا کو اب ہندوستان لایاجائے گا

لندن ۔ 10 ڈسمبر۔ بینک کو 9000 کروڑ روپئے کی دھوکہ دہی اور رقمی ہیر پھیر کے مقدمات میں ماخوذ شراب کے مفرور تاجر وجئے مالیا کو ملک واپس لانے ہندوستان کی کوششوں کو آج زبردست تقویت ملی جب برطانیہ کی ایک عدالت نے شراب کے مفرور تاجر کو ملک بدر کرنے کاحکم دیا. ویسٹ … Read more

پانچ ریاستوں میں آج ووٹوں کی گنتی ، نتائج بی جے پی اور کانگرےس کےلئے اہم

نئی دہلی ۔ 10 ڈسمبر۔ پانچ ریاستوںمےں منعقدہ حالےہ اسمبلی انتخابات مےں مقابلہ کرنے والے 8,500 امےدواروں کی قسمت کا کل فےصلہ ہوجائے گا جب ووٹوں کی گنتی کے لئے ان 1.74 لاکھ الےکٹرانک ووٹنگ مشےنوں ( ای وی اےمس) کی کشادگی عمل مےں آئے گی جن مےں ووٹروں نے اُمےدواروں کے سےاسی مقدر پر … Read more

مسلمانوں کی تعلیمی ومعاشی ترقی کےلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں‘ آل انڈیا تنظیم انصاف کامطالبہ

ناندیڑ :10دسمبر (عبدالرحمٰن) :ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیئرمن حاجی عرفات شیخ کے ناندیڑدورے کے موقع پر آل انڈیا تنظیم انصاف کے ایک وفد نے ان سے ملاقات کی اور مسلم اقلیت کے مختلف دیرینہ مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے ان کے مستقل حل کی اپیل کی۔اس موقع پر حاجی عرفات کو ایک میمورنڈم بھی پیش … Read more

مہاراشٹراقلیتی کمیشن چیرمین کو آئیٹا کی جانب سے مطالبات مبنی میمورنڈم پیش

ناندیڑ:10ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹراقلیتی کمیشن کے چیرمین جناب حاجی عرفات کے ناندیڑدورے کے موقع پر آج آ ل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن ناندیڑ کی جانب سے مہاراشٹر کے اردو تعلیمی اداروں کے مختلف مسائل پر مناسب فیصلہ لینے کے لئے محضر پیش کیاگیا ۔ جس میں کہاگیا کہ اقلیتی تعلیمی امورپر ریاستی سطح پرقائم شدہ … Read more

مودی کا عروج یا زوال؟ آج فیصلہ ہو جائے گا

شکیل اختر‘بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی نومبر اور دسمبر میں کئی مرحلوں میں انڈیا کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل پورا ہو چکا ہے۔ ان میں سے مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی اقتدار میں ہے۔جنوبی ریاست تلنگانہ میں ایک علاقائی جماعت … Read more

لوہا مجلس بلدیہ چناو:دو مسلم امیدوار بی جے پی ٹکٹ پر کامیاب

لوہا۔10۔دسمبر۔(ورق تازہ نیوز)لوہا مجلس بلدیہ کے عام چناو کے نتائج کا آ ج اعلان کیا گیا۔جس میں بی جےپی کے پرتاپ پاٹل چھکلی کر نے کے امیدواروں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔بی جے پی کے 13 امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ۶ کانگریس کے صرف 4 امیدوار کامیاب ہوئے۔جبکہ صدر بلدیہ کے راست چناو میں بھی … Read more

مولانا اسرار الحق قاسمی ایک ہمہ جہت شخصیت، خدمات کا اعتراف مشکل

دفتر جمعیتہ علماء مالیگاؤں میں منعقدہ تعزیتی نششت میں مختلف مکاتب فکر اور تنظیموں کے ذمہ داران کا اظہار خیال مالیگاؤں(نامہ نگار) کشن گنج کے رکن پارلیمنٹ اور دارالعلوم دیوبند و مسلم پرسنل لاء بورڈ جیسے عظیم الشان اداروں سے منسلک مولانا اسرار الحق قاسمی کی وفات حسرت آیات پر دفتر جمعیتہ علماء مالیگاؤں ( … Read more

ناندیڑ:محمدعبدالحمید(بسنت فوٹواسٹیڈیو) کاانتقال‘کل منگل کوتدفین

ناندیڑ:10ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)شہرناندیڑ کی معزز شخصیت جناب محمدعبدالحمید صاحب ‘عمر 72سال(مالک بسنت فوٹو اسٹیڈیو)چوک بازارناندیڑ کا آج شب ساڑھے نو بجے طویل علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔مرحوم کی نمازجنازہ کل بروز منگل 11ڈسمبر کوصبح گیارہ بجے مسجد قریشیہ بارہ امام ‘منیارگلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین مکہ مسجد(مرکز) چوک بازار کے قبرستان … Read more

ناندیڑاردوگھر کاجلد افتتاح ہوگا‘اقلیتی چیرمین عرفا ت کا ایم پی جے کوتیقن

ناندیڑ:10ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس فار ویلفیئر ناندیڑکے وفد نے ریاست مہاراشٹرکے اقلیتی کمیشن چیرمین جناب حاجی یاسر عرفات صاحب سے ملاقات کی ۔اس موقع پر ناندیڑ شہر کے اہم مسلم مسائل پر گفتگو کی گئی۔ جس میں اردو گھر کے افتتاح کے تعلق سے بات اوربتایاگیا کہ اردو گھر کی عمارت کروڑوں … Read more

نظام الدین اولیاءدرگاہ میں داخلہ کا معاملہ ‘ دہلی ہائی کورٹ نے جواب طلب کیا

نئی دہلی:10ڈسمبر۔(ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے حضرت نظام الدین اولیائ کی درگاہ میں خواتین کے داخلے کی ممانعت پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے مرکزی حکومت، دہلی حکومت اور درگاہ ٹرسٹ کو نوٹس جاری کرکے جواب مانگا ہے کہ خواتین کو درگاہ میں داخل ہونے کی اجازت کیوں نہیں دی جارہی ہے۔چیف جسٹس راجندر مینن … Read more

سپریم کورٹ نے چار ملزمین کو دہشت گردی کے الزامات سے باعزت بر ی کیا

اتر پردیش حکومت کو منہ کی کھانی پڑی، جمعیة علماءکی بڑی کامیابی ممبئی :10 دسمبر(ای میل)سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج یہاں چار مسلم نوجوانوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے انہیں دہشت گردی جیسے سنگین الزامات سے باعزت بری کردیا۔یہ اطلاع آج یہاں چار ملزمین سے تین ملزمین واصف حیدر،ممتاز مختار احمد اور شفت رسول … Read more

ارجت پٹیل آر بی آئی گورنر کے عہدے سے مستعفی

پچھلے کچھ وقتوں سے مرکز کی مودی حکومت اور ریزرو بینک کے گورنر ارجت پٹیل کے بیچ کشمکش جاری تھی۔ارجت پٹیل نے اس استعفیٰ کی وجہ کو نجی بتایا ہے۔ #UrjitPatel #RBIGovernor #RBI #UrduNews نئی دہلی: ریزرو بین کے گورنر ارجت پٹیل نے استعفی دے دیا ہے۔ ریزرو بینک اور حکومت کے درمیان گزشتہ کچھ … Read more

ارجت کا استعفی ’چوکیدار‘ کے جمہوری اداروں پر حملہ کا نتیجہ: کانگریس

The manner in which the RBI governor has been forced to quit is a blot on India’s monetary & banking system BJP Government has unleashed a a defacto financial emergency The country’s reputation and credibility is now at stake — Ahmed Patel (@ahmedpatel) December 10, 2018 بی جے پی حکومت نے غیر اعلانیہ اقتصادی ایمرجنسی … Read more

اورنگ آباد: کارپوریٹرسید متین کی ایم آئی ایم سے ہکال پٹی

ناندیڑ:10ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)مجلس اتحاد المسلمین کے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے وارڈنمبر 20 کے کارپوریٹرجناب سید متین رشیدکی ایم آئی ایم کی ابتدائی رکنیت منسوخ کردی ہے اور انکی پارٹی سے ہکال پٹی کی گئی ہے۔اس خبر کے ساتھ میں سید متین کی پارٹی سے ہکال پٹی کے ضمن میں ایم آئی ایم کا مکتوب … Read more

مسلمانوں کے مسائل پرجمیعتہ علماءناندیڑ کی مائینارئیٹی کمیشن کے چیئرمین سے نمائندگی

ناندیڑ:10ڈسمبر ۔(ورق تازہ نیوز)بتاریخ 10 ڈسمبر2018 کو صبح 12 بجے سرکاری ریسٹ ہاو¿س ناندیڑ میں سرکاری دورہ پر آئے ہوئے حاجی عرفات صاحب چیرمین مائینارئیٹی کمیشن سے جمیعتہ علماء ناندیڑ کے وفد نے مختلف مطالبات پر ایک میمورنڈم پیش کیا۔ جس میں کہاگیا کہ دہشت گردانہ معاملات میں گرفتاربے قصور مسلم نو جوانون کی عدالتی … Read more

دھولیہ میونسپل کارپوریشن چناو: کامیاب تمام مسلم امیدواروں کی فہرست

دھولیہ:10ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز) دھولیہ میونسپل کارپوریشن چناو کے نتائج کااعلان ہوگیا ہے اور تمام کامیاب امیدواروںاورپارٹی پوزشن کی تفصیلات منظرعام پر آچکی ہیں ۔74رکنی کارپوریشن میں بی جے پی کو 50 سب سے زیادہ سیٹیں ملی ہیں۔جبکہ کانگریس ۔این سی پی کو 15‘ایم آئی ایم04۔سماجوادی ۔ 02۔شیوسینا ۔01۔ہوجن سماج 01۔آزاد01سیٹ پرکامیاب ہوئی ہے ۔دھولیہ چناو¿ … Read more

टीआरएसला मिळणार एआयएमआयम ची साथ ?

हैदराबाद – तेलंगणा विधानसभा निवडणुकांच्या एक्झिट पोलनंतर सत्तास्थापनेच्या हालचालींना वेग आला आहे. येथील एआयएमआयमचे प्रमुख असुद्दुद्दीन ओवैसी यांनी तेलंगणाचे मुख्यमंत्री चंद्रशेखर राव यांची भेट घेतली. निकालापूर्वीच एमआयएमने टीआरएससोबत जाण्याचा निर्णय घेतल्याचे समजते. तसेच काँग्रेसला याबाबत इशाराही निवडणुकांपूर्वीही एमआयएमने टीआरएससोबत हातमिळवणी करुन संगणमताने जागा लढवल्या होत्या. तेलंगणात केसीआरच्या टीआरएस पक्षाचेच कार्यकर्ते विजयाचा गुलाल उधळतील, असे चित्र एक्झिट … Read more

دھولیہ میں بی جے پی کو اکثریت۔ایم آئی ایم کو چار سیٹیں ملی

دھولیہ(عامر ایوبی)دھولیہ میونسپل کارپوریشن کے اب تک کے موصولہ نتائج کے مطابق یہاں پر بی جے پی کو اکثریت مل رہی ہے وہ 38 سیٹیوں پر بی جے پی آگے ہے جو کہ اقتدار سے قریب ہے۔ دوسری جانب شیوسینا نے کوئی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا وہ صرف چند سیٹیوں پر آکر سمٹ … Read more

کرنول کے عالمی تبلیغی اجتماع میں لاکھوں مُسلمانوں کی شرکت

حیدرآباد ۔ 10 ڈسمبر ( سیاست نیوز) عالمی تبلیغی اجتماع کرنول میں آج دوسرے دن لاکھوں مسلمانوں نے شرکت کی ۔ ہفتہ‘ اتوار اور پیر تین روزہ اس اجتماع میں علمائے کرام کے ایمان افروز خطاب کی سماعت کے لئے مسلمانوں کی کثیر تعداد اجتماع گاہ میں صبح سے شام دیکھی گئی ۔ یہاںوسیع تر … Read more