حیدرآباد : ایم آئی ایم کے اکبر الدین اویسی کامیاب


تلنگانہ: اکبر الدین اویسی نے کامیابی حاصل کی

تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں چندراین گٹا اسمبلی حلقہ سے اے آئی ایم آئی ایم امیدوار اکبرالدین اویسی نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم )رہنما اور اسدالدین اویسی کے بھائی اکبر الدین اویسی تلنگانہ کے چندریان گٹا سیٹ سے جیت گئے ہیں۔تلنگانہ میں 119 میں سے 96 سیٹوں کے رجحان آ گئے ہیں۔ یہاں 67 سیٹوں پر ٹی آر ایس ، 22 پر کانگریس گٹھ بندھن، بی جے پی 4 پر اور تین سیٹوں پر دیگر آگے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading