حلقہ یاقوت پورہ سے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر احمد پاشاہ قادری نے کامیابی درج کی ہے- اور 33506 ووٹ سے آگے چل رہے ہیں- جبکہ ٹی آر ایس کے امیدوار SAMA SUNDER رددے کو 12536 ووٹ ملے ہیں
تلنگانہ اسمبلی انتخابات 2018: حیدرآباد میں اسمبلی انتخابات کے لیے ہوئی ووٹنگ کی گنتی جاری ہے، یہاں سبھی 119 اسمبلی سیٹوں کے رجحان آگئے ہیں، رجحانوں کے مطابق یہاں ٹی آر ایس کو اکثریت مل گئی ہے، اس بار 119 سیٹوں پر 1821 امیدوار اپنی قسمت آزمارہے ہیں-
