تیلنگانہ: اب کانگریس نے بڑھایا ایم آئی ایم کی جانب دوستی کا ہاتھ ؛ جانیئے کیا ہے حکمت عملی!

نئی دہلی: 10 ڈسمبر 2018- تیلنگانہ میں رائے دہی مکمل ہوتے ہی تمام سیاسی پارٹیوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے، ادھر ایگزٹ پولس کے سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کو دور دور تک اکثریت نہیں ملنے والی، اور TRS اور مجلس مل کر حکومت تشکیل دے رہے ہیں. جبکہ … Read more

ناندیڑ:آنکھوں میں اسپرے مار کر موبائیل چھین کرفرار ہونے کی کوشش

ناندیڑ:9ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)موبائیل کی دوکان میں داخل ہوکر دوکاندار کی آنکھوں میں اسپرے مارکر موبائیل چھین کرفرار ہونے والے نوجوان کو دوکاندار کی چیخ وپکار کے بعد راہگیروں نے پکڑ لیااور کافی دھلائی کے بعد پولس کے سپرد کردیا ۔ پولس ذرائع کے بموجب پربھنی ضلع کے دگرس تعلقہ کاساکن منگیش اپاراو¿ کُررے عمر 18سال … Read more

नांदेड:कन्हैया कुमारची मंगळवारी जाहीर सभा

नांदेड – दिल्लीच्या जवाहरलाल नेहरु विद्यापीठाचा माजी विद्यार्थी नेता कन्हैया कुमार याची मंगळवारी कंधार येथे जाहीर सभा आयोजित करण्यात आली आहे. कंधारमधील जिल्हा परिषद शाळेच्या मैदानावरही ही सभा पार पडणार असल्याची माहिती शेतकरी नेते शंकर धोंडगे यांनी प्रसिद्धी पत्रकाद्वारे दिली.केंद्रातील व राज्यातील भाजप सेनेच्या  कार्यकाळात सर्वसामान्य जनता अत्यंत अस्वस्थ असून शेतकरी शेतमजूर देशोधडीला लागला आहे. … Read more

سماجو ادی پارٹی کے قائد نے بابری مسجد کے بارے میں کیا بیان دیا پڑھئے

لکھنو:9ڈسمبر۔(ایجنسیز)سماجوادی سیکولرمورچہ – لوہیا کے صدرشیوپال سنگھ یادو نے بی جے پی پرملک کو کمزورکرنے کا الزام لگاتے ہوئے رام مندرسے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پررام مندرنہیں بننا چاہئے۔ شیوپال یادو نے اپنی نوتشکیل شدہ سیاسی پارٹی کے پہلی ‘جن آکروش ریلی’ میں یہاں … Read more

ناندیڑضلع کے 21 افسران کو پی آئی کے عہدہ پرترقی ‘ کون کون شامل ہیں جانئے

ناندیڑ:9ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع کے21 اے پی آئی کو عنقریب پی آئی کے عہدہ پرترقی دی جائے گی جس کے لئے ڈائریکٹر جنرل آف پولس دفتر نے تمام اے پی آئی کی فہرست طلب کی ہے اور مقررہ مدت یعنی 12 ڈسمبر تک تمام معلومات روانہ کرنا ہے ۔ اسلئے ناندیڑ ضلع کے 21اے پی آئی … Read more

ناندیڑسے حج 2019ءکیلئے جانے عازمین کواطلاع

ناندیڑ:9ڈسمبر ۔حج 2019 کےلئے جانے والے خواہشمند مسلمانوں سے خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ کے ذمہ دار محمد مخدوم پاشاہ نے اپیل کی ہے کہ حج بیت اللہ سفر کےلئے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 12ڈسمبر2018ءہے ۔ اسلئے خواہشمند افرادسے موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ناندیڑضلع سے اب تک ایک ہزارعازمین نے فارم داخل کئے ہیں ۔ … Read more

آج لوہا مجلس بلدیہ کس کے قبضہ میں رہے گی فیصلہ ہوجائے گا

ناندیڑ:9ڈسمبر ۔(ورق تازہ نیوز )لوہا میونسپل انتخابات کے لئے آج بروز اتوار کو تقریبا 88 فیصد ووٹنگ ہوئی. ووٹنگ کے دوران پولیس اہلکار کی ایک بڑی تعداد تعینات کی گئی تھی. صدربلدیہ کیلئے راست انتخاب عمل میںآرہا ہے جس کےلئے چار امیدوار میدان میں تھے جبکہ کونسل کی 17نشستوں کیلئے 59 امیدواروں میدان میں ہیں. … Read more

مالیگاوں: ریاست گیر سطح پر دینیات کے امتحان کا انعقاد

ناسک(عامر ایوبی).مالیگائوں کے مدرسہ معہدملت جسے مہاراشٹر کے جامعہ ازہر اور دارالعلوم دیوبند کے نام سے جانا جاتا ہے کےماتحت چلنے والے ادارہ دینیات کے زیر اہتمام ہر سال دینیات کے امتحانات کا انعقاد ہوتا ہے۔ اس سال بھی اس امتحان کا انعقاد آج بروز اتوار کو ہوا جس میں مالیگائوں ،ممبی ریاست بھر کے … Read more

بی جے پی وشیوسینا کی آپسی لڑائی ’باہر تماشا ، اندر کرتن‘ کی طرح ہے: اشوک چوہان

چکھلی(بلڈانہ):9ڈسمبر۔ گزشتہ چارسالوں میں بی جے پی وشیوسینا نے مہاراشٹر کو صرف دھوکہ دیا ہے۔ وکاس کے نام پر ریاست کو گمراہ کیا جارہا ہے اور ان دونوں کی آپسی لڑائیاں بھی محض دکھانے کے لئے ہے۔ حکومت میں شامل ان دونوں پارٹیوں کے درمیان بھلے ہی آپسی لڑائیاں ہوں، لیکن ان دونوں کا موقف … Read more

‘لواسٹوری’ کو’لوجہاد’ کانام دینے کی کوششیں ناکام‘گلزاراحمداورریتو کی اسٹوری جانئے

سری نگر:9ڈسمبر۔(ایجنسیز)چھ ماہ تک ڈیٹ کرنے کے بعد گلزاراحمد اورریتوکھنڈیلوال کو لگا کہ اب شادی کرلینی چاہئے۔ الگ الگ مذہب سے ہونے کی وجہ سے ان کی شادی بالکل بھی آسان نہیں تھی۔ گلزار احمد کشمیری مسلمان ہیں تو وہیں ریتوکھنڈیلوال راجستھان کے باڑمیرضلع کے ہندو فیملی سے تعلق رکھتی ہیں۔گلزاراحمد 2014 میں شمالی کشمیرکے … Read more

ہیرا گولڈ CEO نوہیرہ شیخ اور ہیرا گولڈ کمپنی کے خلاف مالیگاؤں میں FIR درج

مالیگاؤں 9 دسمبر (نامہ نگار) مقامی پولیس کنٹرول روم سے ملی جانکاری کے مطابق آزاد نگر پولیس اسٹیشن میں فریادی عادل سلطان عقیل احمد عمر 21 سال کاروبار لیڈی اسٹوری گھر نمبر 341 ساکن پوار گلی انجمن چوک نے شکایت درج کی کہ (1) ہیرا گروپ آف کمپنی(2) نوہیرہ شیخ CEO ہیرا گروپ (2) مبارک … Read more

دنیا میں پہلی بار مردوں کے لیے برتھ کنٹرول(مانع حمل) کریم کی آزمائش

مردوں کے لیے مانع حمل کریم کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جو کہ محفوظ اور موثر ثابت ہونے پر دنیا میں اس طرح کی پہلی طبی پیشرفت ہوگی۔امریکا کے نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس وقت مردوں کے لیے مانع حمل طریقہ کار محدود ہیں مگر محفوظ اور … Read more

جسلین نے انوپ جلوٹا کےساتھ اپنے رشتے کی حقیقت دنیا کوبتادی ‘آپ بھی جانئے حقیقت

ممبئی:9ڈسمبر۔( ایجنسیز)جسلین متھارو نے جس دن سے بگ باس میں انٹری لی ہے ، اسی دن سے وہ موضوع بحث ہیں۔ جسلین اور انوپ جلوٹا کا یہ رشتہ اتنا غضب کا ہے کہ جسلین 28 سال کی ہیں اور انوپ 65 سال کے ہیں۔ لیکن گزشتہ روز جسلین بگ باس سے باہر ہوگئیں۔ باہر ہونے … Read more

دھولیہ میونسپل کارپوریشن کیلئے رائے دہی کا عمل مکمل، پیر کونتائج

دھولیہ:9ڈسمبر ۔ (عامر ایوبی) دھولیہ کارپوریشن عام انتخابات کیلئے آج رائے دہی کا عمل انجام پذیر ہوا صبح سات بجے سے پولنگ کا کام شروع ہوا اور انتہائی سست روی کیساتھ یہ عمل جاری رہا صبح ساڑھے گیارہ بجے تک صرف گیارہ فیصد رائے دہندگان نے ووٹنگ کی چار بجے تک بتیس فیصد افراد نے … Read more

بھیونڈی کی سڑکوں پر گڑھے ‘سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ

 اب نیا نعرہ بھیونڈی میں گونج رہا ہے "بھیونڈی کی ٹوٹی سڑکیں اڑتی دھول، کہاں ہے پنجا کہاں ہے کمل کا پھول” بھیونڈی (شارف انصاری):-برسات کا موسم ختم ہوگیا لیکن بھیونڈی کی سڑکوں پر آج بھی بے شمار گڈھے موجود ہیں۔ فرق اتنا ہی ہوا ہے کہ برسات کے وقت گڑھو سے پر سڑکوں سے گندا … Read more

हम भीख नहीं मांग रहे, सरकार खोले राम मंदिर का रास्ता: भैया जी जोशी

नई दिल्ली, 9 दिसंबर 2018। इंद्रप्रस्थ विश्व हिन्दू परिषद दिल्ली द्वारा आयोजित देश के विशिष्ट संत-महात्माओं, प्रमुख धार्मिक-सामाजिक संगठनों तथा राष्ट्रीय स्वयं सेवक संघ के वरिष्ठ पदाधिकारियों और लाखों राम भक्तों की विराट धर्म सभा में अयोध्या में राम मंदिर निर्माण के लिए केन्द्र सरकार से कानून बनाने की पुरजोर मांग की गई। इस अवसर पर … Read more

جانوروں کی پشت پر انسانی اعضاء اگانے کا کامیاب تجربہ

یہ 1990 کی دہائی کی بات ہے جب ایسی تصاویر منظرعام پر آئیں جن میں دکھایا گیا تھا کہ ایک چوہے کی پشت پر انسانی کان اگ رہا ہے اور وہ فوٹو شاپ کا کمال نہیں تھا بلکہ درحقیقت وہ کام گائے کی ایک نرم ہڈی کی مدد سے کیا گیا تھا اور انسانی ٹشوز … Read more

بلند شہرکے مسلم اے ایس پی(رولر) رئیس اخترکو حکومت نے ہٹا دیا

بلند شہرتشدد کے بعد پولیس مشینری میں اترپردیش انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے۔ ایس ایس پی کو ہٹائے جانے کے بعد انتظامیہ نے اتوارکوبلند شہرکے اے ایس پی دیہات رئیس اخرکوبھی ہٹادیا ہے۔ رئیس اخترکو اے ایس پی پی اے سی ہیڈ کوارٹربنایا گیا۔ وہیں رئیس اخترکی جگہ اب بلند شہرمیں اے ایس پی دیہات … Read more

آر پی آئی ورکرس نے آٹھولے کو طمانچہ رسید کرنیوالے کی پٹائی کردی ویڈیو وائرل

ممبئی: 9 ڈسمبر:(ورق تازہ نیوز) ریپبلیکن پارٹی آف انڈیا (اے) صدر اور یونین منسٹر رام داس آٹھولے کو ممبئی کے قریب منعقدہ پروگرام میں، ایک نوجوان نے طمانچہ رسید کردیا. یہ واقعہ پولیس کی موجودگی میں تھانہ کے امبرناتھ شہر میں پیش آیا. اجلاس میں موجود آٹھولے کے حامیوں نے اس شخص کو فوراً پکڑ … Read more

مولانا اسرارالحق قاسمی کی رحلت صرف کانگریس نہیں بلکہ ملک و قوم کا عظیم نقصان ۔ایم ایل اے آصف شیخ

مالیگاؤں: (راست) سیمانچل کے علاقے کشن گنج بہار سے کانگریس پارٹی کے نشان پر منتخب رکن پارلیمینٹ مولانا اسرارالحق قاسمی 7,دسمبر کو جب تہجد کی نماز کیلئے اٹھے ایسے موقع پر اچانک ان کو دل کادورہ پڑا اور داعئی اجل کو لبیک کہہ گئے ان کی رحلت نہ صرف کانگریس بلکہ ملک وقوم کا عظیم … Read more

تلنگانہ میں کے سی آر کو بی جے پی کا آفر ، مگر اویسی کاساتھ چھوڑنا ہوگا

نئی دہلی۔9 دسمبر (ایجنسیز )تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کی 119 سیٹوں کیلئے سات دسمبر کو ووٹنگ ہونے کے بعد اب گیارہ دسمبر کو آنے والے نتائج کا انتظار ہے۔ ووٹنگ کے بعد آئے ایگزٹ پولس کے مطابق ریاست کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کی پارٹی تلنگامہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس) کو اکثریت … Read more

دو سو اور 2000 روپے کے نوٹ کو لے کر آر بی آئی کا بڑا فیصلہ

ممبئی ۔9۔دسمبر ۔(ایجنسیز )۔200 اور 2000 روپے کے گندے اور کٹے پھٹے نوٹ کو آسانی سے تبدیل کرسکتے ہیں ۔ ریزور بینک آف انڈیا نے کٹے پھٹے اور گندے نوٹ بدلنے کیلئے آر بی آئی ( نوٹ ریفنڈ ) رولس 2009 میں تبدیلی کردی ہے ۔ اب آپ 1،2، 5، 10، 20، 50 ، 100، … Read more

ٹائپ 1اور ٹائپ 2شوگر کی بیماری

ٹائپ 1:یہ زیادہ تر نوجوانوں اور بچوں میں پائی جاتی ہے۔اس بیماری میں انسانی جسم یا تو بہت ہی کم یابالکل ہی انسولین نہیں بنا سکتا۔شوگر کی بیماری ٹائپ 1کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں مثلاً یہ خاندانی اثریعنی وراثت میں چلنے والی بیماری بھی ہوسکتی ہے۔ ٹائپ 1دراصل ایک وائرس ہے جس کی ساخت … Read more

بیرون ممالک سے ہندوستان میں 80ارب ڈالر کی منتقلی

نئی دہلی :9ڈسمبر(ایجنسیز) عالمی بینک کے مطابق سمندر پار بسنے والے انڈین باشندوں نے اس سال اندازاً اسی ارب ڈالر کی خطیر رقم اپنے ملک منتقل کی ہے جو بیرونی ممالک میں بسنے والے کسی بھی ملک کے لوگوں کی طرف سے اپنے آبائی وطن بھیجی جانے والی سب سے زیادہ رقم ہے۔ورلڈ بینک کی … Read more

عرق گلاب:حسن و صحت کاخزانہ

محمد عثمان حمید کہا جاتا ہے کہ چہرہ ہمارے جذبات واحساسات اور سوچ کی بہترین عکاسی کرتاہے،اس لیے چہرہ جتنا شفاف ہو گا،زندگی کے رنگ چہرے پر اتنے ہی خوب صورت دکھائی دیں گے۔چہرہ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہے ،جو بیرونی عوامل سے براہِ راست متاثر ہوتا ہے۔چہرے کی جِلد کی حسّاسیت کا یہ … Read more

محفل میلاد میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی

کراچی :9ڈسمبر(ایجنسیز) کراچی کے پرفیوم چوک میں ایک اجتماع میں دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں دھماکے کی اطلاعات ملی ہیں۔پولیس اور امدادی ٹیموں نے دھماکے کی اطلاعات ملتے ہی جائے وقوعہ کی جانب حرکت شروع کر دی۔جائے وقوعہ پہنچنے پر پتہ چلا کہ دھماکہ بارودی … Read more

ہم رام مندر کے خلاف نہیں:فاروق عبداللہ

کٹرہ (ریاسی)۔8 دسمبر ۔نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس رام مندر کے خلاف نہیں ہے ۔ تاہم انہوں نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جانا چاہیے ۔فاروق عبداللہ نے کہا کہ ملک میں آج بھگوان … Read more

کمبھ میلے میں دہشت گردانہ حملوں کاخدشہ

پریاگراج ، 8 دسمبر. (پی ایس آئی) اتر پردیش کے پریاگراج میں اگلے سال منعقد ہونے جا رہے کمبھ میلے میں دہشت گردانہ حملے کی ان پٹ کے بعد یوپی اے ٹی ایس محتاط نظر آ رہی ہے. سابق میں یوپی اے ٹی ایس کی طرف سے پکڑے دہشت گردوں سے اس بات کا انکشاف … Read more