ناندیڑ:10ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)مجلس اتحاد المسلمین کے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے وارڈنمبر 20 کے کارپوریٹرجناب سید متین رشیدکی ایم آئی ایم کی ابتدائی رکنیت منسوخ کردی ہے اور انکی پارٹی سے ہکال پٹی کی گئی ہے۔اس خبر کے ساتھ میں سید متین کی پارٹی سے ہکال پٹی کے ضمن میں ایم آئی ایم کا مکتوب بھی منسلک ہے ۔پارٹی ہائی کمان کی ہدایت پرسید متین کاپارٹی سے اخرا ج عمل میں آیا ہے
