راجستھان اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی حالت خراب دیکھ کر پارٹی کارکنان کسی گوشے میں چلے گئے ہیں۔
رجحانات میں جس طرح کانگریس نے اکثریت حاصل کر لی ہے، اس کے پیش نظر ریاست کے بی جے پی دفتر میں سناٹا پسرا ہوا نظر آ رہا ہے۔ دوسری طرف کانگریس صدر دفتر میں کانگریس کارکنان میں انتہائی جوش کا ماحول ہے اور کانگریس کارکنان تو سچن پائلٹ کے گھر پہنچ کر بھی خوب جشن منا رہے ہیں۔
Rajasthan: #Visuals from BJP state office in Jaipur. #AssemblyElections2018 pic.twitter.com/Ii8MIT3Ftk
— ANI (@ANI) December 11, 2018