اکبر الدین اویسی جیت گئے

حیدرآباد ۔حلقہ اسمبلی چندرانائین گٹہ سے ایم آئی ایم کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی جیت گئے ہیں۔دیگر حلقوں میں بھی ایم آئی ایم آگے چل رہی ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading